وزارت خزانہ

سویورین گولڈ بانڈ اسکیم 22-2021 (سیریزII) اجرائی قیمت

Posted On: 21 MAY 2021 6:18PM by PIB Delhi

نئی دہلی:21مئی،2021۔حکومت ہند کے نوٹیفکیشن نمبر ایف۔ نمبر 4 (5) -بی / (ڈبلیو اینڈ ایم) / 2021 مورخہ12 مئی 2021 کے مطابق سویرین گولڈ بانڈ 22-2021 (سیریزII) جاری کرنے کا سلسلہ  24-28 مئی 2021سے یکم جون 2021 تک جاری رہے گا ۔ خریداری کی مدت کے دوران بانڈ کی اشیا کی قیمت4,842  (چار ہزار آٹھ سو بیالیس صرف) فی گرام ہوگی ، جیسا کہ آر بی آئی نے بھی21 مئی 2021 کو جاری کردہ اپنے پریس ریلیز میں شائع کیا ہے۔

حکومت ہند نے ریزرو بینک آف انڈیا سے مشاورت کے بعد ، ان سرمایہ کاروں کو ، جو آن لائن درخواست دیں گے اور ڈیجیٹل موڈ کے ذریعے ادائیگی کریں گے، اجرائی قیمت  پر 50 روپے (پچاس روپئے صرف) فی گرام چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایسے سرمایہ کاروں کے لئے سونے بانڈز کی اجرائی قیمت4,792روپے(چار ہزار سات سو بانوے صرف)  فی گرام ہوگی۔

***

ش ح۔م ع۔ ع ن

U NO:4711



(Release ID: 1720825) Visitor Counter : 147


Read this release in: English , Hindi , Punjabi