وزارت دفاع

آئی این ایس تریکنڈ آپریشن سمندر سیتو-2 کے تحت کوویڈ امدادی سامان لے کر ممبئی پہنچا

Posted On: 23 MAY 2021 7:07PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 23 مئی 2021: کوویڈ ریلیف آپریشن سمندر سیتو-2 کے تحت آئی این ایس تریکنڈ 23 مئی 2021 کو قطر سے امدادی سامان لے کر ممبئی پہنچا۔ آئی این ایس تریکنڈ 20 ایم ٹی کے دو لکوئیڈ میڈیکل آکسیجن کنٹینرز اور 100 آکسیجن سلنڈروں سے لیس ہے۔

جہاں ایک طرف کوویڈ-19 کے خلاف جاری جنگ میں نقل و حرکت کو تیز کرنے اور ضروری طبی سامان لے جانے کے لیے بھارتی بحریہ تعینات ہے وہیں دوسری جانب سمندری طوفان تاوتے کی وجہ سے او ڈی اے میں بارج پی 305 کے ڈوبنے کی وجہ سے بحریہ کے جہاز تیغ، بیتوا، سبھدرا، بحری ہیلی کاپٹر اور طیارے زیر آب ہوگئے۔ تاراسا اور 07 آئی ایس وی بھارت کے مغربی ساحل پر اپنی تلاشی اور راحتی کوششوں کے ساتھ دن رات کام میں مصروف ہیں۔

****

U. No. 4933

(ش ح - ع ا - را)



(Release ID: 1722765) Visitor Counter : 180