شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

مئی 2021 کے لئے دیہی، شہری اور دونوں کے لئے بنیاد 2012=100 سے متعلق صارفین کی قیمت کے عدد اشارئیے نمبرس

Posted On: 14 JUN 2021 5:30PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،14؍ جون  :   اعداد وشمار اور  پروگرام کے نفاذ کی وزارت  کے  اعداد و شمار  کے قومی دفتر این ایس او  اس پریس نوٹ میں مئی  2021 (عبوری) کے لئے  دیہی  ، شہری اور دونوں کے لئے  بنیاد  2012=100   اور  صارفین کے  غذائی قیمت کے اسی مدت کے اشاریئے سے متعلق  کُل ہند صارفین قیمت  کے عدد اشاریئے (سی پی آئی) جاری کر رہا ہے۔ کُل ہند اور  تمام ریاستوں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لئے ذیلی گروپوں اور گروپوں کے لئے بھی صارفین کی قیمت کے عدد اشاریئے جاری کئے جارہے ہیں۔

2-      قیمت کا  ڈیٹا  ایک ہفتہ واری فہرست سے متعلق   اعداد وشمار اور  پروگرام کے نفاذ کی  وزارت  کے اعداد وشمار کے قومی دفتر  این ایس او کے  فیلڈ آپریشن ڈویژن کے فیلڈ اسٹاف کے ذریعے  ذاتی دوروں سے  تمام ریاستوں  ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کا احاطہ کرتے ہوئے 1181 گاؤوں اور  مخصوص  1114  شہری مارکیٹ اور  نمائندوں سے  جمع  ہوا ہے۔ مئی 2021 کے مہینے کے دوران  این ایس او  نے  99.7 فیصد گاؤوں  اور  97.7  فیصد شہری مارکیٹوں سے   قیمتیں اکٹھا کیں جب کہ  مارکیٹ کے اعتبار سے قیمتیں  دیہی  کے لئے  68.1  فیصد  اور شہری کے لئے 67.5  فیصد  اکٹھا ہوئیں۔

3-      کُل ہند افراط زر کی شرحیں (پوائنٹ سے پوائنٹ کی بنیاد پر  یعنی  رواں مہینے اور  گزشتہ سال کے اسی مہینے  کے مقابلے میں یعنی مئی  2020  اور 2021  کے مقابلے میں)  عام عدد اشاریوں اور  سی ایف پی  آئی  کی بنیاد پر  تفصیلات کا گوشوارہ درج ذیل ہے۔

 

سی پی آئی  (جنرل  ) اور سی  ایف پی آئی  کی بنیاد پر  کُل ہند افراط زر کی شرحیں

عدد اشاریئے

مئی 2021 (عبوری)

 اپریل 2021 (حتمی)

دیہی

شہری

 دونوں

 دیہی

 شہری

 دونوں

 سی پی  آئی (جنرل)

6.48

6.04

6.30

3.75

4.71

4.23

سی ایف پی آئی

4.52

5.97

5.01

1.31

3.15

1.96

نوٹ: عبوری -  عبوری دونوں

4-      عام عدد اشاریوں اور سی ایف پی آئی میں ماہانہ تبدیلیاں حسب ذیل دی گئی ہیں۔

اپریل 2021  کے مقابلے مئی 2021  میں  کُل ہند  سی پی آئی (عام) میں  ماہانہ تبدیلیاں (فیصد)

عدد اشاریئے

دیہی

 شہری

 دونوں

عدد اشاریہ کی قدر

%

تبدیلی

عدد اشاریہ کی  قدر

%

تبدیلی

عدد اشاریہ کی  قدر

%

 تبدیلی

مئی 21

اپریل 21

مئی 21

اپریل 21

مئی 21

اپریل  21

سی پی آئی (عام)

161.0

157.6

2.16

159.7

158.0

1.08

160.4

157.8

1.65

 سی ایف پی آئی

157.3

154.1

2.08

163.4

160.6

1.74

159.4

156.4

1.92

نوٹ:  مئی 2021  کے آنکڑے عبوری ہیں

5-      سی پی آئی کی قیمت کے ڈیٹا ویب پورٹل کے ذریعے وصول کئے جاتے ہیں،   نیشنل انفارمیٹکس سینٹر کی جانب سے  برقرار رکھے  جاتے ہیں۔

جون  2021  کے لئے  12  جولائی 2021  ( پیر) کو ریلیز کی اگلی تاریخ

ضمیمہ

عنوان

I

دیہی ، شہری اور دونوں کے لئے  اپریل (حتمی) اور مئی  2021 (عبوری)  کے لئے کُل ہند عام (تمام گروپوں) گروپ اور ذیلی گروپ سطح کے سی پی آئی اور سی ایف پی آئی نمبر

II

دیہی ، شہری اور دونوں کے لئے  مئی 2021 (عبوری ) کے لئے  عام  (تمام گروپوں) گروپ اور ذیلی گروپ سطح کے سی پی آئی اور سی ایف پی آئی نمبروں کے لئے کُل ہند افراط زر کی شرحیں

III

اپریل  (حتمی) اور مئی  2021 (عبوری)  کے لئے دیہی  ، شہری اور دونوں کے لئے ریاستوں کے واسطے  عام سی پی آئی

 

کُل ہند صارفین کی قیمت کے عدد اشاریئے

(بنیاد : 2012=100)

گروپ کوڈ

ذیلی گروپ کوڈ

حلیہ

دیہی

شہری

 دونوں

وزن

اپریل 21 اشاریہ (حتمی)

مئی 21 اشاریہ (عبوری)

وزن

اپریل 21 اشاریہ (حتمی)

مئی 21 اشاریہ (عبوری)

وزن

اپریل 21 اشاریہ (حتمی)

مئی 21 اشاریہ (عبوری)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

1.1.01

موٹی اناج اور مصنوعات

12.35

142.7

145.1

6.59

147.6

148.9

9.67

144.3

146.3

 

1.1.02

گوشت اور مچھلی

4.38

195.5

198.3

2.73

202.5

204.4

3.61

198.0

200.4

 

1.1.03

انڈا

0.49

163.4

168.6

0.36

166.4

172.8

0.43

164.6

170.2

 

1.1.04

دودھ اور مصنوعات

7.72

155.0

155.8

5.33

156.0

156.6

6.61

155.4

156.1

 

1.1.05

تیل اور گھی

4.21

175.2

184.4

2.81

161.4

168.7

3.56

170.1

178.6

 

1.1.06

پھل

2.88

160.6

162.6

2.90

168.8

172.7

2.89

164.4

167.3

 

1.1.07

سبزیاں

7.46

135.1

138.3

4.41

161.6

166.5

6.04

144.1

147.9

 

1.1.08

دالوں اور مصنوعات

2.95

161.1

165.1

1.73

162.8

166.0

2.38

161.7

165.4

 

1.1.09

شکر اور  مٹھائی

1.70

112.2

114.3

0.97

114.8

116.0

1.36

113.1

114.9

 

1.1.10

مسالحہ

3.11

164.4

169.7

1.79

162.8

165.2

2.50

163.9

168.2

 

1.2.11

غیر الکہلک مشروبات

1.37

161.9

164.6

1.13

151.5

151.9

1.26

157.6

159.3

 

1.1.12

تیار کردہ کھانا ، اسنیکس اور میٹھائی وغیرہ

5.56

166.8

169.8

5.54

171.4

171.0

5.55

168.9

170.4

1

 

کھانا اور مشروبات

54.18

155.6

158.7

36.29

162.0

164.2

45.86

158.0

160.7

2

 

پان، تمباکو اور  نشہ آور

3.26

186.8

189.2

1.36

194.4

199.5

2.38

188.8

191.9

 

3.1.01

کپڑے

6.32

160.7

165.2

4.72

155.9

156.3

5.58

158.8

161.7

 

3.1.02

فوٹ ویئر

1.04

155.1

160.8

0.85

139.3

140.5

0.95

148.5

152.4

3

 

کپڑے اور جوتے

7.36

159.9

164.6

5.57

153.4

154.0

6.53

157.3

160.4

4

 

مکانات

-

-

-

21.67

161.4

161.6

10.07

161.4

161.6

5

 

ایندھن اور لائٹ

7.94

156.0

161.1

5.58

154.9

155.6

6.84

155.6

159.0

 

6.1.01

گھریلو سامان اور خدمات

3.75

155.5

159.1

3.87

147.6

150.4

3.80

151.8

155.0

 

6.1.02

صحت

6.83

165.3

169.1

4.81

157.5

160.4

5.89

162.3

165.8

 

6.1.03

ٹرانسپورٹ اور مواصلات

7.60

151.7

153.4

9.73

142.1

144.9

8.59

146.6

148.9

 

6.1.04

تفریح اور دلجوئی

1.37

158.6

160.6

2.04

149.1

152.6

1.68

153.2

156.1

 

6.1.05

تعلیم

3.46

164.1

167.4

5.62

157.6

157.8

4.46

160.3

161.8

 

6.1.06

ذاتی دیکھ بھال اور اثرات

4.25

154.6

159.4

3.47

156.6

159.6

3.89

155.4

159.5

6

 

متفرق

27.26

158.0

161.2

29.53

150.5

152.9

28.32

154.4

157.2

عام عدد اشاریہ (تمام گروپس)

100.00

157.6

161.0

100.00

158.0

159.7

100.00

157.8

160.4

صارفین کی خوراک کی قیمت کا عدد اشاریہ (سی ایف پی آئی)

47.25

154.1

157.3

29.62

160.6

163.4

39.06

156.4

159.4

نوٹ:

عبوری:

سی ایف پی آئی:         خوراک اور مشروبات  گروپ میں  شامل  12  ذیلی گروپوں میں سے  سی ایف پی آئی  10  ذیلی گروپوں پر مبنی ہے۔ غیر اہلکولک مشروبات تیا ر کھانوں ۔ اسنیک، میٹھائی وغیرہ کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔

مکان کے لئے  سی پی آئی (دیہی)  کو مرتب نہیں کیا گیا۔

ضمیمہ-11

مئی  2021 (عبوری) کے لئے  کُل ہند  سال سے سال کے  افراط زر کی شرحیں (فیصد)

(بنیاد : 2012=100)

گروپ کوڈ

ذیلی – گروپ کوڈ

حلیہ

دیہی

 شہری

 دونوں

 

مئی 20#

انڈیکس (حتمی)

مئی 21 (عبوری)

افراط زر کی شرح
(%)

مئ 20#
انڈیکس

(حتمی)
 

مئی 21

انڈیکس

(عبوری)

افراط  زر  کی شرح

(%)

مئ 20#
انڈیکس

(حتمی)
 

مئی 21

انڈیکس

(عبوری)

افراط زر کی شرح
(%)

 

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 
 

1.1.01

موٹا اناج اور مصنوعات

147.5

145.1

-1.63

150.4

148.9

-1.00

148.4

146.3

-1.42

 
 

1.1.02

گوشت اور مچھلی

181.5

198.3

9.26

188.1

204.4

8.67

183.8

200.4

9.03

 
 

1.1.03

انڈا

146.4

168.6

15.16

150.0

172.8

15.20

147.8

170.2

15.16

 
 

1.1.04

دودھ اور مصنوعات

154.9

155.8

0.58

155.4

156.6

0.77

155.1

156.1

0.64

 
 

1.1.05

تیل اور گھی

139.2

184.4

32.47

131.9

168.7

27.90

136.5

178.6

30.84

 
 

1.1.06

پھل

146.2

162.6

11.22

153.0

172.7

12.88

149.4

167.3

11.98

 
 

1.1.07

سبزیاں

145.1

138.3

-4.69

161.8

166.5

2.90

150.8

147.9

-1.92

 
 

1.1.08

دالیں اور مصنوعات

151.1

165.1

9.27

151.4

166.0

9.64

151.2

165.4

9.39

 
 

1.1.09

شکر اور مٹھائیاں

116.2

114.3

-1.64

117.2

116.0

-1.02

116.5

114.9

-1.37

 
 

1.1.10

مسالحہ

158.7

169.7

6.93

154.7

165.2

6.79

157.4

168.2

6.86

 
 

1.2.11

غیر الکہلک مشروبات

141.4

164.6

16.41

134.1

151.9

13.27

138.4

159.3

15.10

 
 

1.1.12

تیار کردہ کھانا اور  اسنیکس اور میٹھائیاں

161.9

169.8

4.88

162.4

171.0

5.30

162.1

170.4

5.12

 

1

 

کھانا اور مشروبات

151.4

158.7

4.82

154.8

164.2

6.07

152.7

160.7

5.24

 

2

 

پان ، تمباکو اور  نشہ آور چیزیں

171.2

189.2

10.51

183.4

199.5

8.78

174.4

191.9

10.03

 
 

3.1.01

کپڑے

154.0

165.2

7.27

153.0

156.3

2.16

153.6

161.7

5.27

 
 

3.1.02

جوتے

148.2

160.8

8.50

138.6

140.5

1.37

144.2

152.4

5.69

 

3

 

کپڑے اور جوتے

153.2

164.6

7.44

150.8

154.0

2.12

152.3

160.4

5.32

 

4

 

گھر

-

-

-

155.6

161.6

3.86

155.6

161.6

3.86

 

5

 

ایندھن اور لائٹ

146.4

161.1

10.04

136.2

155.6

14.24

142.5

159.0

11.58

 
 

6.1.01

گھریلو سامان اور خدمات

152.1

159.1

4.60

145.9

150.4

3.08

149.2

155.0

3.89

 
 

6.1.02

صحت

157.0

169.1

7.71

146.1

160.4

9.79

152.9

165.8

8.44

 
 

6.1.03

ٹرانسپورٹ اور مواصلات

136.3

153.4

12.55

129.1

144.9

12.24

132.5

148.9

12.38

 
 

6.1.04

 تفریح اور دلجوئی کا سامان

151.8

160.6

5.80

142.9

152.6

6.79

146.8

156.1

6.34

 
 

6.1.05

تعلیم

161.8

167.4

3.46

158.0

157.8

-0.13

159.6

161.8

1.38

 
 

6.1.06

ذاتی دیکھ بھال اور اثرات

145.7

159.4

9.40

150.5

159.6

6.05

147.7

159.5

7.99

 

6

 

متفرق

149.2

161.2

8.04

143.0

152.9

6.92

146.2

157.2

7.52

 

عام عدد اشاریہ (تمام گروپس)

151.2

161.0

6.48

150.6

159.7

6.04

150.9

160.4

6.30

 

صارفین کے  خوراک کی قیمت کا عدد اشاریہ

150.5

157.3

4.52

154.2

163.4

5.97

151.8

159.4

5.01

 

نوٹس:

1-عبوری

2-مکان کے لئے سی پی  آئی دیہی  مرتب نہیں کیا گیا۔

3- مئی 2020  کے لئے  منصوب کئے گئے اشاریئے جسے 13 جولائی کو جاری کئے گئے  تکنیکی نوٹ میں پیش کیا گیا

ریاست؍ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے اعتبار سے  عام صارفین کی قیمت کا عدد اشاریئے

(بنیاد : 2012=100)

نمبر شمار

ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے نام

دیہی

شہری

 دونوں

وزن

 اپریل 21  عدد اشاریہ (حتمی)

مئی 21 عدد اشاریہ (عبوری)

وزن

اپریل 21  عدد اشاریہ (حتمی)

مئی 21 عدد اشاریہ (عبوری)

وزن

اپریل 21  عدد اشاریہ (حتمی)

مئی 21 عدد اشاریہ (عبوری)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

1

آندھرا پردیش

5.40

160.6

163.2

3.64

163.5

165.2

4.58

161.7

163.9

2

ارونا چل پردیش

0.14

162.5

167.7

0.06

--

--

0.10

162.5

167.7

3

آسام

2.63

158.8

162.0

0.79

161.0

164.2

1.77

159.3

162.5

4

بہار

8.21

152.5

155.1

1.62

158.8

158.6

5.14

153.4

155.6

5

چھتیس گڑھ

1.68

155.5

159.3

1.22

156.7

158.8

1.46

156.0

159.1

6

دہلی

0.28

154.6

154.4

5.64

151.8

154.4

2.77

152.0

154.4

7

گوا

0.14

161.5

165.1

0.25

158.8

159.7

0.19

159.8

161.8

8

گجرات

4.54

153.9

157.5

6.82

149.1

150.8

5.60

151.2

153.7

9

ہریانہ

3.30

152.2

155.3

3.35

151.7

153.5

3.32

152.0

154.5

10

ہماچل پردیش

1.03

152.2

153.8

0.26

156.0

158.8

0.67

152.9

154.7

11

جھارکھنڈ

1.96

152.7

155.5

1.39

159.3

159.5

1.69

155.2

157.0

12

کرناٹک

5.09

161.5

165.0

6.81

166.6

168.4

5.89

164.2

166.8

13

کیرالہ

5.50

168.1

171.7

3.46

165.7

170.3

4.55

167.3

171.2

14

مدھیہ پردیش

4.93

155.1

159.7

3.97

160.2

164.6

4.48

157.2

161.7

15

مہارا شٹر

8.25

158.5

162.3

18.86

153.1

153.6

13.18

154.9

156.5

16

منی پور

0.23

184.4

191.4

0.12

168.1

170.3

0.18

179.2

184.7

17

میگھالیہ

0.28

153.1

157.9

0.15

155.3

154.0

0.22

153.8

156.7

18

میزورم

0.07

161.3

163.4

0.13

156.0

156.6

0.10

158.1

159.3

19

ناگالینڈ

0.14

170.3

169.6

0.12

158.2

158.2

0.13

165.2

164.8

20

اڈیشہ

2.93

157.9

162.5

1.31

155.4

156.4

2.18

157.2

160.8

21

پنجاب

3.31

155.6

159.1

3.09

150.5

151.9

3.21

153.3

155.9

22

راجستھان

6.63

153.7

156.4

4.23

154.6

155.9

5.51

154.0

156.2

23

سکم

0.06

171.9

173.4

0.03

159.2

160.2

0.05

167.8

169.1

24

تمل ناڈو

5.55

165.0

167.5

9.20

166.4

168.0

7.25

165.8

167.8

25

تلنگانہ

3.16

164.7

167.9

4.41

161.6

163.0

3.74

163.0

165.2

26

تری پورہ

0.35

172.1

177.9

0.14

164.6

165.2

0.25

170.2

174.6

27

اترا پردیش

14.83

153.2

157.5

9.54

157.9

159.6

12.37

154.9

158.3

28

اترا کھنڈ

1.06

155.9

158.6

0.73

157.6

160.8

0.91

156.5

159.4

29

مغربی بنگال

6.99

159.6

163.1

7.20

162.8

165.3

7.09

161.1

164.1

30

انڈمان ونکوبار جزائر

0.05

172.9

175.0

0.07

157.1

161.4

0.06

164.9

168.1

31

چنڈی گڑھ

0.02

157.0

161.1

0.34

151.6

151.2

0.17

151.9

151.8

32

دادر اور نگر حویلی

0.02

144.0

147.5

0.04

151.7

154.5

0.03

149.1

152.2

33

دمن اور دیو

0.02

163.7

166.7

0.02

159.5

162.8

0.02

161.9

165.1

34

جموں وکشمیر*

1.14

166.5

169.8

0.72

167.3

168.0

0.94

166.8

169.2

35

لکشدیپ

0.01

167.4

170.7

0.01

160.5

163.2

0.01

163.9

166.9

36

پڈو چیری

0.08

166.6

166.6

0.27

165.0

164.7

0.17

165.4

165.2

کل ہند

100.00

157.6

161.0

100.00

158.0

159.7

100.00

157.8

160.4

نوٹس:

1-عبوری        :عبوری

2-عدد اشاریہ قیمتوں کا جدول اور اس کی حصول یابی مختص جدول کے مقابلے میں 80 فیصد سے  کم  ہے لہذا اشاریے کی تالیف نہیں کی گئی ہے ۔

3 *  اس سطر کے اعداد کا تعلق مشترکہ طور پر جموں وکشمیر کے مرکز کے زیر انتظام علاقے اور لداخ  (سابقہ  ریاست جموں وکشمیر)  کی قیمتوں اور اوزان سے متعلق ہیں۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح- ح ا- ق ر)

U-5482


(Release ID: 1727179) Visitor Counter : 272