صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین معلومات،180 واں دن


ہندوستان میں 39 کروڑ سے زیادہ لوگوں کو کووڈ-19 کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں جو ایک اہم سنگ میل ہے

آج شام 7 بجے تک 32.10 لاکھ سے زیادہ کووڈ کے ٹیکے لگائے جاچکےہیں

اٹھارہ سے 44 سال کی عمر کے لوگوں کو اب تک 12.19 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں


Posted On: 14 JUL 2021 7:42PM by PIB Delhi

ایک اہم کامیابی کے حصے کے طور پر بھارت میں  آج شام 7 بجے عبوری رپورٹ کے مطابق 39 کروڑ سے زیادہ (391053156) کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔ سبھی کے لئے کووڈ-19 کے ٹیکے کا مرحلہ 21 جون سے شروع ہوا تھا اور شام 7 بجے عبوری رپورٹ کے مطابق آج 32.10 لاکھ سے زیادہ (3210451) ٹیکے لگائے گئے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001ZTM7.jpg

 

پہلے ڈوز کے طور پر 1382467 ٹیکے لگائے جاچکے ہیں  اور دوسرے ڈوز کے طور پر 157660 ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ یہ دونوں ٹیکے 18 سے 44 سال کی عمر کے لوگوں کو آج لگائے گئے۔ مجموعی طور پر 37 ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں رہنے والے 18 سے 44 سال کی عمر کے 117870724 افراد نے پہلا ٹیکہ لگوایا اور  4192141 افراد نے دوسرا ٹیکہ لگوایا۔  اور ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلہ کے شروع ہونے کے بعد سے یہ ٹیکے لگائے گئے۔  8 ریاستوں ، اترپردیش، مدھیہ پردیش، راجستھان، تملناڈو، بہار، گجرات، کرناٹک اور مدھیہ پردیش میں  18 سے 44 سال کی عمر کے افراد کو کووڈ -19 ویکسین کے 50 لاکھ سے زیادہ پہلا ڈوز دیا گیا جبکہ آندھرا پردیش، آسام، چھتیس گڑھ، دہلی، ہریانہ، جھارکھنڈ، کیرالہ، تلنگانہ، ہماچل پردیش، اڑیسہ، پنجاب ، اتراکھنڈ اور مغربی بنگال میں بھی  18 سے 44 سال کی عمر کے 10 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو کو وڈ ویکسین کا پہلا ڈوز دیا گیا۔

ٹیچے جو ٹیبل دی گئی ہے اس میں اب تک 18 سے 44 سال کی عمر کے لوگوں کو مجموعی طور پر ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

نمبرشمار

ریاست

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان نیکوبار جزائر

67030

71

2

آندھرا پردیش

2551134

51616

3

اروناچل پردیش

311989

332

4

آسام

3236790

151595

5

بہار

7214927

136542

6

چنڈی گڑھ

245511

1086

7

چھتیس گڑھ

3092188

85799

8

دادر اینڈ نگر حویلی

205951

150

9

دمن اینڈ دیو

158287

677

10

دہلی

3347693

206027

11

گوا

444867

10009

12

گجرات

8668522

273649

13

ہریانہ

3771716

172645

14

ہماچل پردیش

1197570

2325

15

جموں و کشمیر

1162809

43271

16

جھارکھنڈ

2772834

107443

17

کرناٹک

8409232

248294

18

کیرالہ

2371309

172680

19

لداخ

86364

6

20

لکشدیپ

23817

65

21

مدھیہ پردیش

10583164

477338

22

مہاراشٹر

8938442

382448

23

منی پور

373066

720

24

میگھالیہ

343958

205

25

میزورم

325874

569

26

ناگالینڈ

285950

391

27

اڈیشہ

3790577

200239

28

پدوچیری

221906

1314

29

پنجاب

2085821

54613

30

راجستھان

8513005

160315

31

سکم

268075

97

32

تملناڈو

6743843

249851

33

تلنگانہ

4824518

232401

34

تریپورہ

944600

14652

35

اترپردیش

13514368

420084

36

اتراکھنڈ

1667059

41309

37

مغربی بنگال

5105958

291313

 

کل

117870724

4192141

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

******

U-NO.6572

ش ح ۔ح ا۔ ف ر



(Release ID: 1735749) Visitor Counter : 163


Read this release in: English , Hindi , Telugu