سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
قومی شاہراہ پر ماحول کے لیے سازگار راہداری کے پروجیکٹ کی تازہ صورتحال
Posted On:
19 JUL 2021 4:01PM by PIB Delhi
نئی دہلی،19 جولائی ،2021 / حکومت نے قومی شاہراہ پر ماحول کے لیے سازگار گزرگاہوں کی ترقی کے لیے عالمی بینک کے ساتھ قرض معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس پروجیکٹ میں راجستھان، ہماچل پردیش، اتر پردیش اور آندھر پردیش سے گزرنے والی مختلف قومی شاہراہوں کی تقریباً 781 کلو میٹر لمبائی کی جدیدکاری شامل ہے۔ کل 781 کلو میٹر کی لمبائی میں سے 287.96 کلو میٹر کا کام تفویض کیا جا چکا ہے جس کی لاگت 1664.44 کروڑ روپے ہے۔ تکمیل کی مقررہ تاریخ دسمبر ، 2025 ہے۔
یہ معلومات سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن جے رام گڈکری نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن ۔ اس۔ ت ح ۔
6708U –
(Release ID: 1737062)
Visitor Counter : 183