صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -187واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 41.76 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 20.83 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے13.577 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 21 JUL 2021 8:29PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،21 جولائی، 2021/

آج شام 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں  کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد41.76 کروڑ  (41,76,56,752) سے تجاوز کرگئی۔ کووڈ 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے کا آغاز21 جون کو کیا گیاتھا۔ آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق 20.83  لاکھ (20,83,892) ویکسین کی خوراکیں دی  گئیں۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے 10,04,581 مستفدین نے کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوایا اور اسی عمر کے 95,964  مستفدین نےدوسرا ٹیکہ حاصل کیا۔ ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک، ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر18 سے 44 سال کی عمر کے13,04,46,413 افراد نےپہلا ٹیکہ اور53,17,567 افرادنے دوسرا ٹیکہ حاصل کرلیا ہے۔تین  ریاستوں، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر اور اترپردیش میں 18 سے 44 سال کی عمر کےایک کروڑ سے زیادہ افراد  کووڈ-19 ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔ وہیں، آندھراپردیش،آسام،  چھتیس گڑھ،  دہلی،  ہریانہ، جھارکھنڈ، کیرالہ،  تلنگانہ،ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

73351

84

2

آندھراپردیش

2868242

85040

3

اروناچل پردیش

338720

562

4

آسام

3602401

156151

5

بہار

8525414

199140

6

چنڈی گڑھ

276946

1803

7

چھتیس گڑھ

3443609

96034

8

دادر و نگر حویلی

225438

181

9

دمن و دیو

161706

773

10

دہلی

3531651

223135

11

گوا

475074

11672

12

گجرات

9544962

314213

13

ہریانہ

4083322

211894

14

ہماچل پردیش

1281076

3203

15

جموں و کشمیر

1324693

50021

16

جھارکھنڈ

3045845

115871

17

کرناٹک

9077032

310882

18

کیرالہ

2740089

225377

19

لداخ

87210

14

20

لکشدیپ

24301

114

21

مدھیہ پردیش

11286804

489457

22

مہاراشٹر

9931114

423176

23

منی پور

464441

1273

24

میگھالیہ

395347

420

25

میزورم

343088

1058

26

ناگالینڈ

324103

624

27

اڈیشہ

4193390

277191

28

پڈوچیری

237330

1757

29

پنجاب

2277267

73626

30

راجستھان

9502517

273037

31

سکم

289327

205

32

تمل ناڈو

7535536

357132

33

تلنگانہ

5019721

395759

34

تری پورہ

994485

15481

35

اترپردیش

15396213

569736

36

اتراکھنڈ

1807077

43833

37

مغربی بنگال

5717571

387638

 

مجموعی تعداد

130446413

5317567

 

مجموعی تعداد

130446413

5317567

*****

U NO:6830



(Release ID: 1737642) Visitor Counter : 173