سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت

یخ بستہ ریگستانی لداخ برفانی تودوں کے حرارت پذیر ہونے کے بعد سرگرمی سے سیلاب کا سامنا کرنا کر رہا تھا:ایک مطالعہ

Posted On: 16 JUN 2021 5:26PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،16؍ جون  :  سائنس دانوں نے  دکھایا ہے کہ  لداخ ہمالیہ کے یخ بستہ   ریگستان میں بڑے  سیلاب آئے تھے، جس کی  پانی کی سطح  فی الحال دریا کے پانی کی سطح سے اوپر چلی گئی تھی، اس کا مطلب یہ ہوا کہ عالمی تمازت کے  منظر نامے میں جب  اونچے ہمالیائی  علاقوں میں  ڈرامائی  طور سے  رد عمل  کی  امید ہے ۔ لداخ میں  سیلاب کی  فریکوئنسی بڑھ سکتی ہے۔ یہ  سنگین  شہری اور  دیہی  منصوبہ بندی کی ضرورت بن سکتی ہے۔

ہندوستان کے بڑے دریاؤں میں قدرتی طور سے  برف اور  گلیشئر کے پگھلنے اور  ہندستانی سمر مانسون (آئی ایس ایم) اور  مغربی اور مشرقی  ایشیائی سمر  مانسون (ای اے ایس ایم) کی  براعظم پیمانے پر  بارش کے نظام  میں  قدرتی طور سے آنے والے سیلاب اپنے  جیو مارفک ڈومین میں مداخلت کئے گئے سبھی زندگیوں اور  معیشت کو کافی حد تک بدل دیتے ہیں۔

یہ سیلاب مختلف طرح کے ہیں اور  ان کا اوریجن بھی مختلف ہے جن میں (برفانی تودے  ، لینڈ سلائڈ، جھیل دھماکوں، بادل پھٹنے، ضرورت سے زیادہ مضبوط مانسون) شامل ہیں۔ ان سیلاب کا دستاویزی ریکارڈ 100  سال کا ہے ، جو ہمالیہ میں سیلاب کے واقعات کی قدرتی شکل کو سمجھنے کے لئے مناسب نہیں ہے، اس لئے  آرکائیو کو  گہرائی میں جانے کی ضرورت ہے۔

بھارت سرکار کے سائنس  و ٹیکنالوجی کے محکمے کے ایک خود مختار انسٹی ٹیوٹ دہرہ دون کے واڈیا  انسٹی ٹیوٹ آف ہمالین جیولوجی کی قیادت میں  طلباء اور سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے  زنسکار اور سندھو کے مشکل علاقوں سے  ہمالیہ کا  سفر کیا اور لداخ  خطے میں  پچھلے سیلاب کے  جیو  لاجیکل علامات کو  پوری طرح  سے دیکھا جو  موجودہ سے  15 -3  ہزار سال پہلے کے ہیں۔ یہ مطالعہ حال  میں جیولوجیکل سوسائٹی  آف امریکہ بولیٹن میں آن لائن شائع ہوا تھا۔

سیلاب اپنے  چینل کے ساتھ ان مقامات پر عمدہ ریت اور گاد  کا ڈھیر چھوڑ دیتی ہے جہاں سیلاب  کی توانائی کافی کم ہوجاتی ہے۔ مثال کے طور پر ندی  ، وادیوں، سنگموں کے  باقاعدہ حصوں ، چھوٹی کھائی کے پیچھے جو  سست پانی  ڈپازٹ (ایس ڈبلیو ڈی) کی شکل میں جانا جاتا ہے۔ ایس ڈبلیو ڈی  زنسکار اور سندھو ندیوں کے ساتھ کئی مقامات پر واقع تھے۔ سیلاب کی  تعداد کے لئے انہیں  ورٹیکلی طور سے شمار کیا گیا اور  آپٹیکلی اسٹیمولیٹڈ لیومی سینس (او ایس ایل) اور 14 سی کے  ایکسی لیریٹڈ ماس اسپکٹرو میٹی  نامی  ٹیکنا لوجی کا استعمال کرکے ان کا  وقت  پر  تجزیہ کیا گیا۔

اس تجزیئے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ٹھنڈے ریگستان میں ایک بڑے سیلاب کا تجربہ کیا گیا تھا ، جو  موجودہ ندی کے سطح سے  20 میٹر سے زیادہ ہو گیا تھا۔


https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001XTU6.jpg

تصویر میں دکھ رہا ہے لداخ کا جیولوجی، زنسکار اور سندھو دریاؤں کے ذریعے بہا یا گیا اور وہ مقام جہاں سیلاب تلچھٹ واقع ہے

چولہوں کے ابتدائی مطالعے میں تجویز  کیا گیا ہے کہ لداخ کے ہمالیائی گلیاروں کے ساتھ  لوگوں کا  اندرونی مائیگریشن تھا، جب پچھلے گلیشیئر زیادہ سے زیادہ کے بعد درجہ حرارت  کافی گرم تھا اور اس خطے کا طرز زندگی  حالات کے مطابق تھا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0023KII.jpg

سلیک واٹر ڈپوزٹ ایس ڈبلیو ڈی نمو کے نزدیک زنسکار دریا کے ساتھ واقع ہے

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003CEP7.jpg

(اے) سیلاب کے ڈپازٹ میں چولہا لداخ میں ابتدائی انسانوں کی موجودگی کا پتہ دیتا ہے

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح- ح ا- ق ر)

U-5572


(Release ID: 1727857) Visitor Counter : 260


Read this release in: English , Hindi , Punjabi