بھارت کا مسابقتی کمیشن

سی سی آئی نے رینیو پاور کے  موجودہ  شیئر ہولڈرز   کے ذریعہ  رینیو گلوبل کےشیئروں کے ساتھ   ایکویٹی شیئر ہولڈنگ کے  لین دین کو    منظوری دی،  ساتھ ہی   آر ایم جی  - II  کے ساتھ رینیو گلوبل کی   معاون کمپنی کے   ریورس ٹرینگولر کو منظوری دی

Posted On: 08 JUN 2021 5:42PM by PIB Delhi

نئی دہلی،8جون2021/ ہندستانی مسابقتی کمیشن ( سی سی آئی) نے  رینویو پاور کے  موجودہ شیئر ہولڈرز کے ذریعہ رینیونیو گلوبل کے شیئروں کے ساتھ  رینیوگلوبل کی  معاون کمپنی آر ایم جی -2 کے ساتھ   ریورس  کے ساتھ شیئر ہولڈنگ کی  منطوری دی۔ مجوزہ اشتراک نے رینیو پاور   پرائیوٹ لمیٹیڈ (رینویو  گلوبل) کے موجودہ شیئر ہولڈرز کے ساتھ  ایکویٹی کے لین دین کی    سفارش کی گئی ہے،ساتھ ہی آر ایم جی  ایکویزیشن کارپوریشن II   کے ساتھ  رینیو گلوبل کی  مکمل مالکانہ حق والے معاون کمپنی کے ساتھ  ریورس ٹرینگولر انضمام کا بھی منصوبہ ہے۔

رینیو گلوبل ایک نئی  خصوصی  مقصد والی   ایک   ایکویزیشن کمپنی ہے۔  اس کا قیام مجوزہ   انضمام کی طرح  کمپنیوں کے   ضم ہونے، اسٹاک خریداری یا اسی طرح کے کاروبار میں شامل  کمپنیوں کے لئے کیا گیا ہے۔ آر ایم جی II۔ نیسڈیک پر بھی دستیاب پر بھی لسٹیڈ ہے۔

رینیو اپنی معاون کمپنیوں غیر روایتی اور قابل  تجدید توانائی کے ذریعہ  بجلی پیدا کرنے کے  کاروبار سے جڑی ہے۔

اس سلسلہ میں  سی سی آئی  تفصیلی احکامات  جاری کرے گی۔

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-5243



(Release ID: 1725497) Visitor Counter : 169


Read this release in: English , Hindi , Tamil , Telugu