بھارت کا مسابقتی کمیشن

سی سی آئی نے یونی فیڈرآئی ایس سی ایف زیڈ سی او کے ذریعہ اوانالاجسٹک لمیٹڈ ، ٹرانس ورڈ فیڈرس پرائیویٹ لمیٹڈ اور ٹرانس ورڈ فیڈر ایف زیڈ سی او کے کو تحویل میں لینے کی منظوری دی

Posted On: 03 JUN 2021 7:56PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،22؍جون :ہندوستان کے مسابقت کمیشن سی سی آئی نے سی سی آئی نے یونی فیڈرآئی ایس سی ایف زیڈ سی او کے ذریعہ اوانالاجسٹک لمیٹڈ ، ٹرانس ورڈ فیڈرس پرائیویٹ لمیٹڈ اور ٹرانس ورڈ فیڈر ایف زیڈ سی او کے کو تحویل میں لینے کی منظوری دے دی ہے ۔

مجوزہ اسکیم میں اوانالاجسٹک لمیٹڈ (اواناٹرانسورڈ فیڈرس پرائیویٹ لمیٹڈ اور ٹرانسورڈ فیڈرس ایف زیڈ سی او کے ذریعہ حصہ داری کو تحویل میں لینے کی تجویز کی گئی تھی ۔

 

 

****************\

)22.6.2021 (ش ح ۔ح ا۔ع آ

U-5767


(Release ID: 1729368) Visitor Counter : 138


Read this release in: English , Hindi , Punjabi