ارضیاتی سائنس کی وزارت

ہریانہ،چنڈیگڑھاوردہلیمیںالگالگمقاماتپربجلیکےساتھآندھیاورتیزہواؤںکاامکان


آسام،میگھالیہ،ساحلیاورجنوبیاندرونیکرناٹک،کیرالہاورماہےمیں 3 جونکوالگالگمقاماتپرموسلادھاربارشکاامکان

30مئیکومغربیراجستھانمیںالگالگ جگہوںمیںگرمیکیلہرکاامکان

Posted On: 30 MAY 2021 2:55PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،30مئی، 2021/بھارت کے محکمۂ موسمیات آئی ایم ڈی کے نئی دلی میں موسم کی پیش گوئی سے متعلق قومی مرکز  / موسم کے    علاقائی مرکز کے مطابق  :

30مئی (پہلادن):ہریانہ،چندیگڑھاوردہلیکےالگالگمقاماتپربجلیکےساتھآندھیاورتیزہواؤں (رفتار 40 سے 50 کلومیٹرفیگھنٹہتکپہنچنے) کاامکانہے؛اتراکھنڈ،شمالیپنجاب،مشرقیراجستھان،بہار،جھارکھنڈ،مغربیبنگالاورسکم،اڈیشہ،انڈماناورنکوبارجزائر،مدھیہمہاراشٹر،مراٹھواڑہ،کونکناورگوا،تلنگانہاورکیرالہ اور ماہےکےالگالگمقاماتپربجلیگرنےاورتیزہواؤں (رفتار 30 سے 40 کلومیٹرفیگھنٹہتکپہنچنے) کےساتھاورہماچلپردیش،مدھیہپردیش،ودربھ،چھتیسگڑھ،اروناچلپردیش،آساماورمیگھالیہ،ناگالینڈ،منیپور،میزورماورتریپورہ،ساحلیآندھراپردیشاورینام،رائلسیما،کرناٹک،تملناڈو،پڈوچیریاورکرائیکلاورلکشدیپکے کچھ جگہوں پر بجلی کڑکنے کا امکان ہے۔

  • مغربیراجستھانکےالگالگمقاماتپرگرجچمککےساتھآندھی/ گردابیطوفان (تیزہوائیں 30 سے 40 کلومیٹرفیگھنٹہتکپہنچنے) چلنے کاامکانہے۔
  • مغربیراجستھانمیںالگالگجگہوںمیںگرم ہوائیں چلنے کاامکانہے۔
  • بہار،ذیلیہمالیائیمغربیبنگالاورسکم،آساماورمیگھالیہاورکیرالہمیںالگالگمقاماتپرموسلادھاربارشہونے کاامکانہے۔
  • مشرقیوسطیاورجنوبمغربیبحیرہعرب، کومورینعلاقہاورجنوبمشرقی کیرالہکےساحلسےدوربحیرہعربمیںتیز ہوا  چلنے (ہواکیرفتار 40-50 کلومیٹرفیگھنٹہ) کاامکانہے۔ماہیگیروںکومشورہدیاجاتاہےکہوہانعلاقوںمیںنہجائیں۔

31 مئی (دوسرادن):پنجاباورہریانہ،چندیگڑھاوردہلیکےالگالگمقاماتپربجلیکےساتھآندھیاورتیزہواؤں (رفتار 40 سے 50 کلومیٹرفیگھنٹہتکپہنچنے) کے چلنےکاامکانہے؛اتراکھنڈ،اترپردیش،مشرقیراجستھان،بہار،جھارکھنڈکےالگالگمقاماتپربجلیگرنےاورتیزہواؤں (رفتار 30 سے 40 کلومیٹرفیگھنٹہتکپہنچنے) کا امکان  ہے مغربیبنگالاورسکم،مدھیہمہاراشٹر،مراٹھواڑہ،کونکناورگوا،تلنگانہاورکیرالہاورماہےاورہماچلپردیش،مشرقیمدھیہپردیش،ودربھ،چھتیسگڑھ،اڈیشہ،انڈماناورنکوبارجزائر،اروناچلپردیش،آساماورمیگھالیہ،ناگالینڈ،منیپور،میزورماورتریپورہ،ساحلیآندھراپردیشاورینام،رائلسیما،کرناٹکمیںالگالگمقاماتپربجلیگرنےسے،تملناڈو،پڈوچیریاورکرائیکلاورلکشدیپ کے کچھ جگہوں پر بجلی کڑکنے کا امکان ہے۔

  • مغربیراجستھانکےالگالگمقاماتپرگرجچمک / بجلیکےساتھگردابی طوفان (رفتار 30-40 کلومیٹرفیگھنٹہتکپہنچنے) کاامکانہے۔
  • آساماورمیگھالیہاورذیلیہمالیہکےالگالگمقاماتپرموسلادھاربارشمغربیبنگالاورسکم،اروناچلپردیشاورکیرالہاورماہےمیںالگالگمقاماتپرشدیدسےبہتبھاریبارشکاامکانہے۔
  • مشرقیوسطی،شمالمغربی،جنوبمغربیبحیرہعرب،کومورینکےعلاقےاورجنوبمشرقیعلاقوںاور کیرالہکےساحلسےدوربحیرہعربمیںتیز  ہوا چلنے (ہواکیرفتار 40-50 کلومیٹرفیگھنٹہ) کاامکانہے؛ ماہیگیروںکومشورہدیاجاتاہےکہوہانعلاقوںمیںنہجائیں۔

01 جون (تیسرادن):پنجاباورہریانہ،چندیگڑھاوردہلیکےالگالگمقاماتپربجلیکےساتھآندھیاورتیزہواؤں (رفتار 40 سے 50 کلومیٹرفیگھنٹہتکپہنچنے) کاامکانہے؛اتراکھنڈکےالگالگمقاماتپربجلیگرنےاورتیزہواؤں (رفتار 30 سے 40 کلومیٹرفیگھنٹہتکپہنچنے) کےساتھ،اترپردیش،مشرقیراجستھان،جھارکھنڈ،ذیلیہمالیہمغربیبنگالاورسکم،مدھیہمہاراشٹر،مراٹھواڑہ،تلنگانہاورکیرالہاورماہےاورہماچلپردیش،مشرقیمدھیہپردیش،چھتیسگڑھ،بہار،گنگامغربیبنگال،اڈیشہ،اروناچلپردیش،آسام،میگھالیہ،ناگالینڈ،منیپور،میزورماورتریپورہ،ساحلیآندھراپردیشاورینام،رائلسیما،کرناٹک،تملناڈو،پڈوچیریاورکرائیکلاورلکشدیپ کے کچھ جگہوںپر بجلی گرنے کا امکان ہے۔

  • مغربیراجستھانکےالگالگمقاماتپربجلیکڑکنےاورتیزہواؤں (رفتار 30 سے 40 کلومیٹرفیگھنٹہتکپہنچنے) کےساتھآندھی/ گردابیطوفانکا امکان ہے۔
  • آساماورمیگھالیہمیںالگالگمقاماتپرموسلادھاربارشاورشدیدبارشکاامکاناتراکھنڈ،ذیلیہمالیہمغربیبنگالاورسکم،اروناچلپردیشناگالینڈ،منیپور،میزورماورتریپورہ،ساحلیکرناٹکاورکیرالہکےالگالگمقاماتپر شدید بارش کا امکان ہے۔
  • شمالمغربیاورجنوبمغربیبحیرہعربمیںموسم (ہواکیرفتار 40-50 کلومیٹرفیگھنٹہ) کابہتامکانہے۔ ماہیگیروںکومشورہدیاجاتاہےکہوہانعلاقوںمیںنہجائیں۔

02 جون (چوتھادن):اترپردیشکےالگالگمقاماتپربجلیکےساتھآندھیاورتیزہواؤں (رفتار 30 سے 40 کلومیٹرفیگھنٹہتکپہنچنے) کاامکان،مشرقیراجستھان،جھارکھنڈ،گنگامغربیبنگال،تلنگانہاورکیرالہاورماہےاورہماچلپردیش،اتراکھنڈ،مدھیہپردیش،چھتیسگڑھ،ذیلیہمالیہمغربیبنگالاورسکم،اڈیشہ،آساماورمیگھالیہ،مدھیہمہاراشٹر،مراٹھواڑہ،ساحلیآندھراپردیشاورینام،رائلسیما،کرناٹک،تملناڈومیںالگالگمقاماتپربجلیگرنےسےپڈوچیریاورکرائیکلاورلکشدیپ کے کچھ جگہوں پر بجلی کڑکنے کا امکان ہے۔

  • مغربیراجستھانکےالگالگمقاماتپرگرجچمککےساتھآندھی/ دھولکاطوفان ( تیزہوائیں (رفتار 30 سے 40 کلومیٹرفیگھنٹہتکپہنچنےکاامکانہے) کا امکان ہے۔
  • آساماورمیگھالیہ،ساحلیاورجنوبیاندرونیکرناٹکاورکیرالہمیںالگالگمقاماتپرموسلادھاربارشکاامکانہے۔
  • شمالمغربیاورجنوبمغربیبحیرہعربمیںموسمکیرفتار (ہواکیرفتار 40-50 کلومیٹرفیگھنٹہ) کاامکانہے۔ ماہیگیروںکومشورہدیاجاتاہےکہوہانعلاقوںمیںنہجائیں۔

03 جون (5 دن):مشرقیراجستھان،جھارکھنڈ،تلنگانہاورکیرالہکےالگالگمقاماتپراورمدھیہپردیشکےالگالگمقاماتپربجلیگرنےاورتیزہوا (رفتار 30 سے 40 کلومیٹرفیگھنٹہتکپہنچنے) کےساتھگرجچمککےساتھبارشکاامکانہے۔ ودربھ،چھتیسگڑھ،گنگامغربیبنگال،اڈیشہ،انڈماناورنکوبارجزائر،مدھیہمہاراشٹر،ودربھ،چھتیسگڑھ،گنگامغربیبنگال،اڈیشہ،انڈماناورنکوبارجزائر،مدھیہمہاراشٹر،مراٹھواڑہ،ساحلیآندھراپردیشاورینام،رائلسیما،کرناٹک،تملناڈو،پڈوچیریاورکرائیکلاورلکشدیپ کے کچھ مقامات پر بجلی گرجنے کا امکان ہے۔

  • مغربیراجستھانکےالگالگمقاماتپرگرجچمککےساتھآندھی/ دھولکاطوفان ( تیزہوائیں (رفتار 30 سے 40 کلومیٹرفیگھنٹہتکپہنچنےکاامکانہے) کا امکان ہے۔
  • آساماورمیگھالیہ،ساحلیاورجنوبیاندرونیکرناٹکاورکیرالہمیںالگالگمقاماتپرموسلادھاربارشکاامکانہے۔
  • شمالمغربیاورجنوبمغربیبحیرہعربمیںموسمکیرفتار (ہواکیرفتار 40-50 کلومیٹرفیگھنٹہ) کاامکانہے۔ ماہیگیروںکومشورہدیاجاتاہےکہوہانعلاقوںمیںنہجائیں۔

(گرافکس کی تفصیلات کے لیے برائے مہربانی یہاں کلک کریں )

۔۔۔

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔                                               

30.05.2021

U –4991



(Release ID: 1724429) Visitor Counter : 151


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil