وزارت خزانہ

’6.17فیصد سرکاری اسٹاک 2021ء ‘کی دوبارہ ادائیگی

Posted On: 16 JUN 2021 7:23PM by PIB Delhi

نئی دہلی،16؍جون2021:

ذیل میں دی گئی تفصیل کے مطابق سرکاری اسٹاک کی ادائیگی واجب الادا  ہے:

 

ٹیبل: 15جولائی 2021ء کو میچور ہونے والی بھارت سرکار کی سیکورٹی کی تفصیل

نمبر شمار

سیکورٹی کا نام

دوبارہ ادائیگی کی مقررہ تاریخ

دوبارہ ادائیگی کی مؤثر تاریخ

دوبارہ ادائیگی مقررہ تاریخ سے کوئی سود شامل نہیں

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

1

6.17فیصد سرکاری اسٹاک 2021

15 جولائی 2021ء (جمعرات)

15 جولائی 2021ء (جمعرات)

15 جولائی 2021ء (جمعرات)

 

’فیصد سرکاری اسٹاک2021‘کے تحت بقایہ رقم مندرجہ بالا ٹیبل کے کالم 4 میں دکھائے گئے دوبارہ ادائیگی کی مؤثر تاریخ کو واجب الادا  ہوگی۔مؤثر تاریخ کو تحریر شدہ ایکٹ 1881کے تحت کسی ریاستی سرکار کے ذریعے تعطیل اعلان کئے جانے پر اس ریاست میں ادائیگی دفاتر کے ذریعے سود کی دوبارہ ادائیگی پہلے کے کام کے دن کو کیا جائے گا۔

گورنمنٹ سیکورٹیز ریگولیشن 2007ء کی ذیلی دفعہ 24(2)اور 24(3)کے مطابق معاون عام کھاتہ بہی یا ملحق معاون عام کھاتہ بہی کے اعدادو شمار یا اسٹاک سرٹیفکیٹ کی شکل میں موجود سرکاری سیکورٹی کا رجسٹریشن حاصل کرنے والے کی اہلیت ، رقم کی ادائیگی ، اس کے بینک کھاتے سے متعلق تفصیلات کو شامل کرتے ہوئے ادائیگی حکم نامے کے ذریعے یا الیکٹرونک ذرائع کے ذریعے رقم کی وصولیابی کی سہولت والے کسی بینک میں کھاتہ دار کے کھاتے میں جمع کرکے کیا جائے گا۔سیکورٹیز کے سلسلے میں حکام کے لئے اصل ادائیگی کرنے والا یا ایسے سرکاری سیکورٹیز حاصل کرنے کرنے والے کے اپنے بینک کھاتے سے متعلق تفصیل کافی پہلے سے ہی یعنی پیشگی طورپر بھیج دیں گے۔حالانکہ بینک کھاتے سے متعلق تفصیل؍الیکٹرونک ذرائع کے توسط سے سیکورٹیز کی وصولیابی کے لئے اہل کی غیر موجودگی میں واجب الادا تاریخ کو قرض کی ادائیگی کو آسان بنانے کے لئے پبلک ڈیبٹ آفیسز، ٹریزریز ؍سب ٹریزریز  اور اسٹیٹ بینک آف انڈیا (جہاں وہ قرض ادائیگی کے لئے رجسٹرڈ ہیں) کی شاخوں میں آسانی سے سیکورٹیز کی دوبارہ ادائیگی کے لئے طے شدہ تاریخ سے 20 دن پہلے ہی پیش کرسکتے ہیں۔

ادائیگی قیمت کے حصول کے عمل کی مکمل تفصیل پہلے سے نشان زد ادائیگی کے دفاتر میں سے کسی سے بھی حاصل کیا جاسکتا ہے۔

 

************

 

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 5582)



(Release ID: 1728014) Visitor Counter : 152


Read this release in: Hindi , Tamil , English