سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت

آٹوموٹیو اندھن کے طور پر گیسولین میں 12 فیصد اور 15 فیصد  ایتھنال  کے مرکب استعمال کی سہولت دی گئی ہے

Posted On: 22 JUL 2021 12:42PM by PIB Delhi

وزارت نےا ٓٹوموٹیو اندھن کے  طور پر  گیسولین میں 12 فیصد اور 15 فیصد  ایتھنال  کے مرکب استعمال کی سہولت دینے کے لئے  جی ایس آر   439 ( ای)  مورخہ 28.6.2021 کو نوٹی فائی کیا  ہے   ۔ متعلقہ اسٹیک ہولڈرس  سے تبصرہ اور اعتراضات مانگے گئے ہیں ۔  آلودگی کم کرنے  اور درآمدات پر انحصار کو کم کرنے کے لئے  پیٹرول کے ساتھ 20 فیصد مرکب ایتھنال کے حصول کے لئے  ہدف کی تاریخ بڑھا کر  5 سال  تک کر دی گئی ہے ۔ اب ہدف کی یہ تاریخ 2025 تک ہو گئی ہے نیتی آیوگ نے ایتھنال مرکب بھارت 25-2020 کے لئے ایک روڑ میپ تیار کیا ہے ۔ حکومت  مراعات  فراہم کر کے  الیکٹریک گاڑیوں  اور متبادل ایندھنوں سے چلنے والی گاڑیوں کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔

سڑک ٹرانسپورٹ و شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڑکری نے لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات فراہم کیں ۔

 

***********

ش ح۔ ع ح۔ ر ب

U. NO. 6839



(Release ID: 1737715) Visitor Counter : 172


Read this release in: English , Marathi , Bengali