قانون اور انصاف کی وزارت

جسٹس جناب آلوک کمار ورما کو اتراکھنڈ ہائی کورٹ میں جسٹس مقرر کیا گیا

Posted On: 24 MAY 2021 9:02PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،28؍مئی2021:

ہندوستان کے صدر جمہوریہ آئین کی دفعہ2017کی ذیلی دفعہ (1)میں موجود اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اتراکھنڈ، ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج جناب آلوک کمار ورما کو اتراکھنڈ ہائی کورٹ میں ہی جسٹس نامزد کیا ہے۔ان کی یہ نامزدگی اپنا عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے مؤثر سمجھی جائے گی۔قانون و انصاف کی وزارت نے اس تعلق سے آج ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے۔

بی اے ایل ایل بی جناب آلوک کمار ورما نے 8؍اکتوبر 1990ء کو عدالتی خدمات کے شعبے میں اپنا عہدہ سنبھالا تھا۔انہیں 27مئی 2019کو دو سال کی مدت کے لئے اتراکھنڈ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل جج کے طورپر بھی مقرر کیا گیا تھا۔

 

************

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

 (U: 4932)


(Release ID: 1722629) Visitor Counter : 121


Read this release in: English , Hindi , Punjabi