صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ویکسینیشن اپ ڈیٹ – دن 162


ہندوستان کی کووڈ-19 ویکسینیشن کوریج 32 کروڑ کی حد سے تجاوز کر گئی

کووڈ-19 ویکسینیشن کے نئے مرحلے کے چھٹے دن آج شام 7 بجے تک 58.10 لاکھ سے زیادہ ویکسین دی گئی

اب تک 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ میں 8.48 کروڑ ویکسین دی جا چکی ہے

Posted On: 26 JUN 2021 8:27PM by PIB Delhi

ایک اور اہم کارنامے میں، آج شام کے سات بجے کی عارضی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کی مجموعی کووڈ-19 ویکسینیشن کوریج نے 32 کروڑ (32,11,43,649) کی حد کو پار کر لیا ہے۔ جبکہ 21 جون سے کووڈ-19 ویکسینیشن کے نئے مرحلے کا آغاز ہوا تھا، آج شام 7 بجے کی عارضی رپورٹ کے مطابق، آج 58.10 (58,10,378) لاکھ سے زائد ویکسین کی خوراکیں دی گئی ہیں۔

آج 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ میں 36,68,189 ویکسین کی خوراکیں پہلی خوراک کے طور پر اور 1,14,506 ویکسین خوراکیں دوسری خوراک کے طور پر دی گئیں۔ مجموعی طور پر، ویکسینیشن مہم کے مرحلہ 3 کے آغاز سے اب تک 37 ریاستوں/مرکز زیر انتظام علاقوں سے 8,30,23,693 لوگوں نے اپنی پہلی خوراک لی اور 18,48,754 لوگوں نے دوسری خوراک حاصل کی۔ آندھرا پردیش، آسام، بہار، چھتیس گڑھ، دہلی، گجرات، ہریانہ، جھارکھنڈ، کرناٹک، کیرالہ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، راجستھان، تمل ناڈو، تلنگانہ، اوڈیشہ، اترپردیش اور مغربی بنگال میں 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ کے 10 لاکھ سے زیادہ مستفیدین کو پہلی خوراک دی گئی۔

نیچے دیے جدول میں اب تک 18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ کو دی جانے والی ویکسین کی مجموعی تعداد دکھائی گئی ہے۔

 

نمبر شمار

ریاست

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان اور نیکوبار جزائر

40584

9

2

آندھر پردیش

1539572

11882

3

اروناچل پردیش

189553

9

4

آسام

2218080

132894

5

بہار

5097653

80300

6

چندی گڑھ

168701

212

7

چھتیس گڑھ

1938265

58832

8

دادرا و نگر حویلی

111408

20

9

دمن و دیپ

124531

158

10

دہلی

2192014

160297

11

گوا

289136

4581

12

گجرات

6692816

187803

13

ہریانہ

2830149

76743

14

ہماچل پردیش

870806

343

15

جموں و کشمیر

747033

30682

16

جھارکھنڈ

1951328

61412

17

کرناٹک

5747534

70941

18

کیرالہ

1724826

13433

19

لداخ

72804

1

20

لکشدیپ

22090

11

21

مدھیہ پردیش

8279683

139297

22

مہاراشٹر

5404823

266837

23

منی پور

137493

61

24

میگھالیہ

207452

22

25

میزورم

236848

19

26

ناگالینڈ

184946

35

27

اوڈیشہ

2654138

142990

28

پڈوچیری

164862

126

29

پنجاب

1337009

14393

30

راجستھان

6806656

34966

31

سکم

196911

2

32

تمل ناڈو

4809662

69386

33

تلنگانہ

3422971

29603

34

تریپورہ

763556

12197

35

اتر پردیش

8739874

175494

36

اترا کھنڈ

1208558

35159

37

مغربی بنگال

3899368

37604

 

کُل

8,30,23,693

18,48,754

 

 

               

ش ح۔ ف ش ع-ک ا   

26-06-2021

U: 5934



(Release ID: 1730630) Visitor Counter : 172


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil