صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 سے متعلق تازہ ترین صورت حال

Posted On: 29 JUL 2021 9:15AM by PIB Delhi

ملک گیرٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 45.07کروڑافراد کو ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے ۔

ملک بھرمیں  کووڈ-19 سےاب تک مجموعی طورپر 30701612 مریض شفایاب ہوچکے ہیں ۔

شفایابیوں کی شرح سردست 97.38فیصد ہے ۔

گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 38465مریض شفایاب ہوچکے ہیں ۔

گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں 43509نئے معاملات درج کئے گئے ۔

اس وقت ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی مجموعی تعداد 403840ہے ۔

زیرعلاج مریضوں کی تعداد کل مریضوں  کے 1.28فیصد  پر مشتمل  ہے ۔

ہفتہ وارمثبت معاملات کی شرح مسلسل 5فیصد سے نیچے رہی جو سردست 2.38فیصد ہے ۔

یومیہ مثبت معاملات کی شرح مسلسل 5فیصد سے کم  درج ہورہی ہے،جو اس وقت 2.52 فیصد ہے

کووڈ-19 کی جانچ کی صلاحیت میں زبردست اضافہ کیاگیا ہے، اب تک مجموعی طورپر46.26کروڑٹسٹ  کئے جاچکے ہیں۔

 

******

 

U-NO.7162

ش ح ۔ع م۔ ف ر


(Release ID: 1740186) Visitor Counter : 200