بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت

کوویڈوباکےدورانبندہونےوالےاسٹارٹاپاورچھوٹیکمپنیاں

Posted On: 29 JUL 2021 3:08PM by PIB Delhi

نئیدہلی،29جولائی2021:کوویڈ-19نےملککےمختلفبہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوںپراثراڈالاہے۔اقتصادیسرگرمیوںمیںکمیواقعہوئیہےکیوںکہحکومتنےلاکڈاؤنپرسختیسےعملدرآمدکیاہے۔استخفیفکااثربہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوںپربھیپڑاہے۔

چھوٹیصنعتوںکیقومیکارپوریشن(اینسیآئیسی)اوردیہیصنعتیکمیشن(ایسویآئیسی)نےایمایسایمایزکےساتھساتھوزیراعظمروزگارپیداکرنےکےپروگرام(پیایمایجیپی)کےتحتقائمکردہیونٹوںپرکوویڈ-19کےاثراتکیحدکاجائزہلینےکےلیےمطالعےکیےہیں۔

  1. اینایسآئیسیکیجانبسےآنلائنکیجانےوالیاستحقیقمیںکوویڈ-19وباکےتناظرمیںاداروںکیانتظامیصلاحیت،اینایسآئیسیاسکیموںسےفائدہاٹھانےوالوںکودرپیشمشکلاتکےحوالےسےمندرجہذیلامورپرروشنیڈالیگئی۔
    1. 91فیصدایمایسایمایزکاکامکاججاریہے۔
    2. بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوںکودرپیشبیشترمسائلمیںمالیکمی[لیکویڈیٹی](55فیصدیونٹس)کےمسائلکاسامناہے۔تازہآرڈرز(17فیصدیونٹس)،لیبر9فیصدیونٹس،لاجسٹکس12فیصدیونٹساورخاممالکیدستیابی(8فیصدیونٹس)۔
  2. کےسیآئیسیکےذریعےکیگئیتحقیقمیںمندرجہذیلنکاتسامنےآئےہیں۔
    1. پیایمایجیپیاسکیمکےتحت88فیصدمستفیدیننےکہاکہکوویڈ19کاانپرمنفیاثرپڑاجبکہ12فیصدنےکہاکہانھیںکوویڈ19سےفائدہہواہے۔
    2. کوویڈسےمتاثرہ88فیصدمیںسے57فیصدنےکہاکہانھوںنےلاکڈاؤنکےدورانکچھعرصےکےلیےاپنےیونٹبندکردیےتھےجبکہ30فیصدنےکہاکہانکیآمدنیمیںکمیآئیہے۔
    3. کوویڈ-19کےدورانکاروباریسرگرمیوںکےحوالےسے65فیصدنےکہاکہانکیکاروباریسرگرمیوںمیںاضافہہواہےکیوںکہصحتاورخوردہکاروبارکےشعبےمیںہیں۔25فیصدنےکہاکہانکےکاروبارکوفائدہہواہےکیوںکہوہضروریاشیاکےکاروبارسےوابستہہیں۔
    4. 46.60فیصدنےکہاکہانھوںنےملازمینکےلیےباقاعدہاجرتکےلحاظسےمکملتنخواہیںاداکیںجبکہ42.54فیصدنےکہاکہوہجزویطورپرادائیگیکرتےہیں۔10.86فیصدنےکہاکہوہکوویڈکےدورانمختصروقتکےلیےتنخواہیںادانہیںکرسکےہیں۔
    5. خریداروںکیاکثریتنےاپنیمصنوعاتکےلیےاضافیمالیمعاونت،سودمیںچھوٹاورمارکیٹنگسپورٹکیضرورتکےبارےمیںآگاہکیا۔

بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوںکیوزارتملکمیںایمایسایمایشعبےکیترقیاورترقیکےلیےمختلفاسکیموںاورپروگراموںپرعملدرآمدکررہیہے۔اناسکیموںاورپروگراموںمیںوزیراعظمایمپلائمنٹجنریشنپروگرام)پیایمایجیپی،اسکیماوپفنڈفارریجنلانڈسٹریز(ایسایفیوآرٹیآئی)،دیہیصنعتیں،انٹرپرینیورشپ(ایسپائر)،ایمایسایایمکوسرمایہکاریکریڈٹکےلیےسودپررعایتیاسکیم،مائیکرواورسمالانٹرپرائزکےلیےکریڈٹگارنٹیاسکیم،کلسٹرڈویلپمنٹپروگرام(ایمایسایسیڈیپی)اورکریڈٹلنکڈکیپیٹلسبسڈی،ٹیکنالوجیاپگریڈیشناسکیم(سیایلسیایس-ٹییوایس)ہیں۔

کوویڈ-19کےبعدکےعرصےمیںبھارتسرکارنےآتمنربھربھارتمہمکےتحتملکمیںبہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کے شعبےکیمعاونتکےلیےاقداماتکیےہیں۔اسمیںسےکچھاسطرحہیں:

  1. بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوںکےلیے20,000کروڑروپےتککاثانویقرض۔
  2. بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوںسمیتمختلفکاروباروںکےلیے3لاکھکروڑروپےتککےخودکارقرضوںپرضمانتکیضرورتنہیںہے
  3. بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کے فنڈآففنڈزکےذریعے50,000کروڑروپےکےلیےایکویٹیانتظام
  4. بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوںکینئینظرثانیشدہشرائط
  5. کاروبارکرنےمیںآسانیکےلیےادیمرجسٹریشنکےذریعےبہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوںکےلیےنئیرجسٹریشن
  6. 200کروڑروپےتککیخریداریکےلیےعالمیٹینڈرزکیضرورتنہیں،اسسےبہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوںکومددملےگی۔

عزتمآبوزیراعظمنےیکمجون2020کوآنلائنپورٹل؛چیمپئنز'کاافتتاحکیا۔اسمیںبہتسےپہلوشاملہیں۔اسمیںایگورننسکےعلاوہبہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوںکےلیےبھیالتزاماتشاملہیں۔پورٹلکےذریعے25-07-2021تک35983شکایاتکاازالہکیاگیاہے۔

یہمعلوماتآجبہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوںکےمرکزیوزیرجنابنارائنرانےنےلوکسبھاکواپنےتحریریجوابمیںدیہیں۔

***

U.No.7189

(شح۔عا۔عر)

 


(Release ID: 1740625) Visitor Counter : 225


Read this release in: English , Punjabi , Telugu