وزارت خزانہ

جی ایس ٹی کی ادائیگی اور بر وقت ریٹرن جمع کروانے میں خاطر خواہ شراکت کے لیے ٹیکس دہندگان کو جی ایس ٹی کے 4 سال مکمل ہونے کے موقع پر 54,439 توصیفی اسناد دی گئیں

Posted On: 26 JUL 2021 4:58PM by PIB Delhi

جی ایس ٹی کے 4 سال مکمل ہونے کے موقع پر جی ایس ٹی کی ادائیگی میں خاطر خواہ شراکت کرنے والے اور بر وقت ریٹرن جمع کروانے والے 54,439 ٹیکس دہندگان کو حکومت نے توصیفی اسناد سے نوازا ہے۔ وزارت خزانہ کے مرکزی وزیر مملکت جناب پنکج چودھری نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ بیان دیا۔

وزیر موصوف کے ذریعہ ان ٹیکس دہندگان کی ریاست وار تقسیم درج ذیل ہے:

 

ریاست/ مرکز زیر انتظام علاقہ

جی ایس ٹی آئی این شمار

مہاراشٹر

15131

کرناٹک

7254

تمل ناڈو

5589

ہریانہ

3459

مغربی بنگال

2977

تلنگانہ

2863

راجستھان

2527

اتر پردیش

2179

گجرات

2162

پنجاب

1709

مدھیہ پردیش

1694

کیرالہ

1385

دہلی

1163

اتراکھنڈ

895

آسام

583

بہار

551

آندھر پردیش

516

گوا

436

چندی گڑھ

361

چھتیس گڑھ

192

دادر و نگر حویلی

181

اوڈیشہ

128

تریپورہ

104

جھارکھنڈ

96

میگھالیہ

88

ہماچل پردیش

60

پانڈی چیری

47

سکم

44

جموں و کشمیر

32

میزورم

24

اروناچل پردیش

2

ناگالینڈ

2

انڈمان و نیکوبار جزائر

2

منی پور

1

لکشدیپ جزائر

1

لداخ

1

کُل

54,439

 

                                

 

 

 

               **************

ش ح۔ ف ش ع-ک ا   

26-07-2021

U: 7040



(Release ID: 1740055) Visitor Counter : 151


Read this release in: English , Punjabi , Tamil