صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ – 19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 158 واں دن


کووڈ – 19 ٹیکہ کاری میں بھارت نے29 کروڑ سے زیادہ  ویکسین کی خوراکوں کا سنگ میل طے کیا

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کے نئے مرحلے کی شروعات کے دوسرے دن 48.81 لاکھ سے زائد خوراکیں آج 7 بجے تک دی گئیں

18-44 سال کی عمر کے لوگوں کو 6.55 کروڑ سے زائدویکسین  کی  خوراکیں دی گئیں

Posted On: 22 JUN 2021 8:28PM by PIB Delhi

نئی دہلی،22؍جون:   کووڈ – 19 کی ہمہ گیر ٹیکہ کاری مہم کا نیا مرحلہ آج سے شروع ہو گیا۔ ایک اہم حصولیابی کے طور پر کووڈ – 19  ٹیکہ کاری کے نئے مرحلے کے پہلے دن تقریباً  29.40 لاکھ (29,40,42,822) ٹیکے کی خوراکیں فراہم کی گئیں۔یہ رپورٹ آج صبح 7 بجے تک کی ہیں۔

ٹیکہ کاری کے نئے مرحلے کا اعلان  7 جون  2021  کو وزیراعظم کے ذریعے  کیا گیا تھا۔ انہوں نے تمام شہریوں سے ٹیکہ لگوانے اور کووڈ – 19 ٹیکہ لگوانے کے اہل دیگر افراد کی حوصلہ افزائی کرنے کی پرزور اپیل کی تھی۔آج کی حصولیابی کووڈ  -19  وبا کے خلاف حکومت کی لڑائی میں  بھارت کے عوام  کے اعتماد اور  بھروسے کو ظاہر کرتی ہے۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے 32 لاکھ 81 ہزار 562افراد کو ٹیکہ کی پہلی خورا ک جبکہ 71 ہزار 655 افراد  کو ٹیکے کی دوسری خوراک دی گئی ہے۔ مجموعی اعتبار سے تیسرے مرحلے کی ٹیکہ کاری شروع ہونے کے بعد سے لے کر اب تک6,55,38,687افراد کو ریاستوں /مرکز کے زیرانتظا م علاقوں میں رہنے والے افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک  دی گئی اور کل 14,24,612افراد کوافراد کو دوسری خوراک دی گئی۔آسام ، بہار، چھتیس گڑھ، دہلی، گجرات، ہریانہ، جھارکھنڈ، کرناٹک، کیرالہ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، راجستھان، تمل ناڈو، تلنگانہ، اڑیسہ، اترپردیش اور مغربی بنگال میں 18 تا44 سال کی عمر کے 10 لاکھ  سے زائد لوگوں کو کورونا کی پہلی خوراک دی گئی ہے۔

درج ذیل جدول آج 18-44 سال کی عمر کے لوگوں کو لگائے گئے ٹیکوں کی ریاست وار تفصیلات فراہم کرتا ہے۔

نمبر شمار

ریاست

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان ونکوبار جزائر

22862

0

2

آندھرا پردیش

1255732

6557

3

ارونا چل پردیش

148349

0

4

آسام

1618461

110747

5

بہار

4363177

68761

6

چنڈی گڑھ

145427

0

7

چھتیس گڑھ

1303543

40478

8

 دادر  و نگر حویلی

95163

0

9

دہلی

102305

0

10

گوا

1692763

146220

11

گجرات

240493

3306

12

ہریانہ

5703475

129599

13

ہماچل پردیش

2551388

52923

14

جموں وکشمیر

512072

0

15

جھار کھنڈ

592426

28173

16

کرناٹک

1571012

45000

17

کیرالہ

4706571

37945

18

لداخ

1571330

4398

19

لکشدیپ

69230

0

20

مدھیہ پردیش

21113

0

21

مہاراشٹر

6211455

126238

22

منی پور

3766890

237360

23

میگھا لیہ

116399

0

24

میزورم

166499

0

25

ناگالینڈ

163449

0

26

اڈیشہ

152617

0

27

پڈو چیری

1850178

123621

28

پنجاب

144485

0

29

راجستھان

1080941

3961

30

سکم

5384169

3868

31

تمل ناڈو

152193

0

32

تلنگانہ

3937308

21741

33

تری پورہ

2828462

14621

34

اتر پردیش

587445

10652

35

اترا کھنڈ

6620097

158379

36

مغربی بنگال

870864

31711

37

                          انڈمان ونکوبار جزائر                                                

3218344

18353

 

میزان

65538687

1424612

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح- س ک-ر ب)

U. NO. 5850



(Release ID: 1730301) Visitor Counter : 152