بھارت کا مسابقتی کمیشن

سی سی آئی نے  بی سی پی  ٹوپکو  IX پی ٹی آئی لمیٹیڈ (بی سی پی ٹوپکو) وویرلی پی ٹی آئی لمیٹیڈ (جی آئی سی) اورپلیٹنئم  آؤل  سی 2018 آر ایس سی  لمیٹیڈ (ای ڈی آئی اے انویسٹر) کے ذریعہ  ایمفیسس لمیٹیڈ کے قبضے کو منظوری دی

Posted On: 08 JUN 2021 5:40PM by PIB Delhi

نئی دہلی،8جون2021/ ہندستانی مسابقتی کمیشن  (سی سی آئی)  نے آج  مسابقتی ایکٹ 2002 کی دفع  31 (1) کے تحت بی سی پی   ٹوپکو IX پی ٹی ٓئیلمیٹیڈ (بی سی پی ٹوپکو)  وویرلی پی  ٹی ای  لمیٹیڈ (جی آئی سی) انویسٹر ) اور  پلیٹنم  آول سی 2018 آر ایس سی لمیٹیڈ  (اے ڈی آئی انویسٹر ) (ایکویررز-مالکانہ حق رکھنے والے ) کے ذریعہ    ایمفیسس لمیٹیڈ   (ہدف)پر قبضہ کئے جانے کو منظوری دی۔

مجورہ سودا  دراصل آپس میں جڑے لین دین کی  ایک سیریز کے ذریعہ پ بی سی پی ٹوپکو  ’ہدف‘ کی  75 فی صد تک  حصہ داری   کا مالکانہ حق حاصل  کئے جانے سے متعلق  ہے۔

بی سی پی ٹوپکو  سنگاپور کے قوانین کے تحت قائم کی گئی ایک پرائیوٹ لمیٹیڈ   کمپنی ہے۔ یہ کمپنی   اپنے قیام کے بعد سے ہی  کوئی بھی پروڈکٹ خدمات مہیا کرنے/یا  ہندستان یا دنیا بھر میں سرمایہ کو حل کرنے کے کاروبار کرنے میں   مشغول نہیں رہی ہے۔

جی آئی سی  انویسٹر سنگاپور میں  ایک پرائیوٹ کمپنی  کے طور پر قائم کی گئی   ایک خصوصی مقصد والی کمپنی ہے جو   جی آئی سی    اسپیشل  انویسٹمنٹ   پرائیوٹ لمیٹیڈ کے ذریعہ  انتظام شدہ سرمایہ ہولڈنگ کمپنیوں کے   ایک گروپ کا  حصہ ہے۔

پلاٹیم آؤل  دراصل پلاٹینم جیسمن ٹرسٹ کی    ٹرسٹی کی شکل میں   کام کرتی ہے ، اور ابوظہبی  سرمایہ اتھارٹی  (اے ڈی آئی اے)  واحد  مستفید کے ساتھ پلیٹینم جیمسن  ٹرسٹ کی  (سیٹلر) ہے

’لکشیہ‘  دراصل ایک پبلک لمیٹیڈ کمپنی ہے جو کمپنی ایکٹ  1956 کے تحت ہے جو نیشنل اسٹاک ایکسچنج آف انڈیا لمیٹیڈ  اور   بی ایس ای لمیٹیڈ نے فہرست بند ہے ۔ یہ ایک   عالمی   اطلاعاتی ٹکنالوجی  (  آئی ٹی)  خدمت فراہم  کرتی ہے ، جو  تکنالوجی سے متعلق  معلومات،   ڈومین  اور پروسیس سے متعلق مہارت   کی شمولیت کے ذریعہ  عالمی سطح پر   کلاؤڈ خدمات فراہم کرنےمیں  مہارت رکھتا ہے، جس میں   ایپلی کیشن کی ترقی اور رکھ رکھاؤ   بنیادی ڈھانچے سے متعلق معلومات   پروسیسنگ خدمات،  خدمت/ تکنیکی ، پروسیسنگ خدمات ، بزنس پروسیسز  خدمات، بزنس پروسیس  منجمنٹ اور  (بی  پی او)  اور بنیادی ڈھانچہ  خدمات  شاملم ہیں۔

سی سی آئی کے تفصیلی احکام   جلدہی    پیش کئے جائیں گے۔

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-5244


(Release ID: 1725498) Visitor Counter : 176


Read this release in: English , Hindi , Tamil , Telugu