صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال کا176 واں دن


بھارت کے کووڈ-19ٹیکہ کاری کوریج نے 37.57 کروڑ کے نشانے کو پار کرلیا ہے

آج شام سات بجے تک 34 لاکھ سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں دی گئیں

اب تک 18 سے 44 سال کی عمر کے لوگوں کو 11.53 کروڑ سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں دی جاچکی ہیں

Posted On: 10 JUL 2021 7:53PM by PIB Delhi

نئی دہلی:10؍ جولائی، 2021۔آج شام سات بجے حاصل ہوئے عبوری اعداد وشمار کے مطابق بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد37.57 کروڑ (37,57,10,173)کے نشانے کو پار کرگئی ہے۔ سبھی کو کووڈ-19 سے بچاؤ کا ٹیکہ لگائے جانے کی نئی مہم 21 جون2021 کو شروع کی گئی تھی۔شام سات بجے تک ملی عبوری رپورٹ کے مطابق 34 لاکھ(34,01,696) ویکسین خوراکیں دی جاچکی ہیں۔

آج 18 سے 44 سال کی عمر کے افراد کو 15,72,451 ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی۔ جبکہ 1,74,472 ویکسین کی خوراکیں دوسری ڈوز کے طور پر دی گئیں۔37 ریاستوں / مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے 18 سے 44 سال کی عمر کے 11,16,46,378 لوگوں نے مجموعی طور پر ویکسین کی پہلی خوراک لی اور ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے کُل 36,93,265افراد دوسری خوراک بھی لے چکے ہیں۔بہار،گجرات، کرناٹک، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، راجستھان، تملناڈو  اور اترپردیش پر مشتمل آٹھ ریاستوں کے 18 سے 44 سال کی عمر کے 50 لاکھ سے زیادہ افراد کووڈ-19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔اسی طرح آندھرا پردیش، آسام ، چھتیس گڑھ، دہلی، ہریانہ، ہماچل پردیش، جموں وکشمیر، جھارکھنڈ ، کیرالا، اڈیشہ، پنجاب، تلنگانہ، اتراکھنڈ اورمغربی بنگال کے 18 سے 44 سال کی عمر کے دس لاکھ سے زیادہ مستفیدین نے کووڈ-19سے بچاؤ کاپہلا ٹیکہ لگوا لیا ہے۔

مندرجہ ذیل فہرست میں 18 سے 44 سال کے عمرگروپ میں اب تک  دیئے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد کو دکھایاگیا ہے۔

.نمبر شمار

ریاست

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان ونکوبارجزائر

60745

47

2

آندھراپردیش

2311187

36251

3

ارونال پردیش

294386

198

4

آسام

2887167

148654

5

بہار

6830513

115930

6

چنڈی گڑھ

228518

857

7

چھتیس گڑھ

3028805

83162

8

دادرا و نگر حویلی

189009

130

9

دمن ودیو

155652

621

10

دہلی

3205138

198358

11

گوا

420564

8978

12

گجرات

8254825

251977

13

ہریانہ

3622557

153216

14

ہماچل پردیش

1195964

1880

15

جموں وکشمیر

1101341

39957

16

جھارکھنڈ

2632156

95832

17

کرناٹک

7991727

223846

18

کیرالا

2234538

132761

19

لداخ

84753

5

20

لکشدیپ

23455

48

21

مدھیہ پردیش

10279922

448604

22

مہاراشٹر

8316119

357888

23

منی پور

319715

544

24

میگھالیہ

316304

135

25

میزورم

313667

375

26

ناگالینڈ

266040

234

27

اڈیشہ

3655206

180542

28

پڈوچیری

207835

952

29

پنجاب

1943683

42807

30

راجستھان

8083456

145711

31

سکم

262583

76

32

تملناڈو

6225332

202804

33

تلنگانہ

4632688

188471

34

تریپورہ

909773

14112

35

اترپردیش

12661214

339160

36

اتراکھنڈ

1623155

40095

37

مغربی بنگال

4876686

238047

 

کُل

111646378

3693265

 

 

 

 

ش ح۔م ع۔ ع ن

U NO:6430



(Release ID: 1734543) Visitor Counter : 158