سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
سڑک تحفظ کے بارے میں عام لوگوں کو حساس بنانے کے لئے روڈ سیفٹی کے پیغامات کی تشہیر
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
14 JUN 2021 7:28PM by PIB Delhi
نئی دہلی۔ 14 جون روڈ ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت نے سڑک تحفظ کے تئیں شعور پیدا کرنے کے لیے عام لوگوں کے مابین تشہیر کی غرض سے روڈ سیفٹی کے پیغامات جاری کیے ہیں۔
ان پیغامات تک مندرجہ ذیل لنک کے ذریعہ رسائی حاصل کی جاسکتی ہے: -
https://pib.gov.in/InfographicsDetails.aspx?Id=1304
https://pib.gov.in/InfographicsDetails.aspx?Id=1303
https://www.youtube.com/watch?v=lDQ3-7-wAOI
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
(14.06.2021)
U-5470
(ریلیز آئی ڈی: 1727113)
وزیٹر کاؤنٹر : 197