امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت

ضروری غذائی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کے لئے حکومت نے وقت وقت پر متعدد اقدامات کئے ہیں:صارفین امور ، غذا اور عوامی نظام تقسیم کی وزیر مملکت سادھوی نرنجن جیوتی

Posted On: 20 JUL 2021 4:13PM by PIB Delhi

صارفین امور، غذا اور عوامی نظام تقسیم کی وزیر مملکت سادھوی نرنجن جیوتی نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ پچھلے ایک سال کے دوران خوردنی تیلوں کی بین الاقوامی سطح پر قیمتوں میں 51 فیصد سےے 80 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ستمبر 2020ء (لاک ڈاؤن کے بعد)کے ساتھ فروری 2020ء (لاک ڈاؤن سے قبل)کے لئے 22ضروری اشیاء کی ماہانہ اوسط ریٹیل قیمت کے مقابلے میں آلو اور ٹماٹر جیسی سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا، لیکن کچھ دیگر اشیاء کی قیمتوں میں معمولی گراوٹ بھی آئی۔

اجناس میں چاول کی قیمتوں میں 3.58فیصد کا اضافہ ہوا ، جبکہ گیہوں کی قیمتوں میں 3.19فیصد کی گراوٹ آئی۔ دالوں میں مسور  دال اور ارہر کی دال میں سب سے زیادہ بالترتیب 15.07فیصد اور 9.22فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ۔خوردنی تیلوں کے معاملے میں سورج مکھی تیل اور مونگ پھلی تیل میں بالترتیب 9.45 فیصد اور 9.89فیصد کا اضافہ درج کیا گیا۔

ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی تفصیل اس طرح ہے:

 

اشیاء

ریٹیل قیمت(روپے کلوگرام)

تبدیلی(فیصد)

2017

2018

2019

2020

2021

2018

2019

2020

2021

2021 سے 2018 تک

چاول

29.23

30.05

31.68

34.25

36.68

2.81

5.42

8.11

7.09

22.06

گیہوں

23.9

24.2

26.83

28.36

27.2

1.26

10.87

5.70

-4.09

12.40

گیہوں(آٹا)

26.24

26.43

28.35

30.81

30.8

0.72

7.26

8.68

-0.03

16.53

چنادال

87.28

66.47

66.02

68.59

74.83

-23.84

-0.68

3.89

9.10

12.58

تور؍ارہر دال

84.02

71.07

81.66

95.2

106.5

-15.41

14.90

16.58

11.86

49.84

اڑد دال

92.35

70.83

77.29

101.8

109.4

-23.30

9.12

31.71

7.42

54.38

مونگ دال

77.57

73.46

81.38

103.5

106.3

-5.30

10.78

27.18

2.72

44.73

مسور دال

70.32

61.29

62.95

74.74

83.3

-12.84

2.71

18.73

11.45

35.91

مونگ پھلی تیل(ڈبہ بند)

131

125.8

130

147

171

-3.98

3.35

13.08

16.29

35.90

سرسوں تیل(ڈبہ بند)

107

106.2

109.9

123.3

157.7

-0.77

3.48

12.28

27.85

48.54

ونسپتی(ڈبہ بند)

77.71

80.32

80.52

92.27

123.9

3.36

0.25

14.59

34.31

54.30

سویا تیل(ڈبہ بند)

85.21

89.34

92.29

102.8

139.6

4.85

3.30

11.34

35.86

56.27

سورج مکھی تیل(ڈبہ بند)

93.1

96.28

99.84

114.2

159.6

3.42

3.70

14.41

39.72

65.77

پام آئل(ڈبہ بند)

70.37

76.68

76.34

92.14

124.2

8.97

-0.44

20.70

34.78

61.96

آلو

14.94

19.02

18.82

31.25

19.98

27.31

-1.05

66.05

-36.06

5.05

پیاز

22.41

23.64

32.84

35.88

30.8

5.49

38.92

9.26

-14.16

30.29

ٹماٹر

32.32

21.82

31.1

33.66

21.03

-32.49

42.53

8.23

-37.52

-3.62

چینی

42.63

38.92

38.66

39.85

39.56

-8.70

-0.67

3.08

-0.73

1.64

گڑ

44.72

43.11

44.27

47.89

46.99

-3.60

2.69

8.18

-1.88

9.00

دودھ

41.58

42.31

43.76

46.52

48.59

1.76

3.43

6.31

4.45

14.84

کھلی چائے

202.8

209.2

212.5

224.7

275.1

3.17

1.59

5.71

22.47

31.53

نمک پیک(آیوڈین سے مزین)

15.11

15.22

15.4

16.27

17.86

0.73

1.18

5.65

9.77

17.35

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ذریعہ:صارفین امور محکمہ

غذائی اشیاء کی قیمتیں دیگر باتوں کے ساتھ ساتھ مانگ اور سپلائی میں عدم تال میل ، منفی موسم کے صورتحال کے سبب پیداوار میں کمی ، موسمیاتی اثرات ، ٹرانسپورٹیشن لاگت میں اضافہ، سپلائی سریز  وغیرہ کی رکاوٹوں سے متاثر ہوتی ہیں۔

حکومت نے وقت وقت پر ضروری غذائی اشیاء کی قیمتوں کو مستحکم کرنے کےلئے متعدد اقدامات کئے ہیں۔جن میں دیگر چیزوں کے ساتھ ساتھ گھریلو دستیابی کو معمول پر رکھنے کے لئے برآمداتی اور درآمداتی  ایکسپورٹ ڈیوٹی، زیادہ سے زیادہ درآمداتی اور برآمداتی رکاوٹوں کو کم کرنے اور کاروبار و حکومتی پالیسی کی مشینری کا مناسب استعمال کرنا شامل ہے اور قیمتوں کو مستحکم کرنا بھی۔

خوردنی تیلوں کی پیداوار کو بڑھانے کے لئے حکومت نے نوٹیفکیشن نمبر 34/2021-کسٹم ، بتاریخ 29جون 2021ء  کے ذریعے کچے پام تیل پر کسٹم  کی معیاری شرح 30جون 2021ء سے 5فیصد کم کردی ہے اور یہ 30 ستمبر 2021ء تک لاگو رہے گا۔ حکومت نے ڈی جی ایف ٹی کے نوٹیفکیشن نمبر 10/2015-2020بتاریخ 30 جون 2021ء کے ذریعے ریفائن  پام تیل کی درآمدی پالیسی کو فوری حکم نامے کے توسط سے ‘‘پابندی‘‘ سے ’’آزاد ‘‘کردیا ہے اور یہ ترمیم 31 دسمبر 2021 ء کی مدت کے لئے ہے۔

تلہن اور اس طرح کے خوردنی تیلوں کی پیداوار بڑھانے کے لئے 19-2018ء سے ملک میں زراعت کو آپریٹیو اور کسانوں کی بہبود کے محکمے کے ذریعے ایک مرکز کفالتی منصوبہ یعنی قومی غذائی تحفظاتی مشن نافذ کی گئی ہے۔اس مشن میں تین ذیلی مشن ہے، جن کے نام یہ ہیں۔ این ایف ایس ایم-تیل بیج، این ایف ایس ایم-پام تیل اور این ایف ایس ایم-ٹری بورن تلہن شامل ہیں اور اسے ریاست کے زراعت اور باغبانی کے محکمے کے ذریعے نافذ کیا جارہا ہے۔

ضروری اشیاء (ترمیمی) قانون 2020 اسٹاک ڈیوٹی لگانے کے لئے قیمت ٹریگر کی بنیاد پر ایک بامقصد اور شفاف معیار مہیا کرتا ہے ۔ یہ پروسیسنگ کے قیام کی صلاحیت کی مجموعی حد یا برآمد کار کے معاملے میں برآمدات کی مانگ کے زیر اثر پروسیسر اور قیمت سریز شراکت داروں کو رعایت مہیا کرتا ہے۔اس کا مقصد ذخیرہ اندوزی اور پروسیسنگ کے ساتھ ساتھ رسد اور سپلائی سریز انتظام جیسے کٹائی کے بعد کی انتظامی سرگرمیوں میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرنا ہے، جس سے کسانوں کی آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے۔

ریاستوں ؍مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے خوردنی تیلوں کی جمع خوری کے حوالے سے اس طرح کی کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔

 

************

ش ح۔ج ق۔ن ع

 (U: 6776)



(Release ID: 1737359) Visitor Counter : 183


Read this release in: English , Bengali , Tamil