اسٹیل کی وزارت

سال 21۔2021 میں مجموعی طور پر 10.78 ملین ٹن فنشڈ اسٹیل برآمد کیا گیا

Posted On: 19 JUL 2021 2:50PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  19 جولائی 2021،          اسٹیل کے مرکزی وزیر جناب رام چندر پرساد سنگھ نے  آج لوک سبھا میں  ایک تحریری جواب میں بتایا کہ درآمدات کے مقابلے میں  فنشڈ اسٹیل کی برآمدات کی تفصیل درج ذیل ہے:

 

(ملین ٹن میں)

سال

کل فشنڈ استیل

 

درآمد

برآمد

2020-21

4.75

10.78

اپریل۔ جون، 2021*

1.16

3.56

 

*  عارضی، ماخذ: جوائنٹ پلانٹ کمیٹی (جے پی سی)

اسٹیل ایک ڈی ۔ ریگولیٹیڈ سیکٹر ہے۔اس لئے کمرشیل فیصلے مثلاً  برآمدات  وغیرہ کے فیصلے اسٹیل کمپنیوں کے ذریعہ ہی کئے جاتے ہیں۔ سال 21۔2020  اور رواں سال کے دوران  فنشڈ اسٹیل کی برآمدات کی تفصیل مہینہ وار  درج ذیل ہے۔

(ملین ٹن میں)

مہینہ

برآمد

 

2020-21

2021-22*

اپریل

0.43

0.95

مئی

1.28

1.24

جون

1.55

1.37

جولائی

1.38

-

اگست

1.04

-

ستمبر

0.86

-

اکتوبر

0.55

-

نومبر

0.60

-

دسمبر

0.62

-

جنوری

0.52

-

فروری

0.65

-

مارچ

1.29

-

 

*  عارضی، ماخذ: جوائنٹ پلانٹ کمیٹی (جے پی سی)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

(2021۔07۔19)

U-6716

                          



(Release ID: 1737065) Visitor Counter : 86


Read this release in: English , Punjabi