ارضیاتی سائنس کی وزارت

دہلی سمیت پورے بھارت میں پہنچ گیا جنوب مغربی مانسون

Posted On: 13 JUL 2021 3:56PM by PIB Delhi

ہندوستانی محکمہ موسمیات کے ذریعے آج جاری موسم کی پیشن گوئی کے بلیٹن کے مطابق جنوب مغربی مانسون دہلی سمیت اتر پردیش، پنجاب، ہریانہ اور راجستھان کے تمام حصوں کا احاطہ کرتے ہوئے پورے بھارت میں پہنچ گیا۔ جنوب مغربی مانسون کے مکمل ہندوستان کو پار کرنے کی عام مدت 8 جولائی ہے اور اس نے پورے ملک کو عام مدت سے 5 دن کی دیری سے 13 جولائی کو کور کر لیا۔

خلیج بنگال سے آنے والی مشرقی نم ہواؤں کے سبب گزشتہ 4 دنوں سے شمالی ہندوستان کے علاقوں میں بادلوں کا اثر بڑھا ہے اور بارش کا دائرہ بھی زیادہ علاقوں تک پہنچ گیا ہے۔

راجدھانی دہلی میں جنوب مغربی مانسون عام طور پر 27 جون کو آتا ہے جب کہ اس بار عام دنوں سے تقریباً 16 دنوں کی دیری سے 13 جولائی کو پہنچا ہے۔

دہلی سمیت ملک بھر میں حالیہ برسوں میں مانسون کب پہنچا اور عام وقت کیا ہے یہ نیچے دیے گئے جدول-1 میں دیکھ سکتے ہیں۔

آج جن حصوں میں مانسون پہنچا ان جگہوں پر 12 جولائی کی صبح 8.30 بجے سے آج یعنی 13 جولائی صبح 8.30 بجے کے درمیان ہوئی بارش (ملی میٹر میں) اس طرح ہے:

صفدر جنگ-2.5، آیا نگر-1.3، پالم-2.4، سی ایچ او لودی روڈ-0.9، رِج-1.0، گروگرام-5.1، فرید آباد-2.8، پانی پت-1.0، روہتک-2.2، حصار-3.3، فتح آباد-3.0، جیسل میر-7.7، بیکانیر-6.8 اور چورو-9.0 ملی میٹر۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001Y9VP.jpg

تصویر: ملک میں مانسون کی پیش رفت اور مانسون کے آنے کی عام مدت۔

جدول: سال 1960 سے 2020 کے درمیان دہلی سمیت ملک بھر میں مانسون کی آمد کی تاریخ اور 2021 میں کب کہاں پہنچا مانسون

 

سال

دہلی میں گزشتہ برسوں میں مانسون نے کب دی دستک

گزشتہ برسوں میں پورے بھارت میں کب پہنچا مانسون

1960

27-جون

29- جون

1961

9- جون

21- جون

1962

24- جون

5- جولائی

1963

7- جولائی

14- جولائی

1964

5- جولائی

6- جولائی

1965

10- جولائی

7- جولائی

1966

20- جون

6- جولائی

1967

2- جولائی

2- جولائی

1968

9-جولائی

9- جولائی

1969

12- جولائی

15- جولائی

1970

29-جون

3- جولائی

 

1971

23-جون

2- جولائی

1972

27-جون

9- جولائی

1973

5- جولائی

6- جولائی

1974

12- جولائی

16- جولائی

1975

23-جون

30-جون

1976

11- جولائی

15- جولائی

1977

29-جون

1- جولائی

1978

25-جون

3- جولائی

1979

11- جولائی

15- جولائی

1980

26-جون

26-جون

1981

27-جون

10- جولائی

1982

14-جولائی

22-جولائی

1983

29-جون

18- جولائی

1984

2- جولائی

7- جولائی

1985

8- جولائی

14- جولائی

1986

25-جون

24- جولائی

1987

27-جون

27-جولائی

1988

30-جون

1- جولائی

1989

1- جولائی

2- جولائی

1990

1- جولائی

1- جولائی

1991

14-جولائی

19-جولائی

1992

12- جولائی

14- جولائی

1993

24-جون

5- جولائی

1994

24-جون

30-جون

1995

12- جولائی

13- جولائی

1996

23-جون

30-جون

1997

9- جولائی

19- جولائی

1998

16-جون

30-جون

1999

5- جولائی

12- جولائی

2000

30-جون

2- جولائی

2001

24- جولائی

3- جولائی

2002

19-جولائی

15-اگست

2003

5- جولائی

5- جولائی

2004

5- جولائی

18- جولائی

2005

27-جون

30-جون

2006

9- جولائی

24- جولائی

2007

28-جون

4- جولائی

2008

15-جون

10- جولائی

2009

30-جون

3- جولائی

2010

5- جولائی

6- جولائی

2011

8- جولائی

8- جولائی

2012

7- جولائی

11- جولائی

2013

16-جون

16-جون

2014

3- جولائی

17- جولائی

2015

25-جون

26-جون

2016

2- جولائی

13- جولائی

2017

2- جولائی

19- جولائی

2018

28-جون

29-جون

2019

5- جولائی

19- جولائی

2020

25-جون

26-جون

2021

10- جولائی

12- جولائی

 

*****

ش  ح –  ق ت –  ت  ع

U:6498

 



(Release ID: 1735196) Visitor Counter : 285


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil