بجلی کی وزارت
پاور گرڈ نے بنگلورو میں کووڈ – 19 ٹیکہ کاری کیمپ کا انعقاد کیا
Posted On:
24 MAY 2021 3:54PM by PIB Delhi
نئی دلّی ، 24 مئی / بھارت سرکار کی مہا رتن سی پی ایس یو ، پاور گرڈ کارپوریشن آف انڈیا لمیٹیڈ ( پاور گرڈ ) اپنے ملازمین اور اُن کے اہلِ خانہ کو کووڈ – 19 وباء سے تحفظ فراہم کرنے کی خاطر پورے ملک میں ٹیکہ کاری کی مہم چلا رہی ہے ۔ پاور گرڈ کی تمام تنصیبات میں ٹیکہ کاری کے کیمپوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔
ریجنل ہیڈ کوارٹر ، ییلا ہانکا سب اسٹیشن ، آر پی ٹی ایچ وی ڈی سی آفس اور اے ایم سی کے صفِ اول کے واریئرس ، ملازمین ، اُن پر منحصر افراد / غیر منحصر افراد ، ارکانِ خانہ کو فائدہ پہنچانے کے لئے ، اسی طرح کے ٹیکہ کاری کے کیمپ کا انعقاد بنگلورو میں علاقائی صدر دفاتر میں جنوبی ریجن – II میں کیا گیا ۔
بنگلورو کے منی پال ہاسپٹل کے اشتراک سے تقریباً 200 ٹیکے لگائے گئے ۔
۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔
( ش ح ۔ و ا ۔ ع ا ۔24.05.2021 )
U.No. 4783
(Release ID: 1721442)
Visitor Counter : 140