ٹیکسٹائلز کی وزارت
کپڑے کی صنعت میں کارکنوں کی اجرتوں میں اضافے کا پروگرام
Posted On:
22 JUL 2021 3:18PM by PIB Delhi
نئی دہلی،22 جولائی ،2021 / کپڑے کی صنعت کی وزارت نے کپڑے کی صنعت میں کارکنوں کی اجرتیں بڑھانے کے لیے مندرجہ ذیل پروگرام شروع کیے ہیں :
سامرتھ ( کپڑے کے شعبے میں صلاحیت سازی کے لیے اسکیم) : حکومت نے کپڑے کے شعبے میں ہنر مند کارکنوں کی قلت کو دور کرنے کے لیے روزگار دینے کے لیے صلاحیت سازی کی ایک اسکیم شروع کی ہے۔ اس سے کپڑے اور اس سے متعلق منظم شعبوں میں روزگار کے موقعے پیدا کرنے کی کوششوں کو ترغیب ملے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ کپڑے کی صنعت کی وزارت کے متعلقہ شعبہ جاتی ڈیویژنوں / تنظیموں کے ذریعے روایتی شعبوں میں ہنر مندی کو فروغ دیا جاتا ہے ۔ اس سے پورے ملک میں سماج کے سبھی طبقوں کو گزر بسر فراہم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ اس اسکیم کے تحت دس لاکھ افراد کو تربیت دینے کا نشانہ مقرر کیا گیا ہے۔
مربوط ٹیکسٹائل پارک سے متعلق اسکیم (ایس آئی ٹی پی) ، 24 گرین فیلڈ پارک مکمل کیے گئے ہیں۔
مکمل پارک کی ریاست وار فہرست
ضمیمہ - 1
نمبر شمار
|
پارک کا نام
|
ریاست
|
1
|
برانڈیکس انڈیا اپاریل سیٹی پرائیویٹ لمیٹڈ
|
آندھر پردیش
|
2
|
گجرات ایکو ٹیکسٹائل پارک لمیٹڈ، سورت
|
گجرات
|
3
|
مدرا ایس ای ذیڈ ٹیکسٹائل اینڈ اپریل پارک لمیٹیڈ، کچھ
|
گجرات
|
4
|
فیئر ڈیل ٹیکسٹائل پارک پرائیویٹ لمیٹڈ، سورت لمیٹڈ
|
گجرات
|
5
|
وراج اینٹی گریٹیڈ ٹیکسٹائل پارک لمیٹڈ، احمد آباد
|
گجرات
|
6
|
سیانہ ٹیکسٹائل پارک لمیٹڈ ، سورت
|
گجرات
|
7
|
سورت سپر یارن پارک لمیٹڈ، سورت
|
گجرات
|
8
|
آر جے ڈی اینٹی گریٹڈ ٹیکسٹائل پارک، سورت
|
گجرات
|
9
|
ڈوڈّڈابلارپور اینٹی گریٹڈ ٹیکسٹائل پارک، ڈوڈّڈابلارپور
|
کرناٹک
|
10
|
میٹرو ہائی – ٹیک کوآپریٹیو پارک لمیٹڈ، ایچھال کرن جی،
|
مہاراشٹر
|
11
|
پرائڈ انڈیا کو آپریٹیو ٹیکسٹائل پارک لمیٹڈ، ایچھال کرن جی
|
مہاراشٹر
|
12
|
باراماتی ہائی ٹیک ٹیکسٹائل پارک لمیٹڈ، باراماتی
|
مہاراشٹر
|
13
|
دیسان انفرا اسٹرکچر، پرائیویٹ لمیٹڈ، دھولے
|
مہاراشٹر
|
14
|
اسمیتا انفراٹیک پرائیویٹ لمیٹڈ، تھانے
|
مہاراشٹر
|
15
|
اسلام پور انٹی گریٹڈ ٹیکسٹائل پارک پرائیویٹ لمیٹیڈ، سانگلی
|
مہاراشٹر
|
16
|
لاتور انٹی گریٹڈ ٹیکسٹائل پارک پرائیویٹ لمیٹڈ ، لاتور
|
مہاراشٹر
|
17
|
لوٹس انٹریگریٹڈ ٹیکس پارک، پنجاب، برنالا
|
پنجاب
|
18
|
نیکسٹ جین ٹیکسٹائل پارک پرائیویٹ لمیٹڈ، پالی
|
راجستھان
|
19
|
جے پور انٹریگریٹڈ ٹیکسٹ کرافٹ پارک پرائیویٹ لمیٹیڈ، جے پور
|
راجستھان
|
20
|
پالادانی ہائی – ٹیکس ویونگ پارک، پلاڈیم
|
تمل ناڈو
|
21
|
کرور انٹی گریٹڈ ٹیکسٹائل پارک، کرور پارک
|
تمل ناڈو
|
22
|
مدورئی انٹی گریٹڈ ٹیکسٹائل پارک لمیٹڈ، مدورئی
|
تمل ناڈو
|
23
|
پوچھم پلّی ہینڈلوم پارک لمیٹڈ
|
تلنگانہ
|
24
|
کومارپلیم ہائی – ٹیک ویوینگ پارک
|
تمل ناڈو
|
یہ جانکاری کپڑے کی صنعت کی وزیر مملکت محترمہ درشنا جاردوش نے راجیہ سبھا میں آج ایک تحریری جواب میں دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن ۔ اس۔ ت ح ۔
U –6858
(Release ID: 1737966)
Visitor Counter : 200