وزارت خزانہ

مرکز نے ریاستوں کی ترقی کے لئے فنڈز کی منتقلی کی

Posted On: 19 JUL 2021 6:53PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  19 جولائی 2021،          مالیات کے وزیر مملکت جناب پنکج چودھری نے آج لوک سبھا میں  ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ  مرکزی حکومت ،  مرکزی حکومت کے بجٹ میں  فراہم کی گئی  مجموعی امداد کے اندر  متعلقہ اسکیم کے رہنما خطوط کے مطابق  مرکزی اسپانسر اسکیموں، (سی ایس ایس)، سینٹرل سیکٹر اسکیموں (سی ایس)، مالی کمیشن کی گرانٹ (ایف سی گرانٹس) اور دیگر گرانٹس/ قرضوں / منتقلی کے تحت ریاستی سرکاروں کو فنڈ فراہم کرتی ہے۔

وزیر موصوف نے  مرکزی بجٹ 21۔2020 (آر ای) اور 22۔2021 (بی ای) کے مطابق ریاستوں کو مرکز کے فنڈ کی منتقلی کی جو تفصیلات دی ہیں وہ حسب ذیل ہیں۔

(روپے کروڑ میں)

نمبر شمار

ریاستوں کو مرکز کے فنڈ کی منتقلی کی نوعیت

21۔2020 (آر ای)

22۔2021 (بی ای)

ٹیکس کی تقسیم کو چھوڑکر کل منتقلی

713014.40

674253.42

 

جس کا

 

 

مرکزی اسپانسرڈ اسکیمیں

315238.00

318857.20

مرکز کی سیکٹر اسکیمیں

42374.08

43016.21

مالی کمیشن کی منتقلی

182352.43

220843.00

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

وزیر موصوف نے بتایا کہ  متعلقہ  ریاستی سرکاریں اور مرکزی وزارتیں/ محکمے،  اسکیم/ پروگرام مخصوص رہنما خطوط کے مطابق اسکیموں کے نفاذ کی نگرانی اور ان کا جائزہ  لیتی ہیں تاکہ کئے گئے خرچ سمیت فنڈز کے موثر استعمال کو  یقینی بنایا جاسکے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ح ا۔ن ا۔

U-6736

                          



(Release ID: 1737099) Visitor Counter : 93


Read this release in: English , Telugu