بھارت کا مسابقتی کمیشن

سی سی آئی کو مدرسن سومی سسٹمز لمٹیڈ(ایم ایس ایس ایل)سموردھنا مدرسن انٹرنیشنل لمٹیڈ(ایس اے ایم آئی ایل)، سومی تومووائرنگ سسٹم لمٹیڈ(ایس ڈبلیو ایس) کے ذریعے مدرسن گروپ کے بین گروپ تنظیم نو کے تعلق سے پیش گرین چینل کے تحت اطلاع ملی ہے اور اسے منظوری دے دی گئی ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 27 MAY 2021 5:24PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،27؍مئی2021:

قومی مسابقتی کمیشن (سی سی آئی)کو مدرس سومی سسٹم لمٹیڈ (ایم ایس ایس ایل)سموردھنامدرسن انٹرنیشنل لمٹیڈ(ایس  اے ایم آئی ایل)، سومی تومو وائرنگ سسٹم لمٹیڈ(ایس ڈبلیو ایس)کے ذریعے مدرسن گروپ کے بین گروپ تنظیم نو کے تعلق سے پیش کئے گئے گرین چینل کے تحت اطلاع ملی ہے اور اسے منظوری دے دی گئی ہے۔

درج ذیل اقدامات کے توسط سے مجوزہ انظمام کا تصور کیا گیا ہے۔

ایم ایس ایس ایل کی پوری ڈامیسٹک وائرنگ ہارنیس انڈر ٹیکنگ(ڈی ڈبلیو ایس انڈرٹیکنگ)الگ ہوکر ایک نئی تشکیل شدہ ایم ایس ایس ایل کی مکمل ملکیت والی شریک مدرسن سومی وائرنگ انڈیا لمٹیڈ(ایم ایس ڈبلیو آئی ایل)میں مل جائے گی اور

اس کے چلتے بنی کمپنی میں ایم ایس ایس ایل میں انظمام کے ذریعہ ایس اے ایم آئی ایل میں تحلیل ہوجائے گی۔ اس کے بعد ایم ایس ایس یل کا نام تبدیل ہو؍سنوردرھنا مدرسن انٹرنیشنل لمٹیڈ(نیو ایس اے ایم آئی ایل)ہوجائے گا۔

ایم ایس ایس ایل مدرسن گروپ کی فلیگ شپ کمپنی ہے اور بنیادی آلات تعمیر کرنے کے لئے ابتدائی آلات کو تیار کرتی ہے۔ ایم ایس ایس ایل گاڑیوں کا معاون سازو زامان (جیسے وائرنگ ہارنیس)وژن سسٹم  ،ماڈیولڈ اور پولمیرمصنوعات کے تعمیر کے کاروبار جیسا ہے۔

ایس اے ایم آئی ایل ، ایم ایس ایس ایل کی سب سے بڑی شیئر ہولڈر ہے۔ ایس اے ایم آئی ایل مدرسن گروپ کی کمپنیوں کو چلانے،حکمت عملی اور انتظام، تعاون مہیا کراتی ہے۔ ایس اے ایم ایل آئی لمٹیڈ سے ہی گاڑیوں کی لائٹنگ سسٹم، ایکسٹرڈیڈاور انجکشن ماڈیولنگ ٹولس اور پرزوں، ایئر انٹیک مین مین فولڈ وغیرہ سمیت گاڑیوں کے پرزوں کی تیاری کے کاروبار سے جڑی ہے۔

ایس ڈبلیو ایس(بالواسطہ خریدار)ایک جاپانی کمپنی نے یہ گاڑیوں کے لئے وائرنگ ہارنیس اور ان کے پرزے الیکٹر وائر، گاڑیوں کے کیبل، گاڑیوں کے لئے الیکٹرانک آلات کے لئے الیکٹرک گاڑیوں کے لئے سامانوں کی تعمیر اور فروخت کرتی ہے۔

 

************

 

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 4890)


(ریلیز آئی ڈی: 1722673) وزیٹر کاؤنٹر : 178
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Telugu