صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -169واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 35 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 57.36 لاکھ  سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے10.21 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 03 JUL 2021 8:29PM by PIB Delhi

آج شام 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد35 کروڑ (35,05,42,004) سے تجاوز کرگئی۔ کووڈ 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے یعنی سب کو ویکسین کا آغاز21 جون کو کیا گیاتھا، آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق57.36 لاکھ(57,36,924)ویکسین کی خوراکیں دی  گئیں۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے28,33,691مستفدین نے کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوایا اور اسی عمر کے3,29,889 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ حاصل کیا۔ ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک، ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر18 سے 44 سال کی عمر کے99,434,862افراد نےپہلا ٹیکہ اور2,712,794 افرادنے دوسرا ٹیکہ حاصل کرلیا ہے۔آٹھ ریاستوں، اترپردیش، مدھیہ پردیش، راجستھان، تمل ناڈو، بہار، گجرات، کرناٹک اور مہاراشٹر میں 18 سے 44 سال کی عمر کے  50 لاکھ سے زیادہ افراد  کووڈ-19 ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔ وہیں، آندھراپردیش،آسام،  چھتیس گڑھ،  دہلی،  ہریانہ، جھارکھنڈ، کیرالہ،  تلنگانہ،ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

55423

29

2

آندھراپردیش

2174037

23182

3

اروناچل پردیش

28987

33

4

آسام

2686531

145149

5

بہار

5963947

97323

6

چنڈی گڑھ

201213

481

7

چھتیس گڑھ

2765068

74568

8

دادر و نگر حویلی

153187

65

9

دمن و دیو

150485

450

10

دہلی

2915084

179919

11

گوا

371937

6476

12

گجرات

7714004

222822

13

ہریانہ

3375474

117307

14

ہماچل پردیش

1194003

1269

15

جموں و کشمیر

953874

35439

16

جھارکھنڈ

2282623

71557

17

کرناٹک

6977794

145810

18

کیرالہ

2022969

56902

19

لداخ

77515

2

20

لکشدیپ

22834

23

21

مدھیہ پردیش

9328329

344387

22

مہاراشٹر

7059483

314576

23

منی پور

221159

252

24

میگھالیہ

261972

48

25

میزورم

276588

97

26

ناگالینڈ

229156

78

27

اڈیشہ

3068521

163228

28

پڈوچیری

190648

349

29

پنجاب

1687770

27260

30

راجستھان

7762398

104975

31

سکم

239622

18

32

تمل ناڈو

5816249

136622

33

تلنگانہ

4264278

81350

34

تری پورہ

858698

13498

35

اترپردیش

9972342

215416

36

اتراکھنڈ

1418244

38217

37

مغربی بنگال

4475232

93617

 

Total

99434862

2712794

*****

 

ش ح۔ ن ر (04.07.2021)

U NO:6181

 



(Release ID: 1732591) Visitor Counter : 181