صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ویکسینیشن اپ ڈیٹ – دن 188
ہندوستان کی مجموعی ویکسینیشن کوریج 42 کروڑ کی حد سے تجاوز کر گئی
آج شام 7 بجے تک 48.86 لاکھ سے زیادہ ویکسین خوراکیں دی گئیں
اب تک 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ میں 13.85 کروڑ ویکسین خوراکیں دی جا چکی ہیں
Posted On:
22 JUL 2021 8:08PM by PIB Delhi
آج شام کے سات بجے کی عارضی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کی مجموعی کووڈ-19 ویکسینیشن کوریج نے 42 کروڑ (42,28,26,035) کی حد کو پار کر لیا ہے۔ 21 جون سے کووڈ-19 ویکسینیشن کے نئے مرحلے کا آغاز ہوا تھا۔ آج شام 7 بجے کی عارضی رپورٹ کے مطابق، آج 48.86 (48,86,103) لاکھ سے زائد ویکسین کی خوراکیں دی گئی ہیں۔
آج 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ میں 23,62,689 ویکسین کی خوراکیں پہلی خوراک کے طور پر اور 2,14,281 ویکسین خوراکیں دوسری خوراک کے طور پر دی گئیں۔ مجموعی طور پر، ویکسینیشن مہم کے مرحلہ 3 کے آغاز سے اب تک 37 ریاستوں/مرکز زیر انتظام علاقوں سے 13,29,60,281 لوگوں نے اپنی پہلی خوراک لی اور 55,40,162 لوگوں نے دوسری خوراک حاصل کی۔ آندھرا پردیش، آسام، بہار، چھتیس گڑھ، دہلی، گجرات، ہریانہ، جھارکھنڈ، کرناٹک، کیرالہ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، راجستھان، تمل ناڈو، تلنگانہ، اوڈیشہ، اترپردیش اور مغربی بنگال میں 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ کے 10 لاکھ سے زیادہ مستفیدین کو پہلی خوراک دی گئی۔
نیچے دیے جدول میں اب تک 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ کو دی جانے والی ویکسین کی مجموعی تعداد دکھائی گئی ہے۔
نمبر شمار
|
ریاست
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
1
|
انڈمان اور نیکوبار جزائر
|
75883
|
89
|
2
|
آندھر پردیش
|
2916385
|
96171
|
3
|
اروناچل پردیش
|
341658
|
579
|
4
|
آسام
|
3707107
|
157066
|
5
|
بہار
|
8565207
|
216682
|
6
|
چندی گڑھ
|
280876
|
2117
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
3472350
|
97055
|
8
|
دادرا و نگر حویلی
|
227598
|
186
|
9
|
دمن و دیپ
|
162205
|
792
|
10
|
دہلی
|
3549260
|
226080
|
11
|
گوا
|
474626
|
11832
|
12
|
گجرات
|
9796175
|
322584
|
13
|
ہریانہ
|
4110044
|
219448
|
14
|
ہماچل پردیش
|
1328290
|
3352
|
15
|
جموں و کشمیر
|
1328862
|
50686
|
16
|
جھارکھنڈ
|
3086580
|
116870
|
17
|
کرناٹک
|
9204289
|
319764
|
18
|
کیرالہ
|
2818234
|
232680
|
19
|
لداخ
|
87365
|
14
|
20
|
لکشدیپ
|
24323
|
115
|
21
|
مدھیہ پردیش
|
11822280
|
523515
|
22
|
مہاراشٹر
|
10010772
|
428272
|
23
|
منی پور
|
475480
|
1514
|
24
|
میگھالیہ
|
404252
|
478
|
25
|
میزورم
|
345378
|
1157
|
26
|
ناگالینڈ
|
328983
|
683
|
27
|
اوڈیشہ
|
4264660
|
291022
|
28
|
پڈوچیری
|
239598
|
1868
|
29
|
پنجاب
|
2302605
|
76434
|
30
|
راجستھان
|
9702703
|
317347
|
31
|
سکم
|
292181
|
221
|
32
|
تمل ناڈو
|
7681546
|
365688
|
33
|
تلنگانہ
|
5069026
|
406517
|
34
|
تریپورہ
|
1003514
|
15770
|
35
|
اتر پردیش
|
15837708
|
591185
|
36
|
اترا کھنڈ
|
1821284
|
44400
|
37
|
مغربی بنگال
|
5796994
|
399929
|
|
کُل
|
132960281
|
5540162
|
**************
ش ح۔ ف ش ع-ک ا
U: 6979
(Release ID: 1738775)
Visitor Counter : 199