ارضیاتی سائنس کی وزارت

جنوب مغربی مانسون  شمالی رُخ پر باڑمیر، بھلواڑہ، دھول پور، علی گڑھ، میرٹھ، امبالہ اور امرتسر سے گزر رہا ہے

Posted On: 26 JUN 2021 4:58PM by PIB Delhi

نئی دہلی 26 جون 2021: ہندوستانی محکمہ موسمیات  کے موسم کی پیش گوئی کرنے والے قومی مرکز کے مطابق:

(ہفتہ 26 جون 2021 ، اجرا کا وقت: شام سوا چار بجے)

ہندوستان کے معیاری وقت کے مطابق ڈھائی بجے کی صورتحال کی بنیاد پر

آل انڈیا موسمی حوالہ (شام کے وقت)

  • جنوب مغربی مان سون  شمالیرُخ پر 26 ڈگری شمالی عرض البلد/ 70 ڈگری مشرقی طول البلد میں باڑمیر، بھلواڑہ، دھول پور، علی گڑھ، میرٹھ، امبالہ اور امرتسر سے گزر رہا ہے۔
  • موسمیاتی حالات ، بڑے پیمانے پر ماحولیاتی خصوصیات اور متحرک آلے کے ذریعہ ہوا کا رُخ بتاتے ہیں کہ اگلے 7 دنوں میں راجستھان ، مغربی اتر پردیش ، ہریانہ ، چندی گڑھ اور دہلی اور پنجاب کے باقی حصوں میں جنوب مغربی مانسون کی مزید پیشرفت کے لئے کوئی موافق صورتحال پیدا ہونے کا امکان نہیں ہے۔
  • مشرقی اترپردیش سے شمال مغربی خلیج مغربی بنگال تک اونچائی اور کم پانی کی اوسط سطح کے درمیان نصف سطح سمندر کے حلقے میں ہوا کادباؤ  مسلسل کم ہے۔

 

جھارکھنڈ اور گنگائی علاقے کے پار بنگال

  • جھارکھنڈ اور اس کے گرد و نواح میں سمندری طوفان کی گردش اونچائی اور کم پانی کی اوسط  سطح پر 3.1 کلومیٹر تک ہے۔
  • جنوبی اوڈیشہ اور اس کے گرد و نواح میں دوسری طوفانی گردش اونچائی اور کم پانی کی اوسط  سطح پر  0.9 کلومیٹر اور 2.1 کلومیٹر کے درمیان ہے۔
  • شمال مغربی راجستھان اور ہمسائےمیں سمندری طوفان کی گردش اونچائی اور کم پانی کی اوسط  سطح پر 2.1 کلومیٹر تک ہے۔
  • شمال مشرقی راجستھان اور اس کے گردونواح میں گردش اونچائی اور کم پانی کی اوسط  سطح پر 0.9 کلومیٹر ہے۔
  • سمندری سطح سے 5.8 کلومیٹر اوپر جنوب مغربی راجستھان اور پڑوس میں گردابی گردش برقرار ہے۔
  • جنوبی گجرات کے خطے اور ساحل سمندر میں  سمندری طوفان کی گردش 2.1 کلومیٹر اور 3.1 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔
  • بحیرہ عمان کے ساحل سے دور بحیرہ مغرب میں بحر الکاہل کا سطح سمندر پر3.1 کلومیٹر اور 8.8 کلومیٹر کے فاصلے پرگردابی گردش برقرار ہے۔
  • وسطی اور کرہ ہوائی میں مغربی خلل ٹرو کی شکل میں سطح سمندر سے 5.8 کلو میٹر اوپر مرکوز ہے، جوکہ طول البلد 71 ڈگری مشرق سے عرض البلد 28 ڈگری شمال تک ہے۔

 

مزید تفصیلات کے لئے برائے مہربانی www.imd.gov.in ملاحظہ کریں یا رابطہ کریں: +911124631913 ، 24643965 ، 24629798 (قومی خدمت 1875)

برائے مہربانی مقام رُخی پیش گوئی اور انتباہ کے لئے موسم اے پی پی کو ڈاؤن لوڈ کریں، ایگرومیٹ ایڈوائزری کیلئے میگھ دوت ایپ  اور بجلی گرنے کی وارننگ کیلئے دامنی ای پی پی ڈاون لوڈ کریں اور ضلع وار وارننگ کیلئے ریاستی ایم سی / آر ایم سی ویب سائٹوں کو سے رجوع کریں۔

****

U.No. 5925

ش ح۔ ر ف ۔س ا



(Release ID: 1730621) Visitor Counter : 162


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil