صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 16 JUL 2021 9:13AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کےتحت اب تک 39.53  لوگوں کو کووڈ سے بچاؤ کی  ویکسین لگائی جاچکی ہیں۔

ملک بھر میں اب تک مجموعی  طور پر  3,01,83,876شفایابیاں درج کی گئیں۔

صحت یابی کی شرح بڑھ کر 97.28 فیصد ہوگئی۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  40,026  مریض صحت یاب ہوئے۔

ہندوستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹو ں کے دوران 38,949 نئے معاملات درج کئے گئے۔

ہندوستان میں اس وقت  فعال معاملات کی تعداد 4,30,422 ہے۔

فعال معاملات کل معاملات کا 1.39 فیصد ہیں۔

ہفتہ وار متاثرہ افراد کی شرح 5 فیصد سے کم رہی  اور سردست  یہ 2.14 فیصد ہے۔

لگاتار25 ویں  دن  متاثرہ  پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح  3  فیصد سے بھی کم رہی اور فی الحال یہ 1.99  پر قائم ہے۔

طبی جانچ  کی صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے اور اب تک مجموعی طور پر 44.00 کروڑنمونوں کی جانچ کی  جاچکی  ہیں۔

******

 

( ش ح ۔ س ک۔رض)

U-6609



(Release ID: 1736080) Visitor Counter : 154