صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 10 JUL 2021 8:56AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک37.21 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں 42,766 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

ہندوستان میں فی الحال  زیر علاج مریضوں کی تعداد4,55,033 ہے۔

زیر علاج معاملےمجموعی معاملوں کا1.48 فیصد ہیں۔

ملک بھر میں اب تک  مجموعیطور پر 2,99,33,538 سے زیادہ افراد رو بہ صحت ہوچکے ہیں۔

 گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران45,254مریض شفا یاب ہوئے ہیں۔

شفایابی کی شرحمیں اضافہ ہو کر یہ97.20  فیصد ہوگئی ہے۔

متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  5 فیصد سے نیچے برقرار  ہے، فی الحال یہ 2.34 فیصد ہے۔

 متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  مسلسل19 دنوں سے3 فیصد سے بھی کم ہے،  اورسر دست  یہ 2.19 فیصد ہے

جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ ضافہ ہوا ہے اور کل 42.90 کروڑ  سے زیادہ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (10.07.2021)

U NO:6409

 


(Release ID: 1734373) Visitor Counter : 157