صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -147واں دن


مجموعی طور پر 24.93 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے3.85 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج رات 7 بجے تک31لاکھ  سے زیادہ  لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 11 JUN 2021 8:18PM by PIB Delhi

آج رات 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میں کووڈ سے بچاؤ کے لئےمجموعی طور پر 24.93 کروڑ(24,93,16,572) سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے19,49,902مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایا اور اسی عمر کے 72,279 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ حاصل کیا۔ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر 3,79,67,237افراد  نےپہلا ٹیکہ اور 4,84,740 افراد کی مجموعی تعداد نے دوسرا ٹیکہ حاصل کرلیا ہے۔بہار، دہلی، گجرات،  ہریانہ،  کرناٹک، مدھیہ پردیش،مہاراشٹر،راجستھان ، تمل ناڈو، تلنگانہ،اڈیشہ، اترپردیشاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

.

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

13719

0

2

آندھراپردیش

323939

1261

3

اروناچل پردیش

70165

0

4

آسام

818624

4349

5

بہار

2413959

381

6

چنڈی گڑھ

83189

0

7

چھتیس گڑھ

872036

6

8

دادر و نگر حویلی

60803

0

9

دمن و دیو

73863

0

10

دہلی

1315175

78001

11

گوا

91762

1430

12

گجرات

3393661

48180

13

ہریانہ

1561048

10362

14

ہماچل پردیش

107536

0

15

جموں و کشمیر

327863

22924

16

جھارکھنڈ

934380

725

17

کرناٹک

2760265

8524

18

کیرالہ

1009750

786

19

لداخ

57138

0

20

لکشدیپ

13848

0

21

مدھیہ پردیش

4019177

51439

22

مہاراشٹر

2201521

157490

23

منی پور

84747

0

24

میگھالیہ

52510

0

25

میزورم

37063

0

26

ناگالینڈ

75935

0

27

اڈیشہ

1022149

58299

28

پڈوچیری

54855

0

29

پنجاب

466792

1784

30

راجستھان

3019348

991

31

سکم

33879

0

32

تمل ناڈو

2046461

6379

33

تلنگانہ

1416203

1303

34

تری پورہ

59477

0

35

اترپردیش

4151062

99820

36

اتراکھنڈ

467913

49

37

مغربی بنگال

2455422

4379

 

میزان

37967237

558862

ٹیکہ کاری مہم کے دوران مجموعی طور پر24,93,16,572 ویکسین کی خوراک آبادی کے ترجیحی زمروں میں درج ذیل جدول کے مطابق دی گئی ہے۔

مجموعی طور پر لگائے گئے ٹیکوں کی تفصیل

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

صف اوّل کے اہلکار

18تا 44 سال کی عمر کے افراد

45 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

1,00,34,573

1,66,29,408

3,79,67,237

7,46,36,068

6,21,62,987

20,14,30,273

دوسری  خوراک

69,44,682

88,08,261

5,58,862

1,18,25,194

1,97,49,300

4,78,86,299

مجموعی تعداد

1,69,79,255

2,54,37,669

3,85,26,099

8,64,61,262

8,19,12,287

24,93,16,572

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 147ویں دن (11جون 2021) مجموعی طور پر31,50,368افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔ رات سات بجے تک موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق28,48,435مستفدین نے ویکسین کا پہلاٹیکہ لگوایا اور3,01,933 مستفدین نے ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگوایا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ11 جون2021(147واں دن)

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

صف اوّل کے اہلکار

18تا 44 سال کی عمر کے افراد

45 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

9,404

73,883

19,49,902

5,82,014

2,33,232

28,48,435

دوسری  خوراک

11,701

21,423

72,279

89,911

1,06,619

3,01,933

مجموعی تعداد

21,105

95,306

20,22,181

6,71,925

3,39,851

31,50,368

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سےکی جارہی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (12.06.2021)

U NO:5372

 



(Release ID: 1726451) Visitor Counter : 126


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Telugu