صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -146واں دن


مجموعی طور پر 24.58 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے3.63 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج رات 7 بجے تک 30 لاکھ  سے زیادہ  لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 10 JUN 2021 8:01PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،10 جون، 2021 /

آج رات 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میں کووڈ سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 24.58 کروڑ (24,58,47,212) سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے 18,64,234 مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایا اور اس عمر کے 77,136 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ حاصل کیا، تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک مجموعی طور پر 3,58,49,328 اس عمر کے افراد پہلا ٹیکہ اور کل 4,84,740 افراد دوسرا ٹیکہ حاصل کرچکے ہیں۔ بہار، دہلی،  گجرات،  ہریانہ،  کرناٹک، مدھیہ پردیش،مہاراشٹر، راجستھان ، تمل ناڈو، تلنگانہ، اترپردیش  اور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

13064

0

2

آندھراپردیش

221971

618

3

اروناچل پردیش

68922

0

4

آسام

758647

3418

5

بہار

2294703

328

6

چنڈی گڑھ

78022

0

7

چھتیس گڑھ

863781

6

8

دادر و نگر حویلی

56972

0

9

دمن و دیو

68810

0

10

دہلی

1266636

67293

11

گوا

88326

1241

12

گجرات

3199351

29018

13

ہریانہ

1481247

7682

14

ہماچل پردیش

106609

0

15

جموں و کشمیر

309504

22181

16

جھارکھنڈ

881840

199

17

کرناٹک

2570735

6660

18

کیرالہ

949549

671

19

لداخ

53580

0

20

لکشدیپ

12796

0

21

مدھیہ پردیش

3995734

47093

22

مہاراشٹر

2088801

142083

23

منی پور

79195

0

24

میگھالیہ

43839

0

25

میزورم

34303

0

26

ناگالینڈ

68699

0

27

اڈیشہ

997317

46017

28

پڈوچیری

50340

0

29

پنجاب

464903

1761

30

راجستھان

2629233

895

31

سکم

21507

0

32

تمل ناڈو

2007665

5265

33

تلنگانہ

1252549

1149

34

تری پورہ

59477

0

35

اترپردیش

3925593

97287

36

اتراکھنڈ

438157

0

37

مغربی بنگال

2346951

3875

 

میزان

3,58,49,328

4,84,740

مجموعی طور پر 24,58,47,212افراد کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے،جن میں 1,00,24,046 حفظان صحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور 69,28,432 ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ 1,65,46,785 صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 87,80,509 ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک)  حاصل کی  ہے اور 18 تا 44 عمر کے  زمرہ کے 3,58,49,328مستفدین نے( پہلی خوراک ) اور اسی زمرہ  18 تا 44 عمر کے 4,84,740 مستفدین نے (دوسری خوراک) حاصل کی۔ تاہم  45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے 7,39,73,962 افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے 1,17,26,702 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے 6,18,98,773 مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے 1,96,33,935 مستفدین نے (دوسری خوراک ) حاصل کی ہے۔

 

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

1,00,24,046

دوسری خوراک

69,28,432

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

1,65,46,785

دوسری خوراک

87,80,509

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

3,58,49,328

دوسری خوراک

4,84,740

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

7,39,73,962

دوسری خوراک

1,17,26,702

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

6,18,98,773

دوسری خوراک

1,96,33,935

میزان

24,58,47,212

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 146ویں دن (10جون 2021) مجموعی طور پر 30,32,675 افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔ رات سات بجے تک موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق27,33,087 مستفدین نے ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوایا اور2,99,588 مستفدین نے ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگوایا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ10 جون2021(146واں دن)

 

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

10,160

دوسری خوراک

14,048

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

66,302

دوسری خوراک

23,312

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

18,64,234

دوسری خوراک

77,136

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,65,699

دوسری خوراک

95,199

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

2,26,692

دوسری خوراک

89,893

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

27,33,087

دوسری خوراک

2,99,588

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم ایک بہترین ذریعہ ہے جس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر (10.06.2021)

U NO:

 



(Release ID: 1726093) Visitor Counter : 155