کامرس اور صنعت کی وزارتہ

ہندوستان کے تجارتی مال کی تجارت: ابتدائی اعداد وشمار ،جون 2021


جون 2021 میںہندوستانکیتجارتیمالکیبرآمدات32.46بلینامریکی ڈالررہیجوجون 2020 سے میں 22.03 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے 47.34
فیصدزیادہ ہےاورجون 2019 میں 25.03 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے 29.7 فیصد زیادہہے

ہندوستانکیتجارتیدرآمدات جون 2021 ءمیں41.86بلینامریکی ڈالرتھیجوجون2020 میں 21.32 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے 96.33 فیصد زیادہہےاورجون2019 میں 41.03 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے 2.03 فیصدزیادہ ہے

بھارت جون 2021 میں 9.4بلین امریکی ڈالر کے تجارتی خسارے کے ساتھ ایک مجموعی برآمدکار ہے

جون 2021 میںغیرپیٹرولیماورغیرجواہراتاورزیوراتکیبرآمداتکیمالیت25.69بلینامریکی ڈالررہیجوجون 2020 کے 18.54 بلین امریکی ڈالر کے غیرپٹرولیم ، غیرجواہرات اور زیورات کی برآمدات کے مقابلے 38.53 فیصد کی مثبت شرح نمو ہےاور جون 2019 میں 19.23 بلین امریکی ڈالر کی غیرپٹرولیم، غیرجواہرات اور زیورات کے مقابلے 33.61 فیصد کی مثبت شرح نمو ہے

غیرتیل،غیرجیجے (سونا، چاندی اور قیمتی دھاتوں)کیدرآمدات جون 2021 میں27.63بلین امریکی ڈالر کی رہی جوکہ جون2020 میں 14.98 بلین امریکی ڈالر کی غیرتیل، غیرجی جے برآمدات کے مقابلے 84.53 فیصد کی مثبت شرح نمو اور جون 2019 میں 24.56 بلین امریکی ڈالر کی اور غیرتیل اور غیر جی جے برآمدات کے مقابلے 12.51 فیصد کی مثبت شرح نمو ہے

برآمداتکےسبسےاولیناشیاءکے 5 گروپوںمیںجنہوںنےجون 2020کے مقابلے میں جون 2021 میں مثبت اضافہ درج کیا ہےوہہیں: دیگر اناج(237.96 فیصد)، پٹرولیم مصنوعات (105.2فیصد)، انسان کے ذریعے تیار کردہ سوت/ فیبرکس –میڈ-اپس وغیرہ (81.62 فیصد)، جواہرات اور زیورات (80.49 فیصد) اور گوشت ، ڈیری اور پالٹری پروڈکٹس (61.8 فیصد) ہیں

برآمداتکےسبسےاولیناشیاءکے 5 گروپوںمیںجنہوںنےجون 2019کے مقابلے میں جون 2021 میں مثبت اضافہ درج کیا ہےوہہیں: دیگر اناج(299.29فیصد)، خام لوہا(134.46فیصد)، نامیاتی اور غیرنامیاتی کیمیکلز (62.41 فیصد)اناج اور دیگر ڈبہ بند متفرق اشیاء (56.63 فیصد) اور کھانے کے تیل(53.99 فیصد) ہیں

جون 2020کے مقابلے جون 2021 میں درآمدات کی صرف دو اشیاء کے گروپ میں گراوٹ درج کی گئی جو کہ چاند ی (منفی 91.38 فیصد) اور پروجیکٹ گڈس (منفی 12.49 فیصد)ہیں

جون 2019 کے مقابلے جون 2020 میں درآمدات کے اعلیٰ ترین پانچ اشیاء کے گروپ میں گراوٹ درج کی گئی جوکہ چاندی (منفی 97.16 فیصد)، سونا (منفی 64.04 فیصد)، پروجیکٹ گڈس (منفی 53.69 فیصد) ، خام کپاس اور فضلات (منفی 51.03 ) اور نیوز پرنٹ (منفی 45.05فیصد) ہیں

Posted On: 02 JUL 2021 4:43PM by PIB Delhi

نئی دہلی:2؍ جولائی،2021۔جون 2021 میں ہندوستانی تجارتی مال کی برآمدات 32.46 بلین امریکی ڈالر رہی جو کہ جون 2020  کے 22.03 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں47.34 فیصد زیادہ رہی اورجون 2019 میں 25.03 بلین امریکی ڈالر سے 29.7 فیصد زیادہ  رہی۔اپریل- جون 2021 میں  ہندوستانی تجارتی مال کی برآمدات 95.36 بلین امریکی ڈالر تھی۔ جو کہ اپریل-جون 2020 کے 51.44 بلین امریکی ڈالر سے 85.36 فیصد زیادہ تھی اور اپریل- جون 2019 کے 80.91 بلین امریکی ڈالر سے 17.85 فیصد زیادہ تھی۔

جون 2021 میں ہندوستانی تجارتی مال کی درآمدات 41.86 بلین امریکی ڈالر  تھی جو کہ جون  2020  کے 21.32 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں96.33  فیصد زیادہ رہی اورجون 2019 میں 41.03 بلین امریکی ڈالر سے 2.03 فیصدزیادہ رہی۔اپریل- جون 2021 میں  ہندوستانی تجارتی مال کی درآمدات 126.14 بلین امریکی ڈالر تھی۔ جو کہ اپریل- جون 2020 کے 60.65 بلین امریکی ڈالر سے 107.99 فیصد زیادہ تھی اور اپریل-جون 2019 کے 130.1 بلین امریکی ڈالر سے 3.05فیصد کم تھی۔

اس طرح ،جون 2021 میں ہندوستان خالص درآمد کنندہ ہے جسکا تجارتی خسارہ 9.4 بلین امریکی ڈالر ہے ، جو جون 2020 میں 0.71 بلین امریکی ڈالر کے تجارتی خسارے کے مقابلہ میں 1426.6  فیصد کا اضافہ ہے اورجون 2019 میں  160 بلین امریکی ڈالر کے تجارتی خسارے کے مقابلے میں 41.26 فیصد کم ہے۔

جون 2021 میں غیر پٹرولیم برآمدات کی مالیت 28.51 بلین امریکی ڈالر تھی جو جون 2020 میں 20.11 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 41.8 فیصد زیادہ اور جون 2019 میں 22.39 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 27.33 فیصد کی مثبت شرح نمو  ظاہر کرتی ہے۔

غیر پیٹرولیم ،  اور غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات کی  مالیتجون 2021 میں 25.69 بلین امریکی ڈالر تھی جو جون 2020 میں 18.54 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 38.53 فیصد اور جون 2019 میں 19.23 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 33.61 فیصد کا مثبت اضافہ ظاہر ہوتا ہے۔

اپریل-جون2021 میں غیر پٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات کی  مجموعی مالیت 73.28 بلین امریکی ڈالر رہی جو  اپریل-جون 2020 میں 43.98 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 66.61 فیصد اور اپریل- جون 2019 میں 60.33 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 21.46فیصد کا مثبت اضافہ ہے۔

جون 2021 میں ، تیل کی درآمدات کی مالیت 10.68 بلین امریکی ڈالر رہی ، جو جون 2020 میں 4.97بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 114.92فیصد کی مثبت نمو کی نمائندگی کرتی ہے اورجون 2019 میں 11.21 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے 4.72 فیصد کی منفی شرح نمو ہوئی ہے۔

 اپریل-جون 2021 میں تیل کی درآمدات 31.0 بلین امریکی ڈالر تھی ، جو  کہ اپریل -جون 2020 میں 13.12 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 136.36 فیصد کا اضافہ اور اپریل –جون2019 میں 35.36بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 12.33 فیصد کی منفی شرح نمو ہے۔

جون 2021 میں غیر تیل کی درآمدات کا تخمینہ 31.19 بلین امریکی ڈالر تھا ، جو  کہ جون 2020 میں 16.36 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 90.68 فیصد کا اضافہ اور جون2019 میں 29.83 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 4.56 فیصد کااضافہ ہے۔

اپریل-جون 2021 میں غیر تیل کی درآمدات کا تخمینہ 95.14بلین امریکی ڈالر تھا ، جو  کہ اپریل -جون 2020 میں 47.53 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 100.16 فیصد کا اضافہ اور اپریل –جون2019 میں 94.74 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 0.42 فیصد کا معمولی اضافہ ہے۔

جون 2021 میں غیر تیل  ،غیر جی جے (سونے ، چاندی اور قیمتی دھاتیں) کی درآمدات 27.63 بلین امریکی ڈالر تھی ، جو جون 2020 میں 14.98 بلین امریکی ڈالر کی غیر تیل اور غیر جی جے درآمدات کے مقابلے میں  84.53 فیصد کی مثبت شرح نمو ہے  اور جون  2019 میں 24.56 بلین امریکی ڈالر  کے مقابلے میں 12.51 فیصد کی مثبت شرح نمو ہے۔

اپریل-جون 2021 میں غیر تیل  ،غیر جی جے (سونے ، چاندی اور قیمتی دھاتیں) کی درآمدات 79.92 بلین امریکی ڈالر تھی ، جو اپریل-جون 2020 میں 45.25 بلین امریکی ڈالر کی غیر تیل اور غیر جی جے درآمدات کے مقابلے میں  76.63 فیصد کی مثبت شرح نمو ہے  اوراپریل- جون  2019 میں 76.28 بلین امریکی ڈالر  کے مقابلے میں 4.78  فیصد کی مثبت شرح نمو ہے۔


سامان کی تجارت: ابتدائی رپورٹ جون 2021

 

قیمت بلین امریکی ڈالر میں

 

 

کُل

غیرپٹرولیم

غیرپٹرولیم اورغیرجواہرات اور زیورات

جون19

جون20

جون21

جون 2020 کے مقابلے جون 2021 میں فیصد تبدیلی

جون 2019کے مقابلے جون 2021 میں فیصد تبدیلی

جون19

جون20

جون21

جون 2020 کے مقابلے جون 2021 میں فیصد تبدیلی

جون 2019کے مقابلے جون 2021 میں فیصد تبدیلی

جون19

جون20

جون21

جون 2020 کے مقابلے جون 2021 میں فیصد تبدیلی

جون 2019کے مقابلے جون 2021 میں فیصد تبدیلی

برآمدات

25.03

22.03

32.46

47.34

29.70

22.39

20.11

28.51

41.80

27.33

19.23

18.54

25.69

38.53

33.61

درآمدات

41.03

21.32

41.86

96.33

2.03

29.83

16.36

31.19

90.68

4.56

24.56

14.98

27.63

84.53

12.51

خسارہ/ فاضل

16.00

-0.71

9.40

-1426.56

-41.26

7.44

-3.75

2.68

-171.36

-64.01

5.34

-3.57

1.95

-154.60

-63.51

 

 

برآمدات کی مالیت میں شرح فہرست اشیاء گروپ کے ذریعے تبدیلی  ملین امریکی ڈالر میں

 

سب سے زیادہ اضافہ

سب سے زیادہ کمی

 

اشیاء کا گروپ

تبدیلی (ملین امریکی ڈالر)

فیصد تبدیلی

اشیاء کا گروپ

 

تبدیلی (ملین امریکی ڈالر)

فیصد تبدیلی

برآمدات (جون 2020 کے مقابلے جون 2021)

انجینئرنگ کاسامان

3201.01

52.61

تیل بیج

-38.13

-32.75

پٹرولیم پروڈکٹس

2025.69

105.20

مسالحہ جات

-29.23

-8.41

جواہرات اور زیورات

1259.59

80.49

چائے

-12.10

-18.57

برآمدات جون 2019 کے مقابلے جون 2020

نامیاتی اور غیرنامیاتی کیمیکلز

317.71

19.33

جواہرات اور زیورات

-1600.07

-50.56

دوائیں اور فارماسیوٹیکل

181.80

9.90

پٹرولیم پروڈکٹس

-711.75

-26.99

چاول

165.47

32.11

انجینئرنگ کاسامان

-470.65

-7.18

برآمدات جون 2019 کے مقابلےجون 2021

انجینئرنگ کا سامان

2730.36

41.66

جواہرات اور زیورات

-340.48

-10.76

پٹرولیم پروڈکٹس

1313.94

49.82

تمام ٹیکسٹائل کی آر ایم جی

-231.28

-18.76

نامیاتی اور غیرنامیاتی کیمیکلز

1025.72

62.41

چمڑا اور چمڑے کےمینوفیکچرر

-86.39

-21.00

 

درآمدات کی مالیت میں شرح فہرست اشیاء گروپ کے ذریعے تبدیلی  ملین امریکی ڈالر میں

 

سب سے زیادہ اضافہ

سب سے زیادہ کمی

 

اشیاء کا گروپ

تبدیلی (ملین امریکی ڈالر)

فیصد تبدیلی

اشیاء کا گروپ

تبدیلی (ملین امریکی ڈالر)

فیصد تبدیلی

درآمدات (جون 2020 کے مقابلے جون 2021)

پٹرولیم خام تیل اور پروڈکٹس

5708.67

114.92

چاندی

-125.49

-91.38

موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر

1936.90

305.09

پروجکٹ گڈس

-10.79

-12.49

الیکٹرانکس سامان

1434.84

45.30

تمام دیگر اہم اشیاء کے گروپ میں اضافہ ہوا ہے

درآمدات جون 2019 کے مقابلے جون 2020

کھانے کے تیل

54.72

8.37

پٹرولیم، خام اور پروڈکٹس

-6237.48

-55.67

سلفر اور انروسٹیڈ آئرن  پائرائٹس

1.87

25.45

سونا

-2088.1

-77.43

تمام دیگر اہم اشیاء کے گروپ میں کمی آئی ہے

الیکٹرانک سامان

-1596.84

-33.52

درآمدات جون 2019 کے مقابلےجون 2021

کھانے کے تیل

776.97

118.87

سونا

-1726.93

-64.04

ادویہ جاتی فارماسیوٹیکل پروڈکٹس

704.79

132.19

پٹرولیم خام اور پروڈکٹس

-528.81

-4.72

نامیاتی اور غیرنامیاتی کیمیکلز

567.10

30.09

چاندی

-405.11

-97.16

***

-----------------------

ش ح۔م ع۔ ع ن

U NO:6144


(Release ID: 1732476) Visitor Counter : 256


Read this release in: English , Marathi , Hindi