صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
ڈاکٹرہرشوردھننےکووڈ-19 کےلئےصحتعامہکےردعملاورمغربیبنگالاورشمالمشرقکی 8 ریاستوںکےساتھویکسینیشنکیپیشرفتکاجائزہلیا کووڈ-
19کےخلافجنگمیںقویہتھیاروںکیحیثیتسےکنٹینمنٹ،نگرانی،کووڈمناسبطرزعملپرزور
شہریاوردیہیعلاقوںپرتوجہدینےکیضرورتپرروشنیڈالیگئی
سالکےآخرتکتمامبڑوںکوویکسینیںلگائیجائےگی: ڈاکٹرہرشوردھن
Posted On:
19 MAY 2021 6:36PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 19مئی 2021/مرکزیوزیرصحتوخاندانیبہبودڈاکٹرہرشوردھننےآجریاستیوزیرصحتاورپرنسپلسکریٹریوں / مغربیبنگالکےایڈیشنلچیفسکریٹریوںاورشمالمشرقیخطےکی 8 ریاستوںکےساتھصحتاورخاندانیبہبودکےمرکزیوزیرمملکتجناباشونیکمارچوبےکیموجودگیمیںباتچیتکی۔ یہریاستیںروزانہکےواقعات،اعلیامواتشرحاوربڑھتیہوئیمثبتشرحمیںاعلیشرحنموکیعکاسیکررہیہیں۔
جناببپلبکماردیب،وزیراعلیتریپورہ ,وزیرصحتآسام،جناباےکےہیک،وزیرصحت،میگھالیہ،جنابلالپوکلاکپامجینتکمارسنگھ،وزیرصحت،منیپور،ڈاکٹرآرلالتھنگیانا،وزیرصحت (میزورم) ،وزیرصحت (اروناچلپردیش) ،جنابآلولیبنگ،وزیرصحت (ناگالینڈ) جنابپانگیوفوماوروزیرصحت (سکم) ڈاکٹرمنیکمارشرما , اسملاقاتمیںورچوئلیطورپرموجودتھے۔
انہوںنےوبائیامراضکےخلافجنگمیںاورساتھہیساتھعوامکیفلاحوبہبودکویقینیبنانےکےلئےریاستیانتظامیہکیطرفسےدکھائےجانےوالےجذبےاورصبرکوسراہا۔ انہوںنےکہاکہ "ہمنے 2020 میںملکرمقابلہکیااور 2021 میںمحترموزیراعظمکیسربراہیمیںملکرلڑیںگے"۔
ڈاکٹرہرشوردھننےحکومتکیکوششوںکےبارےمیں،واضحکیا، "وبائیمرضکےآغازمیںصرف 1 لیبارٹریہونےسے،آجملکبھرمیںکووڈکیجانچکےلئے 2000 سےزیادہلیبارٹریہیں۔ ہمنےروزانہ 25 لاکھافرادکیجانچکرنےکیصلاحیتمیںاضافہکیاہے۔ کل،ہندوستاننےایکہیدنمیں 20 لاکھسےزیادہافرادکیجانچکرکےتاریخمیںپہلامقامحاصلکیا۔ یہبھیعالمیریکارڈہے۔ انہوںنےموجودہاضافےسےنمٹنےکےلئےکنٹینمنٹاقداماتپرتجدیداورسختتوجہدینےکےساتھساتھکوڈآئیپیمناسبطرزعملپرعملکرنےکیمسلسلضرورتپرزوردیا۔
ویکسینیشنمہمکیاہمیتکوسمجھاتےہوئے،وزیرموصوفنےروشنیڈالیکہبھارتنےحالہیمیں 18 کروڑخوراکیںعبورکرکےایکاوراہممقامحاصلکیاہے۔ انہوںنےاسکارنامےکےحصولمیںتعاونکرنےپرتمامریاستوںاورمرکزکےزیرانتظامعلاقوںکاشکریہاداکیا۔ انہوںنےیہبھیبتایاکہ، 1 کروڑسےزیادہخوراکیںابھیبھیریاستیحکومتوںکےپاسموجودہیں۔ انہوںنےمزیدکہاکہ "اگستسےدسمبر 2021 کےدرمیان،بھارتنے 216 کروڑویکسینکیخوراکیںخریدلیہوںگی،جبکہاسسالجولائیتک، 51 کروڑخوراکیںوصولکیجائیںگی۔" ڈاکٹرہرشوردھننےریاستوںپربھیزوردیاکہوہاسباتکویقینیبنائےکہصحتکیدیکھبھالکرنےوالےکارکنوںاورفرنٹلائنورکرزکومکملطورپرپولیوسےبچاؤکےویکسینیشندیاجائے،کیونکہوہکمزورزمرےکیتشکیلکرتےہیں۔ مرکزیوزیرصحتنےکہاکہسالکےآخرتک،ملکاسپوزیشنمیںہوگاکہوہکمسےکماپنیتمامبالغآبادیکوویکسینیشندےسکےگا۔
ریاستیانتظامیہکومشورہدیاگیاکہوہویکسینکےضیاعکوکمکریں۔ آسام،منیپور،میگھالیہاورناگالینڈمیںکافیحدتکویکسینضائعہوچکےہیںاورانہیںمشورہدیاگیاکہکمسےکمضیاعکےحصولکےلئےاپنےعملےکیدوبارہتربیتکریں۔ ریاستوںکیسطحپرایک 2/3-ممبرٹیمتشکیلدیجائےگیجوباقاعدگیسےمینوفیکچررزسےویکسینکیبروقتفراہمیکےلئےہندوستانیچینل ’یونینگورنمنٹآفانڈیاکیسطحپرکامکرنےوالیٹیمکےخطوطپرتعاونکرےگی۔ یہ 2/3 ممبرٹیمپرائیوٹہسپتالکےساتھبھیرابطہکرےگی۔ پرائیوٹاسپتالوںکیفہرستانریاستوںکےساتھساتھمعاہدےاورسپلائیکیجانےوالیخوراکیںریاستوںکوپہلےہیبانٹدیگئیںہیں۔ ڈاکٹرہرشوردھننےریاستوںکواپنیویکسینمہمکوبڑھانےکےلئےمرکزسےہرطرحکےتعاونکییقیندہانیکرائی۔
کووڈ-19 پرقابوپانےکےلئےاپنیتیاریکوبڑھانےکےمشورےکوتسلیمکرتےہوئے،ریاستیصحتکےمنتظمیننےمرکزیحکومتکیجانبسےانکومددفراہمکرنےپرانکاشکریہاداکیا۔
جنابراجیشبھوشن،مرکزیصحتسکریٹری،مسٹرلایواگروال،جوائنٹسکریٹری (صحت) ،ڈاکٹرسوجیتکےسنگھ،ڈائریکٹر،اینسیڈیسیاوردیگراعلیصحتکےعہدیداراسمیٹنگمیںموجودتھے۔
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-4641
(Release ID: 1720159)
Visitor Counter : 192