سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت

این بی سی ایف ڈی سی کو فراہم کیا گیا فنڈ

Posted On: 28 JUL 2021 3:47PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،28؍جولائی2021:

گزشتہ تین سالوں کے دوران وزارت کے ذریعے پسماندہ برادریوں کی مالی امداد وہ ترقیات کے قومی کمیشن (این بی سی ایف ڈی سی)کو دستیاب کرائی گئی رقم ؍گرانٹ درج ذیل ہیں:

 

مالی سال

حکومت کے ذریعے این بی سی ایف ڈی سی کو فراہم کیا گیا فنڈ(کروڑ میں)

2018-19

100.00

2019-20

130.00

2020-21

55.40

 

کارپوریشن وزارت سے موصولہ ایکوٹی اور اپنے چینل شراکت داروں سے بقایا کی وصولی کے ساتھ چینل پارٹنرز (ریاستی چینلائزنگ ایجنسیاں؍پرائیویٹ سیکٹر کے بینک؍دیہی علاقوں کے بینک)سے موصول شدہ رقم سے اپنی مانگ کو پورا کرنے میں کامیاب رہا ہے۔

یہ معلومات سماجی انصاف و تفویض اختیارات کی  وزیر مملکت محترمہ پرتما بھومک نے راجیہ سبھامیں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

 

************

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

 

(U: 7144)



(Release ID: 1740143) Visitor Counter : 103


Read this release in: Telugu , English , Bengali