قانون اور انصاف کی وزارت
بمبئی ہائی کورٹ کو چار نئے ایڈیشنل جج ملے
Posted On:
23 JUN 2021 8:53PM by PIB Delhi
آئین ہند کی دفعہ 224 کی شق (1) میں دیے گئے اختیار کا استعمال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ ہند نے جناب راجیش نارائن داس لڈھا، جناب سنجے گنپت راؤ مہر، جناب گووند آنند سنپ اور جناب شو کمار گنپت راؤ ڈیگے کو اپنے دفتر کی ذمہ داری سنبھالنے کی تاریخ سے دو سال کی مدت کے لیے بمبئی ہائی کورٹ کا ایڈیشنل جج مقرر کیا۔ محکمہ انصاف، وزارت قانون و انصاف نے آج سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔
**************
ش ح۔ ف ش ع-ک ا
23-06-2021
U: 5837
(Release ID: 1729932)
Visitor Counter : 156