وزارت دفاع

آرڈنینس فیکٹریوں کو کارپوریٹ شکل دینا

Posted On: 26 JUL 2021 3:25PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 26جولائی 2021: آرڈنینس فیکٹریوں میں فنکشنل خودمختاری، مؤثریت اور نئے افزوں مضمرات اور اختراع کو فروغ دینے کے لئے حکومت نے آرڈنینس فیکٹری بورڈ کی پیداواری اکائیوں کو 07 دفاعی عوامی شعبے کی صنعتوں میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات حسب ذیل ہیں:

 

DPSU

Ordnance Factory

 

 

 

 

1.

 

 

 

 

Ammunition & Explosives

1.

Ammunition Factory Khadki

2.

Cordite Factory Aruvankadu

3.

High Energy Projectile Factory Tiruchirapalli

4.

High Explosive Factory Khadki

5.

Ordnance Factory Bhandara

6.

Ordnance Factory Bolangir

7.

Ordnance Factory Chanda Chandrapur

8.

Ordnance Factory Dehu Road

9.

Ordnance Factory Itarsi

10.

Ordnance Factory Khamaria

11.

Ordnance Factory Nalanda

12.

Ordnance Factory Varangaon

 

 

2.

 

 

Vehicles

1.

Engine Factory Avadi

2.

Heavy Vehicle Factory Avadi

3.

Machine Tool Prototype Factory Ambernath

4.

Ordnance Factory Medak

5.

Vehicle Factory Jabalpur

 

 

3.

 

 

Weapons & Equipment

1.

Field Gun Factory Kanpur

2.

Gun Carriage Factory Jabalpur

3.

Gun and Shell Factory Cossipore

4.

Ordnance Factory Kanpur

5.

Ordnance Factory Project Korwa

6.

Ordnance Factory Tiruchirapalli

7.

Rifle Factory Ishapore

8.

Small Arms Factory Kanpur

4.

Troop Comfort Items (TCI)

1.

Ordnance Clothing Factory Avadi

2.

Ordnance Clothing Factory shahjahanpur

3.

Ordnance Equipment Factory Kanpur

4.

Ordnance Equipment Factory Hazratpur

 

 

 

5.

 

 

 

Ancillary

1.

Grey Iron Foundry Jabalpur

2.

Metal and Steel Factory Ishapore

3.

Ordnance Factory Ambernath

4.

Ordnance Factory Ambajhari

5.

Ordnance Factory Bhusawal

6.

Ordnance Factory Dumdum

7.

Ordnance Factory Katni

8.

Ordnance Factory Muradnagar

 

6.

 

Opto-electronics

1.

Ordnance Factory Chandigarh

2.

Ordnance Factory Dehradun

3.

Opto-Electronics Factory Dehradun

7.

Parachute

1.

Ordnance Parachute Factory Kanpur

 

 

 

 

 

 

           

 

او ایف بی ایمپلائز فیڈریشن اور ایسو سی ایشنز نے او ایف بی کو کارپوریٹ شکل دینے کے حکومت کے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔ ایمپلائز فیڈریشن نے 29 جون 2021 کو ایک مراسلہ جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ وہ 08 جولائی 2021 کو ہڑتال کے لئے نوٹس نکالیں گے اور 26 جولائی 2021 سے غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال پر جائیں گے۔ حالانکہ، اس طرح کا کوئی بھی نوٹس آج کی تاریخ تک موصول نہیں ہوا ہے۔

حکومت نے او ایف بی کو کارپوریٹ شکل دینے سے متعلق، سکریٹری (دفاعی پیداوار) کی چیئرمین شپ میں او ایف بی ایمپلائز فیڈریشن اور ایسو سی ایشنوں کے ساتھ مختلف میٹنگوں کا اہتمام کیا ہے۔ ان کی تشویشات اور سجھاؤں کو نوٹ کر لیا گیا ہے۔ او ایف بی کے ملازمین کے مفادات کے تحفظ سے متعلق ان کی تشویشات کو مناسب طریقے سے حل کیا گیا ہے۔ اسی تعلق سے صنعتی تنازعات ایکٹ 1947 کے تحت صلح کے عمل کے جزو کے طور پر چیف لیبر کمشنر (سینٹرل) نے بھی حکومت اور او ایف بی فیڈریشنوں کے ساتھ بات چیت کی۔

حکومت کے ذریعہ حصہ داروں کے ساتھ باقاعدہ بات چیت کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں وزیر دفاع نے 16 جولائی 2021 کو تسلیم شدہ ڈفینس سویلین ایمپلائز فیڈریشن کے ساتھ میٹنگ کا اہتمام کیا اور ان سے محکمے کے ساتھ بات چیت کا عمل جاری رکھنے کی اپیل کی۔

یہ معلومات دفاع کے وزیر مملکت کے ذریعہ آج راجیہ سبھا میں جناب ایم شنمو گم اور جناب کنک میدالا رویندر کمار کو دیے گئے ایک تحریری جواب کے تحت فراہم کی گئی۔

 

*****

ش ح ۔اب ن

U:7041



(Release ID: 1739227) Visitor Counter : 182


Read this release in: English , Bengali