وزارت اطلاعات ونشریات

نیوز آن اے آئی آر ریڈیو لائیو اسٹریمز عالمی درجہ بندی


جرمنی اور کویت ٹاپ 10 میں شامل، اے آئی آر نیوز 24x7 کی درجہ بندی میں بہتری

Posted On: 07 JUL 2021 5:16PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  7 جولائی 2021،   دنیا میں (بھارت کو چھوڑکر) نیوز  آن اے آئی آر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو لائیو اسٹریمز کے معاملے میں   ٹاپ ممالک کی تازہ ترین درجہ بندی میں  فجی پانچویں مقام سے  دوسرے مقام پر آگیا ہے، جبکہ سعودی عرب نے  ٹاپ 10 میں  واپسی درج کرائی ہے۔ کویت اور جرمنی نئے شامل ہوئے ہیں جبکہ  فرانس اور نیوزی لینڈ اب ٹاپ 10 میں شامل نہیں ہیں۔ امریکہ  حیثیت نمبر ۔ 1 کی برقرار ہے۔

حیرت انگیز بات یہ ہے کہ آل انڈیا ریڈیو   تیلگو اور تمل لائیو اسٹریمز سروسز امریہ  میں بہت مقبول ہیں جبک  اے آئی آر پنجابی سروس  برطانیہ میں مقبول ہے۔

عالمی سطح پر  (بھارت کو چھوڑکر)  ٹاپ اے آئی آر اسٹریمز کی درجہ  بندی میں  بڑی تبدیلی آئی ہے۔  ، اے آئی آر نیوز 24x7   ایک درجہ اوپر بڑھ کر  ساتویں سے چھٹے مقام پر آگیا ہے۔ جبکہ  اے آئی آر تمل  چھٹے سے دسویں مقام پر پہنچ گیا ہے۔

پرسار بھارتی کے سرکاری ایپ نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو کی  240 سے زیادہ ریڈیو سروسز  لائیو اسٹریمز کی جاتی ہیں۔نیوز آن اے آئی آر ایپ پر ان  آل انڈیا ریڈیو اسٹریمز کو  نہ صرف بھارت میں بلکہ عالمی سطح پر  85 سے زیادہ ملکوں میں  اور دنیا بھر کے  8000 شہروں میں  بڑی تعداد میں  سامعین سنتے ہیں۔

بھارت کے علاوہ ایسے  ٹاپ ملکوں جہاں پر  نیوز آن اے آئی آر ایپ پر اے آئی آر لائیو اسٹریمز  بہت مقبول ہیں اور  باقی دنیا میں  نیوز آن اے آئی آر ایپ پر  ٹاپ آل انڈیا ریڈیو اسٹریمز  کی جھلک پیش کی جارہی ہے ۔ آپ اس کا  ملک وار بریک اپ  بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ درجہ بندی  16 جون سے 30 جون 2021 تک کے  15 روہ اعداد و شمار پر مبنی ہے۔ اس اعداد و شمار میں بھارت شامل نہیں ہے۔

نیوز آن اے آئی آر  گلوبل ٹاپ 10 اسٹریمز

 

درجہ بندی

ٹاپ اسٹریمنگ

1

وود بھارتی نیشنل

2

ایف ایم گولڈ دہلی

3

ایف ایم رینبودہلی

4

اے آئی آر ملیالم

5

اے آئی آر چنئی رینبو

6

نیوز 24/7

7

اے آئی آر پنجابی

8

اے آئی آر کوڈائی کنال

9

اسمیتا ممبئی

10

اے آئی آر تمل

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نیوز آن اے آئی آر ٹاپ ممالک (باقی دنیا)

 

درجہ بندی

ملک

1

امریکہ

2

فجی

3

آسٹریلیا

4

برطانیہ

5

کناڈا

6

متحدہ عرب امارات

7

سنگاپور

8

کویت

9

سعودی عرب

10

جرمنی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نیوز آن اے آئی آر ٹاپ 10 اے آئ آر اسیٹریمز ۔ ملک وار (باقی دنیا)

 

نمبر شمار

امریکہ

فجی

آسٹریلیا

برطانیہ

کناڈا

1

وود بھارتی نیشنل

وود بھارتی نیشنل

وود بھارتی نیشنل

وود بھارتی نیشنل

وود بھارتی نیشنل

2

ایف ایم گولڈ دہلی

ایف ایم گولڈ دہلی

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آر پنجابی

ایف ایم گولڈ دہلی

3

ایف ایم رینبودہلی

ایف ایم رینبودہلی

ایف ایم رینبودہلی

ایف ایم رینبودہلی

ایف ایم رینبودہلی

4

اے آئی آر تیلگو

 

اے آئی آر ملیالم

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آر چنئی رینبو

5

اے آئی آر تمل

 

اے آئی آر چنئی رینبو

اے آئی آر چنئی رینبو

اے آئی آر راگم

6

اے آئی آر راگم

 

نیوز 24/7

اے آئی آر تمل

نیوز 24/7

7

ایف ایم رینبو ممبئی

 

اے آئی آر پنجابی

اسمیتا ممبئی

اے آئی آر ملیالم

8

نیوز24*7

 

رینبو کنڑ کامن بلو

رینبو کنڑ کامن بلو

اے آئی آر پنجابی

9

اسمیتا ممبئی

 

اے آئی آر حیدر آباد وی بی ایس

اے آئی آر گجراتی

اے آئی آر تمل

10

رینبو کنڑ کامن بلو

 

اے آئی آر راگم

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر کوئمبٹور ایف ایم رینبو

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نیوز آن اے آئی آر ٹاپ 10 اے آئی آر اسٹریمز ۔ ملک وار (باقی دنیا)

 

نمبر شمار

یو اے ای

سنگا پور

کویت

سعودی عرب

جرمنی

1

وود بھارتی نیشنل

وود بھارتی نیشنل

وود بھارتی نیشنل

وود بھارتی نیشنل

وود بھارتی نیشنل

2

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر کوڈائی کنال

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر منجیری

ایف ایم گولڈ دہلی

3

اے آئی آر چنئی رینبو

اے آئی آر  کرائیکل

اے آئی آر کوڈائی کنال

اے آئی آر ملیالم

ایف ایم رینبودہلی

4

اے آئی آر اننتھا پوری

اے آئی آر چنئی رینبو

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

اے آئی آر کوزی کوڈ ایف ایم

اے آئی آر میسور

5

اے آئی آر چنئی وی بی ایس

اے آئی آر تروچیرا پلی ایف ایم

اے آئی آر اننتھاپوری

نیوز 24/7

ایف ایم رینبو لکھنٔو

6

اے آئی آر کوچی ایف رینبو

اے آئی آر پڈوچیری رینبو

اے آئی آر کرائیکل

اے آئی آر اننتھاپوری

رینبو کنڑ کامن بلو

7

اے آئی آر کوڈائی کنال

اے آئی آر کوئمبٹور ایف ایم رینبو

اے آئی آر چنئی رینبو

ایف ایم گولڈ دہلی

نیوز 24/7

8

اے آئی آر منجیری

رینبو کنڑ کامن بلو

اے آئی آر کُڈپّا

ایف ایم رینبودہلی

ایف ایم رینبو ممبئی

9

اے آئی آر کوزی کوڈ ایف ایم

اے آئی آر مدورئی

اے آئی آر تروچیرا پلی ایف ایم

اے آئی آر چنئی رینبو

اے آئی آر کوڈائی کنال

10

نیوز24*7

اے آئی آر ملیالم

ایف ایم رینبو وجے واڑہ

اے آئی آر کوڈائی کنال

اے آئی آر منجیری

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-6283                          



(Release ID: 1733496) Visitor Counter : 171