کامرس اور صنعت کی وزارتہ

بھارت نے کئی ملکوں کو پہلی مرتبہ چاول، گیہوں اور دیگر اناج دستیاب کرا کر اپنے اناج بر آمدات بازار کی توسیع کی


سال 21-2020 میں اناج کی مجموعی بر آمدات میں بھاری اضافہ

Posted On: 21 JUN 2021 6:15PM by PIB Delhi

نئی دہلی،21؍ جون  : بیرونی ملک یا وہاں کے بازاروں میں بھارت کے ذریعے نئے مواقع کی تلاش کی کوششوں سے  اناج کی بر آمدات  کی توسیع کرنے کے نتائج سامنے آنے لگے ہیں۔ 21-2020  میں بنیادی طور سے چاول  (باسمتی اور غیر باسمتی)، گیہوں اور دیگر اناجوں کی بر آمدات میں بھاری اضافے کے سبب برآمدات کو بڑھاوا دینے میں مختلف اسٹیک ہولڈرس – کسانوں ، مل مالکان، بر آمد کاروں اور سرکاری  ایجنسیوں کے مابین  بہتر آپسی تال میل اور  اشتراک وتعاون ہے۔

 اے پی ای ڈی اے (اپیڈا)، اسٹیک ہولڈر کے اشتراک سے اناج پروڈکٹس کے لئے بازار تک رسائی، پروڈکٹس کا معیار قائم رکھنے اور  پائٹو سینیٹری اقدامات کو یقینی بناکر نئے مواقع کی تلاش کر رہا ہے۔

چاول (باسمتی کے ساتھ ساتھ غیر باسمتی) برآمدات کے معاملے میں بھارت نے  جب پہلی مرتبہ 9 ملکوں تیمور- لیسٹے،  پیورٹو ریکو، برازیل ، پپوا نیو گینی، زمبابوے، بروندی، اسواتینی، میانمار اور  نکارا گوا کو  پہلی مرتبہ غیر باسمتی چاول  برآمد کیا تھا ، تب بر آمدات کے لئے مال کی مقدار کم رہی تھی۔ ان 9 ملکوں کو  چاول  کے برآمدات کی  کل مقدار  19-2018 اور  20-2019  میں بالترتیب  صرف   188 میٹرک ٹن اور  197  میٹرک ٹن  تھی۔ جب کہ  21-2020  میں برآمدات کی مقدار بڑھ کر 1.53  لاکھ تک پہنچ گئی ہے ۔

جدول-1 : نئے منازل تک بھارت سے چاول کی برآمدات

ممالک

2018-19

2019-20

2020-21

مقدار میٹرک ٹن میں

روپے لاکھ میں

امریکی ڈالر مل

مقدار میٹرک ٹن میں

روپے لاکھ میں

امریکی ڈالر مل

مقدار میٹرک ٹن میں

روپے لاکھ میں

امریکی ڈالر مل

تیمول لیسٹے

0.0

0.0

0.0

0.0

0.0

0.0

52225.0

13187.2

18.0

پیورٹو ریکو

0.0

0.0

0.0

25.0

6.6

0.0

32278.0

8822.1

12.0

برازیل

15.0

10.1

0.0

4.0

3.2

0.0

39875.0

8279.2

11.2

پپوا نیو گینی

2.0

4.5

0.0

4.0

3.6

0.0

21922.0

5726.6

7.8

زمبابوے

145.0

67.7

0.1

0.0

0.0

0.0

3785.0

1103.6

1.5

برونڈی

0.0

0.0

0.0

0.0

0.0

0.0

1788.0

470.0

0.6

اسواتینی

26.0

8.9

0.0

383.0

94.5

0.1

1214.0

332.7

0.5

میانمار

0.0

0.2

0.0

90.0

57.4

0.1

299.0

190.3

0.3

نکارا گوا

0.0

0.0

0.0

100.0

32.3

0.1

400.0

122.0

0.2

میزان

188.0

91.4

0.1

606.0

197.5

0.3

153786.0

38233.5

52.0

 ماخذ : ڈی جی سی آئی ایس

گیہو ں کے معاملے میں بھارت نے 21-2020  کے دوران  7 نئے ممالک یمن، انڈو نیشیا، بھوٹان، فلپائن، ایران،  کمبوڈیا اور میانمار کو  مناسب مقدار میں اناج  بر  آمد کیا۔ پچھلے مالی برس میں ان ملکوں کو  بہت کم مقدار میں  گیہوں بر آمد کیا گیا تھا۔ 19-2018  میں  ان  7 ملکوں کو  گیہوں بر آمد نہیں ہوا تھا اور 20-2019  میں  صرف 4 میٹرک ٹن  اناج کی  بر آمدات کی گئی تھی۔ ان ملکوں کو گیہوں  کی بر آمدات  کی مقدار  21-2020  میں بڑھ  کر 1.48 لاکھ  ٹن ہو گئی۔

جدول- 2 : نئے ملکوں ؍ منازل کر بھارت سے گیہوں کی بر آمدات

ممالک

2018-19

2019-20

2020-21

مقدار میٹرک ٹن میں

روپے لاکھ میں

 امریکی ڈالر مل

مقدار میٹرک ٹن میں

روپے لاکھ میں

 امریکی ڈالر مل

مقدار میٹرک ٹن میں

روپے  لاکھ میں

امریکی ڈالر مل

 جمہوریہ یمن

0

0

0

0

0

0

86000

17506.33

24.05

انڈو نیشیا

0

0

0

4

2.15

0

56051

11131.88

15.29

بھوٹان

0

0

0

0

0.07

0

2796

597.46

0.8

 فلپائن

0

0

0

0

0

0

2135

408.01

0.55

ایران

0

0

0

0

0

0

960

201.84

0.28

کمبوڈیا

0

0

0

0

0

0

483

96.22

0.13

میانمار

0

0

0

0

0

0

244

50.79

0.07

میزان

0.0

0.0

0.0

4.0

2.2

0.0

148669.0

29992.5

41.2

ماخذ :ڈی جی سی آئی ایس

چاول اور گیہوں کو چھوڑ کر  دیگر اناجوں کی بر آمدات کے معاملے میں بھارت میں 21-2020  میں نئے  منزلوں یا ملکوں، سوڈان ، پولینڈ،  بولیویا، کولمبیا،  جمہوریہ کانگو ڈی اور گھانا میں  مناسب مقدار میں  اناج برآمد کیا۔ بھارت نے 19-2018  میں  ان 6 ملکوں کو  چاول اور گیہوں کے علاوہ  دیگر اناج  برآمد نہیں کیا۔ 20-2019  میں  چاول اور گیہوں کے علاوہ  صرف 102  میٹرک ٹن اناج  بر آمد کیا گیا تھا، جو  21-2020  میں بڑھ کر  521  میٹرک ٹن ہو گیا۔

جدول – 3 : نئے منازل ؍ ملکوں کو اناج (چاول اور گیہوں کے علاوہ) کی  بر آمدات

ممالک

2018-19

2019-20

2020-21

مقدار میٹرک ٹن میں

روپے لاکھ میں

 امریکی ڈالر مل

مقدار میٹرک ٹن میں

روپے لاکھ میں

 امریکی ڈالر مل

مقدار میٹرک ٹن میں

روپے لاکھ میں

 امریکی ڈالر مل

 سوڈان

0

0.01

0

50

34.36

0.05

169

230.63

0.31

پولینڈ

0

0

0

14

12.04

0.02

122

94.92

0.13

بولیویا

0

0

0

11

9.73

0.01

85

80.49

0.11

 کولمبیا

0

0

0

24

21.88

0.03

46

33.18

0.04

 جمہوریہ کانگو ڈی.

0

0.26

0

0

0.36

0

31

23.73

0.03

گھانا

0

0.69

0

3

15.43

0.02

68

21.37

0.03

میزان

0.0

1.0

0.0

102.0

93.8

0.1

521.0

484.3

0.7

ماخذ : ڈی جی سی  آئی ایس

بھارت کے اناج کی کل برآمدات میں 21-2020  میں غیر باسمتی چاول کی بر آمدات میں  136.04 فیصد  کے اضافے کے ساتھ  4794.5 ملین امریکی ڈالر  کا  تیز اضافہ  دیکھا گیا ہے۔ گیہوں کی بر آمدات 774.17  فیصد  بڑھ کر  1549.16 ملین امریکی ڈالر  اور دیگر اناج  (باجرا، مکا اور دیگر موٹے اناج ) 238.28  فیصد  بڑھ کر  694.14  ملین  امریکی ڈالر  ہوگئی۔

جدول – 4 :بھارت کے اناج کی کل بر آمدات (19-2018 ؍ 21-2020 )

 


2018-19

2019-20

2020-21

 

 

مقدار ملین میٹرک ٹن میں

 روپے (کروڑ )

امریکی ڈالر ملین

مقدار ملین میٹرک ٹن میں

 روپے (کروڑ )

امریکی ڈالر ملین

مقدار ملین میٹرک ٹن میں

 روپے (کروڑ )

امریکی ڈالر ملین

چاول *

11.94

53,708

7769

9.51

45,426

6351

17.71

65,297

8,815

گیہوں

0.18

369

60

0.21

444

63

2.08

4,034

549

دیگر اناج

1.22

2354

79

0.05

1455

204

3.02

5117

694

ماخذ: ڈی جی سی آئی ا یس ، * بشمول باسمتی و غیر باسمتی چاول کی بر آمدات

اپیڈا  سپلائی چین میں مختلف اسٹیک ہولڈرس کے ساتھ اشتراک کے ذریعے  چاول کی بر آمدات کو  فروغ دیتا  رہا ہے۔ حکومت نے  اپیڈا  کے تحت  چاول ایکسپورٹ پروموشن فورم  (آر ای پی ایف) قائم  کیا تھا۔ آر ای  پی ایف  میں چاول کی صنعت  بر آمد کاروں اپیڈا کے افسران، کامرس کی وزارت  اور مغربی بنگال، اتر پردیش ، پنجاب ، ہریانہ، تلنگانہ، آندھرا پردیش، آسام ، چھتیس گڑھ اور اڈیشہ سمیت  چاول کی پیداوار کرنے والی  اہم ریاستوں کے زراعت کے ڈائریکٹروں کی نمائندگی ہے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح- م ع- ق ر)

U-5760



(Release ID: 1729373) Visitor Counter : 174


Read this release in: English , Hindi