صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال - 153واں دن


بھارت نے 26 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگاکر ایک بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے 5 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج رات 7 بجے تک 29 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 17 JUN 2021 7:56PM by PIB Delhi

نئی دہلی،17 جون: ہندوستان نے جاری کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کے دوران آج ایک اہم تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ آج رات 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ٹیکہ کاری مہم کے 153ویں دن کووڈ سے بچاؤ کے لئے لگائے جانے والے ٹیکوں کی مجموعی تعداد26 کروڑ86 لاکھ65 ہزار914(26,86,65,914) کو عبور کرگئی۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے18,94,803مستفدین نے کووڈ ویکسین  کاپہلا ٹیکہ لگوایا اور اسی عمر کے 88,017 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ حاصل کیا۔ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب تک ملک کی تمام 37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں مجموعی طور پر4,93,56,276افرادنےپہلا ٹیکہ اور 10,58,514 افراد کی مجموعی تعداد نے دوسرا ٹیکہ حاصل کرلیا ہے۔بہار، دہلی، گجرات، ہریانہ، جھارکھنڈ، کرناٹک،کیرالہ، مدھیہ پردیش،مہاراشٹر،راجستھان ، تمل ناڈو، تلنگانہ،اڈیشہ، اترپردیشاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے 10 لاکھ سے زیادہ مستفدین کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

 

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

17943

0

2

آندھراپردیش

690177

3183

3

اروناچل پردیش

102393

0

4

آسام

1012401

51021

5

بہار

3189887

32470

6

چنڈی گڑھ

115578

1

7

چھتیس گڑھ

971064

26419

8

دادر و نگر حویلی

79727

0

9

دمن و دیو

87468

0

10

دہلی

1487791

128533

11

گوا

172669

2425

12

گجرات

4503978

82902

13

ہریانہ

1914697

30052

14

ہماچل پردیش

240596

0

15

جموں و کشمیر

490818

25856

16

جھارکھنڈ

1224817

25172

17

کرناٹک

3407566

17233

18

کیرالہ

1349167

2506

19

لداخ

64046

0

20

لکشدیپ

19352

0

21

مدھیہ پردیش

4859747

112416

22

مہاراشٹر

2774371

219054

23

منی پور

101003

0

24

میگھالیہ

117053

0

25

میزورم

102661

1

26

ناگالینڈ

121049

0

27

اڈیشہ

1251060

102527

28

پڈوچیری

91670

0

29

پنجاب

727713

2955

30

راجستھان

3904213

2106

31

سکم

99433

0

32

تمل ناڈو

3023871

13614

33

تلنگانہ

2246201

4340

34

تری پورہ

164842

8134

35

اترپردیش

5175357

132436

36

اتراکھنڈ

610204

24081

37

مغربی بنگال

2843693

9077

 

میزان

4,93,56,276

10,58,514

 

 

 

 

 

 

 

مرتب کردہ ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد26,86,65,914 مستفدین کے ترجیحی زمروں پر مبنی ہے؛ جیسا کہ درج ذیل سے واضح ہے۔

 

 لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تفصیلات

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

صف اوّل کے­­­­­ اہلکار

18تا 44 سال کی عمر کے افراد

45 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

10095383

16996277

49356276

78418488

63734314

218600738

دوسری خوراک

7032270

8963142

1058514

12395893

20615357

50065176

مجموعی تعداد

1,71,27,653

2,59,59,419

5,04,14,790

9,08,14,381

8,43,49,671

26,86,65,914

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 153ویں دن (17جون 2021) مجموعی طور پر29,64,596افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔ رات سات بجے تک موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق25,81,421مستفدین نے ویکسین کا پہلاٹیکہ لگوایا اور3,83,175مستفدین نے ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگوایا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

 

مورخہ17 جون2021 (153واں دن)

 

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

صف اوّل کے اہلکار

18تا 44 سال کی عمر کے افراد

45 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

7058

38583

1894803

459756

181221

2581421

دوسری خوراک

13628

28023

88017

95306

158201

383175

مجموعی تعداد

20,686

66,606

19,82,820

5,55,062

3,39,422

29,64,596

ملک میں سب سے غیر محفوظ آبادی کو کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سےکیا جارہا ہے۔

 

 

ش ح۔ س ک

U No. 6015

 

 



(Release ID: 1728138) Visitor Counter : 171