صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
24 JUL 2021 9:14AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک42.78 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
ملک بھر میں اب تک مجموعیطور پر 3,05,03,166افرادشفایابہوچکے ہیں۔
شفایابی کی شرحمیں اضافہ ہو کر یہ97.35 فیصد ہوگئی ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران35,087مریض شفا یاب ہوئے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں 39,097 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔
ہندوستان میں فی الحال زیر علاج مریضوں کی تعداد4,08,977 ہے۔
زیر علاج معاملےمجموعی معاملوں کا1.31فیصد ہیں۔
متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح 5 فیصد سے نیچے برقرار ہے، فی الحال یہ 2.22 فیصد ہے۔
یومیہ متاثرہ مریضوں کی شرح مسلسل33دنوں سے3 فیصد سے بھی کم ہے، اورسر دست یہ 2.40 فیصد ہے
جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ ضافہ ہوا ہے اور کل 45.45 کروڑ سے زیادہ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
*****
ش ح۔ ن ر (24.07.2021)
U NO:6951
(Release ID: 1738483)
Visitor Counter : 180