ریلوے کی وزارت
ریل ٹیل کے ذریعہ اسٹیشنوں پر وائی-فائی
प्रविष्टि तिथि:
28 JUL 2021 4:38PM by PIB Delhi
وزارت ریلوے کا پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگ ریل ٹیل ریلوے اسٹیشنوں پر وائی-فائی کی سروسز مہیا کر رہا ہے۔ اب تک، 6045 اسٹیشنوں پر وائی-فائی کی سہولت مہیا کی جاچکی ہے۔ زون وار تفصیلات شامل کی گئی ہیں۔
ہندوستانی ریلوے نے ہالٹ اسٹیشنوں کے علاوہ تمام اسٹیشنوں پر وائی-فائی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
باقی بچے ہوئے اسٹیشنوں پر وائی-فائی کی فراہمی جاری ہے جو ان اسٹیشنوں پر آپٹیکل فائبر کیبل جیسے انفراسٹرکچر کی دستیابی پر منحصر ہے۔ ان میں سے 55 اسٹیشنوں کو اس مالی سال میں مکمل کرنے کا ہدف ہے۔
ریلوے اسٹیشنوں کی زون وار تفصیل جہاں وائی-فائی کی منظوری دی جا چکی ہے:
|
زونل ریلوے
|
کل اسٹیشن
|
|
مشرقی
|
350
|
|
مشرقی وسطی
|
400
|
|
مشرقی ساحلی
|
254
|
|
شمال مشرقی فرنٹیئر
|
380
|
|
جنوب مشرقی
|
248
|
|
جنوب مشرقی وسطی
|
202
|
|
میٹرو کولکاتہ
|
33
|
|
شمالی
|
572
|
|
شمال مشرقی
|
294
|
|
شمال وسطی
|
286
|
|
شمال مغربی
|
418
|
|
جنوب وسطی
|
587
|
|
جنوبی
|
542
|
|
جنوب مغربی
|
308
|
|
وسطی
|
373
|
|
مغربی وسطی
|
271
|
|
مغربی
|
468
|
|
کونکن (کے آر سی ایل)
|
59
|
|
کُل
|
6045
|
ریلوے، مواصلات اور الیکٹرانک و اطلاعاتی ٹکنالوجی کے وزیر جناب اشونی ویشنو نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ معلومات فراہم کی۔
**************
ش ح۔ ف ش ع-ک ا
U: 7158
(रिलीज़ आईडी: 1740174)
आगंतुक पटल : 112