بجلی کی وزارت

CESLاور لداخ نےمرکزی انتظام  والے علاقے کو کاربن سے پاک بنانے کے لیے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے


CESLمرکزی انتظام والے علاقے لداخ میں شمسی منی، مائکرو گرڈ اقدامات، توانائی کی بچت والے بجلی نظام، بیٹری اسٹوریج اقدامات، توانائی کی بچت والے کھانا پکانے کے اسٹؤو اور بجلی کے زریعے نقل و حرکت جیسے اقدامات کو عمل میں لائے گی

Posted On: 08 JUN 2021 4:12PM by PIB Delhi

کنور جینسی انرجی سروسز لمیٹڈ (CESL)نے ، جو کہ بجلی کی وزارت کے تحت انیرجی ایفی سینسی سروسز لمیٹڈ  (EESL)کی پوری ملکیت والی ذیلی کمپنی ہے۔  مرکزی انتظام والے علاقے لداخ کے انتظامیہ کے ساتھ ایک مفا ہمت نامے پر دستخط کیے ہیں جو لداخ کو صاف ستھرا اور سر بند مرکزی انتظام والا علاقہ بنانے کے مقصد سے سائن کیا گیا ہے۔ مفاہمت نامے کے تحت صاف سوتھری توانائی اور اینرجی کی بچت سے متعلق بہت سے پروگرام منعقد کیے جایئں گے۔

زنسکار ویلی علاقے میں ایک اہم مصودے کے CESL  اس کام کا آغاز کرائے ہوئے سولر منی اور مائکرو اقدامات ، توانائی کی بچت والی لائٹ کا انتظام ، اینرجی کے اسٹوریج پر مبنی اقدامات، توانائی کے کم خرچ والے  کھانا پکانے اسٹور اور بجلی کے زریعے نقل و حمل جیسے اقدامات کرے گا۔

مرکزی انتظام والے علاقے لداخ کے لفٹنٹ گورنر  جناب آر کے ماتھر نے کہا کہ لداخ کے لیے توانائی کے رسائی بہت اہم ہے۔ توانائی کے بچت کے اقدامات کے لیے مرکز یت جیسے پائدار اقدامات لداخ کے دور دراز کے علاقوں کے لیے بہت ضروری ہیں ۔

کنور جینسی اینرجی سروسز لمیٹڈ کی لداخ ہمارے ملک کو قدرت کا ایک تحفہ ہے اور اسکے ماحولیات کا تحفہ انتہائی اہمیت کا حاصل ہے ۔ یوٹی میں کاربن والے ایندھن کی وجہ سے علاقے کا ماحول خراب ہو رہا ہے۔ اس مفاہمت نامے کے ساتھ CESLاور لداخ انتظامیہ قابل تجدید توانائی بجلی کی گاڑیوں کے پروجیکٹوں پر عملدرآمد کرنے کے ضروری ہے ، جو لداخ کے ماحولیات کو بچانے میں بہت بڑا کردار ادا کرے گا ۔ CESL گھریلو استعمال  کے سامان ، بجلی کے زریعے گرم کرنے ، کھانا  پکانے اور پمپ سیٹ وغیرہ کے لیے صاف ستھری توانائی مہیا کرائے گا۔

 

رکن پارلیمنٹ، لداخ  جناب جمیانگ سیرنگ نامگیال نے کہا کہ دیگر کے علاوہ بجلی بنانے ، کھانا پکانے اور ٹرانسپورٹ میں صاف ستھری روانائی کے اقدامات سے لداخ میں دو مقاصد حاصل ہو سکیں گے۔ اول تو یہ کہ کاربن میں کمی آئے گی اور دوسرے یہاں صاف ستھری توانائی کا استعمال ہو گا۔ CESLکے ساتھ اشتراک لداخ کے لیے ایک ایسا اقدام ہے جس کا لداخ کو عرصے سے انتظار تھا ۔

 

CESLیو ٹی کے لیے ای وی ایکو سسٹم بنائے گا جس میں ای وی چار جنگ کے بنیادی ڈھانچے پر توجہ مرکوز کی جائے گی جس میں بجلی کے قابل تجدید زرائع کے استعمال کی گنجائش ہوگا اور بجلی سے چلنے والی گاڑیاں لائی جائیں گی جن کو پہاڑی علاقوں پر چلانے کی جانچ کی جا رہی ہے۔ CESL کے دیگر پروجیکٹوں کی طرح یہ پروگرام بھی اختراعی تجارتی طرز پر مبنی ہوگا ۔

مرکزی انتظام والے علاقے لداخ کا انتظامیہ پروجیکٹوں بشمول پائلٹ پروجیکٹ میں سرمایہ کاری کے ساتھ CESLکے ساتھ تعاون کرے گا اور صاف ستھری توانائی اور کنور جینسی کے پائداری کے پرو گراموں کے تجارتی فروغ میں بھی مدد کرے گا۔ زنسکار کے پروگرام کے قابل عمل ہونے اور اسکے نتائج کو دیکھتے ہوئے CESL کو دیگر علاقوں کی ذمہ داری بھی سونپی جائے گی۔ لداخ حود مختار پہاڑوں ترقیاتی کونسل، کرگل لیہ کونسل کے علاقوں میں مطلوبہ زمین فراہم کرینگی جہاں صاف ستھری توانائی کے پروجیکٹ عمل یں آئیں گے ۔

CESLکے بارے میں :

EESL کی سو فیصد ملکیتوالی ذیلی کمپنی کنور جینسی اینرجی سروسز لمیٹڈ ایک نئی اینرجی کمپنی ہے جو صاف ستھری، منا سب قمپنیوںوالی اور قابل بھروسہ توانائی مہیا کرانے کے مقصد کے ساتھ آئی ہے۔ یہ توانائی کے ان اقدامات پر دھیان دیتی ہے جو قابل تجدید توانائی بجلی کے زریعے نقل و حرکت اور آب و ہوا میں تبدیلی سے منسلک ہے۔

 

****

ع س، ج

U.No. : 5252


(Release ID: 1725513) Visitor Counter : 211


Read this release in: English , Punjabi , Hindi , Tamil