صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -159واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تعداد 29 کروڑ سے متجاوز

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کے نئے مرحلے کے آج تیسرے روز، شام 7 بجے تک 58.34 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے7 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 23 JUN 2021 8:39PM by PIB Delhi

ایک اور اہمحصولیابی کے طور پر،  بھارت میں  کووڈ ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج شام 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  30 کروڑ (30,09,69,538) سے تجاوز کرگئی۔21 جون سے کووڈ 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے کا آغاز ہونے سے، آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق 58.34 لاکھ ویکسین کی خوراکیں دی  گئیں۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے41,23,073مستفدین کو کووڈ ویکسین کاپہلا ٹیکہ لگایا گیا اور اسی عمر کے 68,903 مستفدین کودوسرا ٹیکہ لگایا گیا۔ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر7,02,11,075افراد  نےپہلا ٹیکہ اور14,98,113 افرادنے دوسرا ٹیکہ حاصل کرلیا ہے۔آندھراپردیش،آسام، بہار، چھتیس گڑھ، دہلی، گجرات،  ہریانہ، جھارکھنڈ،   کرناٹک،کیرالہ، مدھیہ پردیش،مہاراشٹر،راجستھان ، تمل ناڈو، تلنگانہ،اڈیشہ، اترپردیشاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

26561

0

2

آندھراپردیش

1268888

7196

3

اروناچل پردیش

159566

0

4

آسام

1872890

114597

5

بہار

4596434

71907

6

چنڈی گڑھ

151067

0

7

چھتیس گڑھ

1421825

45974

8

دادر و نگر حویلی

98450

0

9

دمن و دیو

105002

0

10

دہلی

1782048

148504

11

گوا

251104

3505

12

گجرات

5999730

143495

13

ہریانہ

2602791

56492

14

ہماچل پردیش

655180

0

15

جموں و کشمیر

637052

28593

16

جھارکھنڈ

1651012

51768

17

کرناٹک

4983656

40641

18

کیرالہ

1606992

6490

19

لداخ

70497

0

20

لکشدیپ

21401

0

21

مدھیہ پردیش

6969726

130238

22

مہاراشٹر

4234709

242396

23

منی پور

121357

0

24

میگھالیہ

177643

0

25

میزورم

185515

0

26

ناگالینڈ

162077

0

27

اڈیشہ

2099596

125507

28

پڈوچیری

149700

0

29

پنجاب

1131358

4339

30

راجستھان

5649342

4037

31

سکم

163711

0

32

تمل ناڈو

4071159

28008

33

تلنگانہ

2941436

16571

34

تری پورہ

664688

11116

35

اترپردیش

7162636

163149

36

اتراکھنڈ

979920

32762

37

مغربی بنگال

3384356

20828

 

میزان

7,02,11,075

14,98,113

*****

 

ش ح۔ ن ر (23.06.2021)

U NO:

 



(Release ID: 1729924) Visitor Counter : 158


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Telugu