کامرس اور صنعت کی وزارتہ

مئی 2021 میں آٹھ اہم صنعتوں (بنیاد : 2011-12=100) کاعدد اعشاریہ

Posted On: 30 JUN 2021 5:00PM by PIB Delhi

نئی دہلی 30 جون 2021 :صنعت اور اندرونی تجارت کے فروغ کے محکمہ کے اقتصادی مشیر کے دفترنے مئی 2021 کے لئے  آٹھ اہم صنعتوں (آئی سی آئی)  کا عدد اعشاریہ جاری کیا ہے۔ آئی سی آئی مخصوص آٹھ اہم صنعتوں کوئلہ، خام تیل، قدرتی گیس، ریفائنری، پروڈکٹس، کھادوں، فولاد، سیمنٹ اور  بجلی میں مشترکہ اور انفرادی  پیداوار کی کارکردگی کا اندازہ لگاتا ہے۔ صنعتی پیداوار کا عدد اعشاریہ (آئی آئی پی) میں شامل چیزوں کے کل وزن کا40.27 فیصد حصہ آٹھ اہم صنعتوں میں ہی  مشتمل ہوتا ہے۔  سالانہ/ ماہانہ عدد اعشاریہ اور  شرح ترقی کی تفصیلات  بالترتیب ضمیمہ ایک اور دو میں دی گئی ہے۔

مئی 2021 میں  مشترکہ آئی سی آئی 125.8 پر رہی جس میں  مئی 2020 کے مقابلے میں 16.8 فیصد (عبوری) کی بڑھت درج کی گئی۔ مئی 2021 میں کوئلہ، قدرتی گیس، ریفائنری پروڈکٹس، فولاد، سیمنٹ، بجلی صنعتوں کی پیداوار پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں بڑھی ہے۔  فروری 2021 میں آٹھ اہم صنعتوں کے عدد اعشاریہ کی  حتمی  شرح ترقی کو اس کے حتمی سطح (-)4.6 فیصد سے  نظر ثانی کرکے (-) 3.3 فیصد کردی گئی ہے۔  اپریل ۔مئی 22-2021 کے دوران آئی سی آئی کی شرح ترقی 35.8 فیصد (پی ) تھی جبکہ یہ شرح  پچھلے مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے تھی۔

آٹھ اہم صنعتوں کے عدد اعشاریہ کی سمری نیچے دی گئی ہے۔

کوئلہ –مئی 2020 کے مقابلے میں مئی 2021 میں کوئلہ کی  پیداوار (وزن: 10.33 فیصد) میں  6.9 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا۔  اپریل  سے مئی 22-2021 کے دوران  اس کا مجموعی اعشاریہ پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8.2 فیصد بڑھا۔

خام تیل: یہ مئی 2020 کے مقابلے مئی 2021 میں  ماہانہ کچے تیل کی پیداوار (وزن:8.98 فیصد) 6.3 فیصد کم ہوگیا۔  سابقہ سال کی اسی مدت کے مقابلے اپریل سے مئی  22-2021کے دوران اس کا مجموعی اعشاریہ  گھٹ کر 4.2 فیصد تک رہ گیا ۔

قدرتی گیس: مئی 2020 کے مقابلے مئی 2021 میں قدرتی گیس کی پیداوار  (وزن 6.88 فیصد) میں 20.1 فیصد بڑھ گئی ہے۔  اس کا مجموعی اعشاریہ اپریل سے مئی 22-2021 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 22.5 فیصد زیادہ ہوگیا ہے۔

پٹرولیم ریفائنری کی پیداوار- مئی 2020 کے مقابلے مئی 2021 میں پٹرولیم ریفائنری کی پیداوار وزن 28.04 فیصد میں 15.3 فیصد کااضافہ ہوا ۔ اس کا مجموعی اعشاریہ اپریل- مئی  22-2021 کے دوران پچھلے  سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 22.8 فیصد زیادہ رہا ہے۔

کھاد- مئی 2020 کے مقابلے میں مئی 2021 میں  کھادوں کی پیداوار وزن (2.63 فیصد) میں  9.6 فیصد کی کمی درج کی گئی۔ اس کا مجموعی اعشاریہ  اپریل سے مئی 22-2021 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران 3.9 فیصد تک کم ہوگیا۔

فولاد- مئی 2020 کے مقابلے میں مئی 2021 میں  ماہانہ فولاد کی پیداوار وزن (17.92 فیصد) میں  59.3 فیصد کااضافہ درج کیا گیا۔ اس کا مجموعی اعشاریہ اپریل سے مئی 22-2021 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 149.5 فیصد بڑھا۔

سیمنٹ -مئی 2020 کے مقابلے مئی 2021 میں سیمنٹ کی پیداوار (وزن 5.37 فیصد) میں 7.9 فیصد کااضافہ درج کیا گیا۔

بجلی:۔ مئی 2020 کے مقابلے مئی 2021 میں بجلی کی پیداوار( وزن 19.85 فیصد) میں 7.3 فیصد کااضافہ ہوا۔ اس کے مجموعی اعشاریہ میں  اپریل سے مئی 22-2021 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 21.5 فیصد کا اضافہ ہوا۔

 

Iضمیمہ۔

آٹھ عام صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اعشاریہ اور شرح ترقی

2011-12=100بنیاد سال:

اعشاریہ

سیکٹر

وزن

2012-13

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21*

اپریل۔مئی

2020-21

اپریل۔مئی

2021-22*

کوئلہ

10.3335

103.2

104.2

112.6

118.0

121.8

124.9

134.1

133.6

131.1

106.5

115.2

خام تیل

8.9833

99.4

99.2

98.4

97.0

94.5

93.7

89.8

84.5

80.1

81.1

77.7

قدرتی گیس

6.8768

85.6

74.5

70.5

67.2

66.5

68.4

69.0

65.1

59.8

55.3

67.7

ریفائنری سامان

28.0376

107.2

108.6

108.8

114.1

119.7

125.2

129.1

129.4

114.9

98.1

120.5

کھادوں

2.6276

96.7

98.1

99.4

106.4

106.6

106.6

107.0

109.8

111.5

99.2

95.4

فولاد

17.9166

107.9

115.8

121.7

120.2

133.1

140.5

147.7

152.6

138.9

61.6

153.8

سیمنٹ

5.3720

107.5

111.5

118.1

123.5

122.0

129.7

147.0

145.7

129.1

69.9

140.2

بجلی

19.8530

104.0

110.3

126.6

133.8

141.6

149.2

156.9

158.4

157.6

138.1

167.8

مجموعی اعشاریہ

100.00

103.8

106.5

111.7

115.1

120.5

125.7

131.2

131.6

123.1

94.4

128.2

*عبوری

 


شرح ترقی (سال درسال بنیاد پر فیصد میں)

 

سیکٹر

وزن

2012-13

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21*

اپریل۔مئی

2020-21

اپریل۔مئی

2021-22*

کوئلہ

10.3335

3.2

1.0

8.0

4.8

3.2

2.6

7.4

-0.4

-1.9

-14.7

8.2

خام تیل

8.9833

-0.6

-0.2

-0.9

-1.4

-2.5

-0.9

-4.1

-5.9

-5.2

-6.7

-4.2

قدرتی گیس

6.8768

-14.4

-12.9

-5.3

-4.7

-1.0

2.9

0.8

-5.6

-8.2

-18.3

22.5

ریفائنری پروڈکٹس

28.0376

7.2

1.4

0.2

4.9

4.9

4.6

3.1

0.2

-11.2

-22.7

22.8

کھادوں

2.6276

-3.3

1.5

1.3

7.0

0.2

0.03

0.3

2.7

1.5

2.0

-3.9

فولاد

17.9166

7.9

7.3

5.1

-1.3

10.7

5.6

5.1

3.4

-9.0

-61.3

149.5

سیمنٹ

5.3720

7.5

3.7

5.9

4.6

-1.2

6.3

13.3

-0.9

-11.4

-53.7

100.4

بجلی

19.8530

4.0

6.1

14.8

5.7

5.8

5.3

5.2

0.9

-0.5

-18.7

21.5

مجموعی ترقی

100.00

3.8

2.6

4.9

3.0

4.8

4.3

4.4

0.4

-6.5

-29.4

35.8

* عبوری ، سال در سال کلکولیشن پچھلے سال سے متعلق مالی سال سے کی جاتی ہے

 

IIضمیمہ-

آٹھ عام صنعتوں کی کارکردگی

ماہانہ اعشاریہ اور شرح ترقی

: 2011-12=100بنیادی سال :

اعشاریہ

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری پروڈکٹس

کھادوں

فولاد

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اعشاریہ

وزن

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.00

مئی-20

109.4

82.0

57.2

102.0

113.4

96.4

117.3

150.6

107.7

جون-20

104.3

79.6

58.1

110.6

114.6

122.3

137.8

156.2

116.3

جولائی-20

100.3

83.0

61.2

114.5

119.4

141.9

126.8

166.3

122.5

اگست-20

98.2

81.2

61.0

105.9

120.8

150.7

109.1

162.7

119.7

ستمبر-20

105.6

78.3

57.5

106.3

113.5

149.9

126.8

166.4

121.4

اکتوبر-20

122.4

80.9

60.6

111.5

122.8

158.4

141.3

162.2

126.7

نومبر-20

137.9

78.3

58.4

126.5

118.5

156.0

132.1

144.8

127.7

دسمبر-20

156.2

80.5

60.8

126.9

117.0

170.9

147.8

157.9

136.1

جنوری-21

161.6

81.1

64.0

130.9

117.5

168.1

154.6

164.2

139.2

فروری-21

163.6

73.2

57.7

114.8

103.9

156.3

160.9

153.9

129.6

مارچ-21

210.3

82.4

67.4

134.4

91.3

169.6

172.1

180.0

149.2

اپریل-21

113.5

78.5

66.7

123.4

88.3

154.1

153.7

174.0

130.7

مئی-21

117.0

76.8

68.7

117.7

102.5

153.5

126.7

161.6

125.8

*عبوری

 

 

شرح ترقی (سال در سال بنیاد فیصد میں)

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری پروڈکٹس

کھادیں

فولاد

سیمنٹ

بجلی

مجموعی شرح ترقی

وزن

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.00

مئی-20

-14.0

-7.1

-16.8

-21.3

7.5

-40.4

-21.4

-14.8

-21.4

جون-20

-15.5

-6.0

-12.0

-8.9

4.2

-23.2

-6.8

-10.0

-12.4

جولائی-20

-5.7

-4.9

-10.2

-13.9

6.9

-6.5

-13.5

-2.4

-7.6

اگست-20

3.6

-6.3

-9.5

-19.1

7.3

0.5

-14.5

-1.8

-6.9

ستمبر-20

21.0

-6.0

-10.6

-9.5

-0.3

6.2

-3.4

4.8

0.6

اکتوبر-20

11.7

-6.2

-8.6

-17.0

6.3

5.9

3.2

11.2

-0.5

نومبر-20

3.3

-4.9

-9.3

-4.8

1.6

0.7

-7.3

3.5

-1.1

دسمبر-20

2.2

-3.6

-7.2

-2.8

-2.9

3.5

-7.2

5.1

0.4

جنوری-21

-1.9

-4.6

-2.1

-2.6

0.8

8.2

-5.8

5.5

1.3

فروری-21

-4.4

-3.2

-1.0

-10.9

-3.7

2.2

0.2

0.2

-3.3

مارچ-21

0.3

-3.1

12.3

-0.7

-7.1

27.3

32.7

22.5

11.4

اپریل-21

9.5

-2.1

25.0

30.9

3.9

472.7

582.7

38.5

60.9

مئی-21

6.9

-6.3

20.1

15.3

-9.6

59.3

7.9

7.3

16.8

* عبوری ، سال در سال کلکولیشن پچھلے سال سے متعلق مالی سال سے کی جاتی ہے

 

******

 

 

U-NO.6081

ش ح۔ح ا۔ ف ر


(Release ID: 1731838) Visitor Counter : 223


Read this release in: English , Hindi