ارضیاتی سائنس کی وزارت

ملک میں اگلے پانچ دنوں کے دوران گرم لہر کا کوئی امقان نہیں

Posted On: 07 JUN 2021 4:28PM by PIB Delhi

ہندستانی محکمئہ موسمیات کے موسم کی پیشنگوئی  کرنے والے قومی مرکز کے مطابق  

(تاریخ 7جون 2021، جاری ہونے کا ہقت چار بجے، ہندستانی وقت کے مطابق)

موجودہ درجہ حرارت کی صورتحال اور اگلے پانچ روز کے لیے وارنگ:

 

گرم لہر : بلکل نہیں

کم ازکم  درجہ حرارت : ۔ کم از کم درجہ حرارت  جموں و کشمیر ، لداخ، گلگت بلستان اور مظفرآباد، ہماچل پردیش اور یہاں کے اکا دکا مقامات پر معمول سے کچھ زیادہ (3.1ڈگری سے 5.0 ڈگری  سیلسیس ) تک زیادہ ہے ۔  معمول سے زیادہ (1.6سے 3.0 ڈگری سیلسیس) انڈومان  نکوبارجرائز) مشرقی اتر پردیش ، اڈیثہ ، مغربی بنگال، کیرالہ اور مغربی  راجستھان کے چند علاقوں میں ہے ۔

(مزید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں )

مخصوص مقامات کے لیے پیشنگوئی اور وارنگ کے لیے موسم ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، زراعت سے متعلق موسمیاتی جانکاری کے لیے میگھ دوت ایپ اور آسمانی بجلی کے بارے میں وارننگ کے لیے دامنی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔ضلع وار وارننگ کے لیے ریاستی MC/RMCویبسائٹ  پر جائیں۔

 

<><><><><>

 

 

 

ع س، ج

U.No. : 5338

 


(Release ID: 1725514) Visitor Counter : 186
Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil