قومی مالیاتی رپورٹنگ اتھارٹی

قومی مالیاتی رپورٹنگ اتھارٹی نے ، اپنے شراکتداروں کے ساتھ این ایف آر اے کی شراکتداری بڑھانے کی مشاورتی پیپر عوام اور اسٹیٹ ہولڈروں سے تبصرے ،مشورے طلب کئے گئے ہیں

Posted On: 08 JUN 2021 7:00PM by PIB Delhi

 

نئی دہل08جون2021: قومی مالیاتی رپورٹنگ اتھارٹی ( این ایف آر اے ) نے مختلف  اہم اسٹیٹ ہولڈروں کے نقطہ نظر سے این ایف آر اے کو تجویز دینے کے لئے ایک تکنیکی  مشاورتی کمیٹی (ٹی اے سی ) کا قیام کیا ہے۔ ٹی اے سی  نے اپنے شراکتداروں  کے ساتھ این ایف آر اے  کے ساتھ شراکتداری بڑھانے کا جائزہ لینے کے لئے ایک مشارتی قواعد  بھی  شروع کی ہے اور اپنی مارچ  2021  کی رپورٹ میں اسے بڑھانے کے طریقوں کی سفارش کی ہے۔ٹی اے سی نے اس کے تحت   ایڈوائزری / مشورہ گروپوں کی تشکیل  فیلوشپ  پروگراموں کا ادارہ  این ایف آر ای کی ریگولیٹری  کی صلاحیت سازی سے  متعلق  اہم سفارشات کی ہیں۔ این ایف آر اے  نے اس تعلق سے ٹی اے سی کے قابل قدر تعاون کو تسلیم کیا ہے۔این ایف آر اے نے اب تک  مشاورتی پیپرز  ( https://www.nfra.gov.in/consultation_papers  پر دستیاب ہیں )  تیار اور  شائع کیا ہے ، جس میں  ٹی اے سی کی سفارشوں کی بنیاد پر ابتدائی خیالات   اور مجوزہ ایکشن پلان کو شامل کیا گیا ہے۔ان سفارشوں  ، خیالات وتجاویز پر  وسیع ترین  اسٹیک ہولڈر گروپ اور بڑے پیمانے پر عوام کے تبصروں  / مشورے  حاصل کرنے کی آخر ی تاریخ 10  جولائی  2021  ہے ۔اپنے تبصرے کو ای – میل کے ِذریعہ    comments-tac.paper @nfra.gov.in بھیج سکتے ہیں ۔

 این ایف  آر کے کے بارے میں 

          قومی مالیاتی  رپورٹنگ اتھارٹی ( این ایف آر اے ) کا قیام اکتوبر  2018  میں مرکزی حکومت کے ذریعہ  عوامی  مفادات  این ٹٹی ( پی آئی ای ) کے لئے ہندوستانی مالیاتی  رپورٹ  نظام  میں تبدیلی لانے کے مقصدکے تحت دی گئی تھی۔ این ایف آر اے نے اپنے مفاد عامہ  کے رائے عامہ کو  پورا کرنے کے لئے  اپنی پالیسی میں  مختلف زمروں کے اسٹیک ہولڈروں کے ساتھ شراکتداری بڑھانے پر زور دیا ہے۔

 

*************

  م ن۔ع ح ۔رم

U- 5297



(Release ID: 1725874) Visitor Counter : 145


Read this release in: English , Hindi , Tamil